سانحہ 9مئی ،فوجی عدالتیں متحرک ! عمران کے بھانجے سمیت مزید 60کو سزا
newsare.net
ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مسانحہ 9مئی ،فوجی عدالتیں متحرک ! عمران کے بھانجے سمیت مزید 60کو سزا
ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں، مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائیں۔ آئی ایس پی آر کا … Continue reading سانحہ 9مئی ،فوجی عدالتیں متحرک ! عمران کے بھانجے سمیت مزید 60کو سزا → Read more