وزارت دفاع کا مظفرآباد سے لاپتا مدثر حسین کو تحویل میں رکھنے کا اعتراف
newsare.net
وزارتِ دفاع نے مارچ 2024 میں مظفرآباد سے لاپتا ہونے والے شہری مدثر حسین کو اپنی تحویل میں رکھنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انڈر ٹرائل ملزموزارت دفاع کا مظفرآباد سے لاپتا مدثر حسین کو تحویل میں رکھنے کا اعتراف
وزارتِ دفاع نے مارچ 2024 میں مظفرآباد سے لاپتا ہونے والے شہری مدثر حسین کو اپنی تحویل میں رکھنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انڈر ٹرائل ملزم ہے اور ان کے خلاف فوجی عدالت میں کیس چل رہا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس محسن اختر کیانی نے … Continue reading وزارت دفاع کا مظفرآباد سے لاپتا مدثر حسین کو تحویل میں رکھنے کا اعتراف → Read more