حکومت سندھ کا کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف
newsare.net
حکومت سندھ کا صوبے بھر میں کم عمری میں شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف، محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اعداد و شمار جاری کردیے۔ سروے رپورٹ کے مطاحکومت سندھ کا کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف
حکومت سندھ کا صوبے بھر میں کم عمری میں شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف، محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اعداد و شمار جاری کردیے۔ سروے رپورٹ کے مطابق کراچی میں 2.38 فیصد کم عمر بچوں سے کام کروایا جا رہا ہے، حیدرآباد ڈویژن میں 4.5 فیصد بچوں سے مشقت کروائے جانے کا انکشاف ہوا … Continue reading حکومت سندھ کا کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف → Read more