شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
newsare.net
شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے پیش نظر موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمراشدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے پیش نظر موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد نے کہا ہے کہ موٹروے ایم 2 لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ، ایم 3 لاہور سے رجانہ، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان، … Continue reading شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت → Read more