کراچی ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، بھارتی ایجنٹ ملوث نکلا
newsare.net
ایف آئی اے نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنادیا جس میں بھارتی ایجنٹ ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے امیکراچی ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، بھارتی ایجنٹ ملوث نکلا
ایف آئی اے نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنادیا جس میں بھارتی ایجنٹ ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش پر ایجنٹ سمیت 4 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں حسیب احمد، قیصر احمد، عثمان … Continue reading کراچی ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، بھارتی ایجنٹ ملوث نکلا → Read more