Pakistan



معیشت دیوالیہ ہونے سے بچ گئی عمران کا اعتراف ،حکومت خوشی سے ۔۔؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔ راولپنڈی اڈ

13 ہزار کمانے والے سرکاری ملازم نے گرل فرینڈ کو کتنے کروڑ کے تحفے دیئے، جاں کر حیران رہ جائیں گے

بھارت میں 13 ہزار روپے تنخواہ والے سرکاری ملازم نے گرل فرینڈ کو 4 مہنگے فلیٹس اور ہیرے جڑے گلاسز تحفے میں دے دئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہ
Khabrain Group Pakistan

13 ہزار کمانے والے سرکاری ملازم نے گرل فرینڈ کو کتنے کروڑ کے تحفے دیئے، جاں کر حیران رہ جائیں گے

بھارت میں 13 ہزار روپے تنخواہ والے سرکاری ملازم نے گرل فرینڈ کو 4 مہنگے فلیٹس اور ہیرے جڑے گلاسز تحفے میں دے دئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں سرکاری اسپورٹس کمپلیکس میں کنٹریکٹ پر کمپیوٹر آپریٹر کی ملازمت کرنے والے ہرشل کمار نے بڑے پیمانے پر مالی فراڈ کیا۔ ہرشل کمار کی … Continue reading 13 ہزار کمانے والے سرکاری ملازم نے گرل فرینڈ کو کتنے کروڑ کے تحفے دیئے، جاں کر حیران رہ جائیں گے →

دنیا کب اور کیسے ختم ہو گی؟ ناسا نے بتا دیا

ہمارے سیارے زمین کا مستقبل طویل عرصے سے موضوعِ بحث رہا ہے۔ اب حال ہی میں ناسا کی جانب سے کرۂ ارض کو لاحق خطرات کے بارے میں جاری کردہ انتباہات ک
Khabrain Group Pakistan

دنیا کب اور کیسے ختم ہو گی؟ ناسا نے بتا دیا

ہمارے سیارے زمین کا مستقبل طویل عرصے سے موضوعِ بحث رہا ہے۔ اب حال ہی میں ناسا کی جانب سے کرۂ ارض کو لاحق خطرات کے بارے میں جاری کردہ انتباہات کی وجہ سے زمین کے مستقبل سے متعلق بحث ایک بار پھر شروع ہو گئی ہے۔ ناسا کی جانب سے جاری کردہ تنبیہات کا … Continue reading دنیا کب اور کیسے ختم ہو گی؟ ناسا نے بتا دیا →

سینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقرر

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی، وزیراعظم نے سینیٹر عرفان صدیقی کو حکومتی اتحادی کمیٹی کا ترجمان مقرر کردیا۔
Khabrain Group Pakistan

سینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقرر

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی، وزیراعظم نے سینیٹر عرفان صدیقی کو حکومتی اتحادی کمیٹی کا ترجمان مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کے لیڈر اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لئے بنائی کمیٹی کے رُکن سینیٹر … Continue reading سینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقرر →

ایف بی آر کا ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ اسلا
Khabrain Group Pakistan

ایف بی آر کا ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ ہم نے ایک لاکھ 90 ہزار افراد کو نوٹس … Continue reading ایف بی آر کا ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان →

پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کیوجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، عرفان صدیقی

سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم عمر
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کیوجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، عرفان صدیقی

سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے بیانات کو نہیں، اُن کی نامزد کردہ کمیٹی کے تحریری مطالبات کو دیکھیں گے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں مسلم لیگ … Continue reading پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کیوجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، عرفان صدیقی →

بیمار اہلیہ کیلیے ریٹائرمنٹ لینے والی کی اہلیہ الوداعی تقریب میں انتقال کر گئیں

بھارت میں بیمار اہلیہ کی دیکھ بھال کے لیے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والے شخص کی اہلیہ الوداعی پارٹی میں انتقال کر گئیں۔ راجھستان کے شہر کوٹا سے
Khabrain Group Pakistan

بیمار اہلیہ کیلیے ریٹائرمنٹ لینے والی کی اہلیہ الوداعی تقریب میں انتقال کر گئیں

بھارت میں بیمار اہلیہ کی دیکھ بھال کے لیے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والے شخص کی اہلیہ الوداعی پارٹی میں انتقال کر گئیں۔ راجھستان کے شہر کوٹا سے تعلق رکھنے والے دیویندرا صندل نے مدت سے تین برس قبل ریٹارمنٹ لینے کا فصلہ کیا تاکہ دل کے عارضے میں مبتلا اپنی اہلیہ ٹینا کی … Continue reading بیمار اہلیہ کیلیے ریٹائرمنٹ لینے والی کی اہلیہ الوداعی تقریب میں انتقال کر گئیں →

ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی، کس شہر کا درجہ حرارت منفی 11 تک گر گیا؟

ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی جب کہ بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ موسمیاتی ذرائع کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتے میں مل
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی، کس شہر کا درجہ حرارت منفی 11 تک گر گیا؟

ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی جب کہ بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ موسمیاتی ذرائع کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتے میں ملک بھر میں موسم کی شدت مزید بڑھ گئی، جس کے بعد اسکردو میں درجہ حرارت منفی 9 جب کہ بلوچستان کے شہر زیارت … Continue reading ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی، کس شہر کا درجہ حرارت منفی 11 تک گر گیا؟ →

عمران خان کی رہائی کارکنوں کی قربانیوں کا ثمر ہوگا، عمر ایوب

اٹک: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کارکنوں کی قربانیوں کا ثمر ہوگا۔ تحریک انصاف کے جاں بحق کارکن ملک ادریس ڈھرنال کے ا
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی رہائی کارکنوں کی قربانیوں کا ثمر ہوگا، عمر ایوب

اٹک: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کارکنوں کی قربانیوں کا ثمر ہوگا۔ تحریک انصاف کے جاں بحق کارکن ملک ادریس ڈھرنال کے اٹک میں گھر آمد کے موقع پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے اہل خانہ سے تعزیت کا … Continue reading عمران خان کی رہائی کارکنوں کی قربانیوں کا ثمر ہوگا، عمر ایوب →

سانحہ 9مئی ،فوجی عدالتیں متحرک ! عمران کے بھانجے سمیت مزید 60کو سزا

ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث م
Khabrain Group Pakistan

سانحہ 9مئی ،فوجی عدالتیں متحرک ! عمران کے بھانجے سمیت مزید 60کو سزا

ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں، مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائیں۔ آئی ایس پی آر کا … Continue reading سانحہ 9مئی ،فوجی عدالتیں متحرک ! عمران کے بھانجے سمیت مزید 60کو سزا →

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب آئندہ 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائینگے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 13 فی صد تک لے جائیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیر مملکت علی پروی
Khabrain Group Pakistan

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب آئندہ 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائینگے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 13 فی صد تک لے جائیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیر مملکت علی پرویز، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ … Continue reading ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب آئندہ 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائینگے، وزیرخزانہ →

انیل کپور پہلی فلم کی شوٹنگ کے بعد کئی دن تک کیوں نہیں نہائے؟

بھارتی فلمساز بونی کپور نے اپنے اداکار بھائی انیل کپور کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے پہلی فلم کی شوٹنگ کے بعد کئی دن تک نہانا چھوڑ دیا تھ
Khabrain Group Pakistan

انیل کپور پہلی فلم کی شوٹنگ کے بعد کئی دن تک کیوں نہیں نہائے؟

بھارتی فلمساز بونی کپور نے اپنے اداکار بھائی انیل کپور کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے پہلی فلم کی شوٹنگ کے بعد کئی دن تک نہانا چھوڑ دیا تھا۔ بونی کپور نے حال ہی میں اپنے بھائی انیل کپور کے بارے میں ایک ذاتی کہانی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ … Continue reading انیل کپور پہلی فلم کی شوٹنگ کے بعد کئی دن تک کیوں نہیں نہائے؟ →

پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، اوپنرز شان مسعود اور صائم ایوب وکٹ پر موجود ہیں۔ دو میچز پر مشتمل ٹیس
Khabrain Group Pakistan

پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، اوپنرز شان مسعود اور صائم ایوب وکٹ پر موجود ہیں۔ دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ سینچورین میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں چار فاسٹ بولر کے ساتھ میچ کھیل رہی ہیں، پلینگ الیون میں کوئی اسپیشلسٹ … Continue reading پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری →

پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی

افغان وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے پاکستان کے فوجی طیاروں نے پکتیکا کے ضلع برمل میں ’فضائی حدود‘ کی خلاف ورزی کرکے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی

افغان وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے پاکستان کے فوجی طیاروں نے پکتیکا کے ضلع برمل میں ’فضائی حدود‘ کی خلاف ورزی کرکے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ فضائی حملوں میں 4 مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ 3حملوں کا نشانہ ٹی ٹی پی میڈیا سیل کے … Continue reading پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی →

ٹیکس ڈیٹا شیئرنگ، وفاق اور صوبوں کے ترامیم کیلیے ایم او یو پر دستخط

وفاق وصوبوں نے ٹیکس ڈیٹا کی شیئرنگ میں حائل انکم ٹیکس آرڈیننس کے رازداری سیکشن216 میں ترمیم پر اتفاق کر لیا۔ قبل ازیں رازداری قوانین کے باعث وف
Khabrain Group Pakistan

ٹیکس ڈیٹا شیئرنگ، وفاق اور صوبوں کے ترامیم کیلیے ایم او یو پر دستخط

وفاق وصوبوں نے ٹیکس ڈیٹا کی شیئرنگ میں حائل انکم ٹیکس آرڈیننس کے رازداری سیکشن216 میں ترمیم پر اتفاق کر لیا۔ قبل ازیں رازداری قوانین کے باعث وفاق نے صوبوں کیساتھ ٹیکس دہندگان کی انکم ٹیکس گوشوارے شیئر کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ رواں ماہ وزیر خزانہ … Continue reading ٹیکس ڈیٹا شیئرنگ، وفاق اور صوبوں کے ترامیم کیلیے ایم او یو پر دستخط →

شہباز ڈاکٹر یونس ملاقات پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا، زہر اگلنے لگا

بھارتی میڈیا پاکستان اور بنگلادیش کی نفرت میں اندھا ہوگیا۔خاص طور پر  شہباز شریف اور  ڈاکٹر محمد یونس کی ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر مصر می
Khabrain Group Pakistan

شہباز ڈاکٹر یونس ملاقات پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا، زہر اگلنے لگا

بھارتی میڈیا پاکستان اور بنگلادیش کی نفرت میں اندھا ہوگیا۔خاص طور پر  شہباز شریف اور  ڈاکٹر محمد یونس کی ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر مصر میں ہونے والی ملاقات پر تو بھارتی میڈیا تلملا رہا ہے۔ یہ ملاقات بھارتی خاتون صحافی پالکی شرما کو ہضم نہ ہوئی اور انھوں نے براہ راست پاکستان … Continue reading شہباز ڈاکٹر یونس ملاقات پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا، زہر اگلنے لگا →

شام؛ حمص میں پھر کشیدگی، پولیس نے کرفیو نافذ کردیا

شام کے شہر حمص میں کشیدگی کے نتیجے میں پولیس نے رات کو کرفیو نافذ کردیا جہاں مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے افراد احتجاج کر رہےہیں۔ خبرایجنسی ر
Khabrain Group Pakistan

شام؛ حمص میں پھر کشیدگی، پولیس نے کرفیو نافذ کردیا

شام کے شہر حمص میں کشیدگی کے نتیجے میں پولیس نے رات کو کرفیو نافذ کردیا جہاں مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے افراد احتجاج کر رہےہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حمص کے حکام نے کرفیو کی وجہ اقلیتوں اور مختلف فرقوں کا احتجاج ہے جبکہ مظاہرین کے مطالبات کی فوری طور پر … Continue reading شام؛ حمص میں پھر کشیدگی، پولیس نے کرفیو نافذ کردیا →

موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کے باعث بند، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

موٹروے پولیس نے آج بتایا کہ شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 4 شور کوٹ سے ملتان اور موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پ
Khabrain Group Pakistan

موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کے باعث بند، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

موٹروے پولیس نے آج بتایا کہ شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 4 شور کوٹ سے ملتان اور موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق، موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے بند کیا گیا … Continue reading موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کے باعث بند، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت →

2 کروڑ کی گھڑی کا تحفہ نہ ملنے پر میکا سنگھ اننت امبانی سے ناراض ہوگئے

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں پرفارم کرنے کے بعد ایک دلچسپ شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 2 کروڑ روپے کی قیم
Khabrain Group Pakistan

2 کروڑ کی گھڑی کا تحفہ نہ ملنے پر میکا سنگھ اننت امبانی سے ناراض ہوگئے

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں پرفارم کرنے کے بعد ایک دلچسپ شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 2 کروڑ روپے کی قیمتی گھڑی کا تحفہ نہیں ملا، جو شادی کے دیگر قریبی دوستوں اور مہمانوں کو دیا گیا تھا۔ میکا سنگھ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ … Continue reading 2 کروڑ کی گھڑی کا تحفہ نہ ملنے پر میکا سنگھ اننت امبانی سے ناراض ہوگئے →

ٹھٹھہ؛ کیٹی بندر میں ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، ایک جاں بحق

کیٹی بندر میں گاؤں مصری پارھیڑی کے ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس کے باعث ایک ماہی گیر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پانچ افراد میں سے ا
Khabrain Group Pakistan

ٹھٹھہ؛ کیٹی بندر میں ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، ایک جاں بحق

کیٹی بندر میں گاؤں مصری پارھیڑی کے ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس کے باعث ایک ماہی گیر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پانچ افراد میں سے ایک ماہی گیر محمد انیس کی لاش نکال لی گئی اور ایک کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا جبکہ تین کی … Continue reading ٹھٹھہ؛ کیٹی بندر میں ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، ایک جاں بحق →

کرکٹ بورڈ کو کمیونٹی کرکٹ سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، یونس خان

پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ چیمپینز ٹرافی 2025  پاکستان میں منعقد ہو رہی ہے، چیمپینز ٹرافی ک
Khabrain Group Pakistan

کرکٹ بورڈ کو کمیونٹی کرکٹ سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، یونس خان

پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ چیمپینز ٹرافی 2025  پاکستان میں منعقد ہو رہی ہے، چیمپینز ٹرافی کے معاملے پر پی سی بی کا کردار شاندار رہا ہے، کمیونٹی کی سطح پر ہونے والے کرکٹ مقابلوں سے بورڈ کو گھبرانے کی ضرورت … Continue reading کرکٹ بورڈ کو کمیونٹی کرکٹ سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، یونس خان →

فلم “بیبی جون” میں سلمان خان کا دھماکے دار کیمیو: مداحوں کے دل جیت لیے

کرسمس کے موقع پر ریلیز ہونے والی بڑی تفریحی فلم “بیبی جون” میں سلمان خان نے اپنے خاص کیمیو کردار سے دھوم مچا دی۔ فلم میں سلمان خان نے “ا
Khabrain Group Pakistan

فلم “بیبی جون” میں سلمان خان کا دھماکے دار کیمیو: مداحوں کے دل جیت لیے

کرسمس کے موقع پر ریلیز ہونے والی بڑی تفریحی فلم “بیبی جون” میں سلمان خان نے اپنے خاص کیمیو کردار سے دھوم مچا دی۔ فلم میں سلمان خان نے “ایجنٹ بھائی جان” کا کردار ادا کیا ہے، جو ان کے مداحوں کے لیے ایک خاص تحفہ ہے۔ فلم کی ریلیز سے قبل سلمان خان کی … Continue reading فلم “بیبی جون” میں سلمان خان کا دھماکے دار کیمیو: مداحوں کے دل جیت لیے →

سنیل شیٹی کا 42ویں شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کے نام خاص پیغام

بالی وڈ فلمی دنیا میں اپنے ایکشن سین سے مشہور اداکار سنیل شیٹی نے شادی کی 42 ویں سالگرہ پر اہلیہ کے نام محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔ اداکاری کے دن
Khabrain Group Pakistan

سنیل شیٹی کا 42ویں شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کے نام خاص پیغام

بالی وڈ فلمی دنیا میں اپنے ایکشن سین سے مشہور اداکار سنیل شیٹی نے شادی کی 42 ویں سالگرہ پر اہلیہ کے نام محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔ اداکاری کے دنیا میں جلوے بکھیرنے کے علاوہ ایکشن ہیرو کہلانے والے اداکار سنیل شیٹی ایک دہائی سے زائد عرصے سے ہوٹلنگ کے بزنس سے بھی  وابستہ … Continue reading سنیل شیٹی کا 42ویں شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کے نام خاص پیغام →

سندھ میں گدھوں کی ریس: کون نکلا بازی مارنے والا؟”

سندھ حکومت محکمہ کھیل کے تحت کراچی ڈنکی کارٹ ریس کا انعقاد ہوا، سرتاج نامی گدھے نے مسلسل دوسری بار ریس جیت لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی آئ
Khabrain Group Pakistan

سندھ میں گدھوں کی ریس: کون نکلا بازی مارنے والا؟”

سندھ حکومت محکمہ کھیل کے تحت کراچی ڈنکی کارٹ ریس کا انعقاد ہوا، سرتاج نامی گدھے نے مسلسل دوسری بار ریس جیت لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی آئی ٹاور، مائی کلاچی روڈ سے شروع ہونے والی ریس میں لیاقت آباد سے تعلق رکھنے والے عارف کا گدھا سرتاج اول رہا اور ایک لاکھ روپے … Continue reading سندھ میں گدھوں کی ریس: کون نکلا بازی مارنے والا؟” →

دو کروڑ کی گھڑی کا تحفہ نہ ملنے پر میکا سنگھ اننت امبانی سے ناراض ہوگئے

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں پرفارم کرنے کے بعد ایک دلچسپ شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 2 کروڑ روپے کی قیم
Khabrain Group Pakistan

دو کروڑ کی گھڑی کا تحفہ نہ ملنے پر میکا سنگھ اننت امبانی سے ناراض ہوگئے

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں پرفارم کرنے کے بعد ایک دلچسپ شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 2 کروڑ روپے کی قیمتی گھڑی کا تحفہ نہیں ملا، جو شادی کے دیگر قریبی دوستوں اور مہمانوں کو دیا گیا تھا۔ میکا سنگھ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ … Continue reading دو کروڑ کی گھڑی کا تحفہ نہ ملنے پر میکا سنگھ اننت امبانی سے ناراض ہوگئے →

ہائی بلڈ پریشر ادویات لینے کا بہترین وقت کونسا ہے؟

ہائی بلڈ پریشر ادویات لینے کا مناسب وقت کیا ہے، اس حوالے سے معاشرے میں کئی مفروضے قائم ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سونے سے پہلے بلڈ پریشر کی
Khabrain Group Pakistan

ہائی بلڈ پریشر ادویات لینے کا بہترین وقت کونسا ہے؟

ہائی بلڈ پریشر ادویات لینے کا مناسب وقت کیا ہے، اس حوالے سے معاشرے میں کئی مفروضے قائم ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سونے سے پہلے بلڈ پریشر کی دوا لینا بہت فائدہ مند ہوتا ہے لیکن درحقیقت یہ عام طور پر غیر ضروری ہوتا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے بلڈ … Continue reading ہائی بلڈ پریشر ادویات لینے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ →

آرمی چیف کی کرسمس تقریب میں شرکت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ کیا اور اقلیت کو قومی فخر اور قوت کا ذریعہ قرار د
Khabrain Group Pakistan

آرمی چیف کی کرسمس تقریب میں شرکت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ کیا اور اقلیت کو قومی فخر اور قوت کا ذریعہ قرار دیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع … Continue reading آرمی چیف کی کرسمس تقریب میں شرکت →

آئی سی سی رینکنگ بابرنمبر ون ،شاہین کا ریورس گئیر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظ
Khabrain Group Pakistan

آئی سی سی رینکنگ بابرنمبر ون ،شاہین کا ریورس گئیر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہی تاحال برقرار ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی ہوئی ہے۔ بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم کی … Continue reading آئی سی سی رینکنگ بابرنمبر ون ،شاہین کا ریورس گئیر →

شام پر عائد کی گئی پابندیوں کو فوری ختم کیا جانا چاہیے،قطر کا مطالبہ

قطر نے عالمی برادری اور طاقتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کو فوری طور پر ختم کر دیں۔ جو خانہ جنگی کے باعث مختلف ملکوں
Khabrain Group Pakistan

شام پر عائد کی گئی پابندیوں کو فوری ختم کیا جانا چاہیے،قطر کا مطالبہ

قطر نے عالمی برادری اور طاقتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کو فوری طور پر ختم کر دیں۔ جو خانہ جنگی کے باعث مختلف ملکوں نے شام پر عائد کی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے معمول کی میڈیا … Continue reading شام پر عائد کی گئی پابندیوں کو فوری ختم کیا جانا چاہیے،قطر کا مطالبہ →

ہم سب چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے بہت پرجوش ہیں‘ محمد رضوان

)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کے طور پر ہم سب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے
Khabrain Group Pakistan

ہم سب چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے بہت پرجوش ہیں‘ محمد رضوان

)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کے طور پر ہم سب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ محمد رضوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ون ڈے میں اللہ کی مدد سے اچھی کارکردگی … Continue reading ہم سب چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے بہت پرجوش ہیں‘ محمد رضوان →

بنگال رنجی ٹرافی کے سابق کھلاڑی سووجیت بنرجی دل کا دورہ پڑنے سے 39 سال کی عمر میں چل بسے

نامور کرکٹر کی نیند کے دوران موت کے منہ میں چلے جانے کی خبر سن کر ٹیم میں صف ماتم بچھ گئی جبکہ مداحوں بھی افسردہ ہوگئے۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے م
Khabrain Group Pakistan

بنگال رنجی ٹرافی کے سابق کھلاڑی سووجیت بنرجی دل کا دورہ پڑنے سے 39 سال کی عمر میں چل بسے

نامور کرکٹر کی نیند کے دوران موت کے منہ میں چلے جانے کی خبر سن کر ٹیم میں صف ماتم بچھ گئی جبکہ مداحوں بھی افسردہ ہوگئے۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنگال رنجی ٹرافی کے سابق کھلاڑی سووجیت بنرجی دل کا دورہ پڑنے سے 39 سال کی عمر میں چل بسے۔ نامور کرکٹر کی … Continue reading بنگال رنجی ٹرافی کے سابق کھلاڑی سووجیت بنرجی دل کا دورہ پڑنے سے 39 سال کی عمر میں چل بسے →

قائد اعظم کے رہنما اصولوں “اتحاد، ایمان اور تنظیم” پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستان

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروس چیفس اور پاکستان کی مسلح  کا افواج بابائے قوم کو زبرد
Khabrain Group Pakistan

قائد اعظم کے رہنما اصولوں “اتحاد، ایمان اور تنظیم” پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستان

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروس چیفس اور پاکستان کی مسلح  کا افواج بابائے قوم کو زبردست خراجِ تحسین کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج قائد … Continue reading قائد اعظم کے رہنما اصولوں “اتحاد، ایمان اور تنظیم” پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستان →

بابائے قوم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کا 148 واں یوم پیدائش ملی یکجہتی اور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ بابائے قوم محمد علی جناح کے 148 ویں یوم پیدائ
Khabrain Group Pakistan

بابائے قوم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کا 148 واں یوم پیدائش ملی یکجہتی اور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ بابائے قوم محمد علی جناح کے 148 ویں یوم پیدائش کے موقع پر سب سے اہم تقریب مزار قائد پر ہوئی ، جہاں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے … Continue reading بابائے قوم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب →

حکومت سندھ کا کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف

حکومت سندھ کا صوبے بھر میں کم عمری میں شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف، محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اعداد و شمار جاری کردیے۔ سروے رپورٹ کے مطا
Khabrain Group Pakistan

حکومت سندھ کا کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف

حکومت سندھ کا صوبے بھر میں کم عمری میں شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف، محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اعداد و شمار جاری کردیے۔ سروے رپورٹ کے مطابق کراچی میں 2.38 فیصد کم عمر بچوں سے کام کروایا جا رہا ہے، حیدرآباد ڈویژن میں 4.5  فیصد بچوں سے مشقت کروائے جانے کا انکشاف ہوا … Continue reading حکومت سندھ کا کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف →

مذاکرات ہونے اور گفتگو سے حل نکلنا چاہیے، علی محمد خان

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ آپ نے مذاکراتی کمیٹی کی جو بات کی ہے پہلے دن سے میں کہہ رہا ہوں کہ مذاکرات ہونے چاہئیں، گفتگو سے مس
Khabrain Group Pakistan

مذاکرات ہونے اور گفتگو سے حل نکلنا چاہیے، علی محمد خان

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ آپ نے مذاکراتی کمیٹی کی جو بات کی ہے پہلے دن سے میں کہہ رہا ہوں کہ مذاکرات ہونے چاہئیں، گفتگو سے مسائل کا حل نکلنا چاہیے۔ 8 فروری کے الیکشن سے پہلے بھی میں نے کہا تھا کہ بیٹھ جائیں، میڈیا کے ذریعے پر … Continue reading مذاکرات ہونے اور گفتگو سے حل نکلنا چاہیے، علی محمد خان →

شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے پیش نظر موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمرا
Khabrain Group Pakistan

شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے پیش نظر موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد نے کہا ہے کہ موٹروے ایم 2 لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ، ایم 3 لاہور سے رجانہ، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان، … Continue reading شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت →

Get more results via ClueGoal