غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، ہسپتال کو آگ لگادی، عملے کے متعدد افراد شہید
newsare.net
غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ صہیونی ریاست نے وحشیانہ کارروائی کغزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، ہسپتال کو آگ لگادی، عملے کے متعدد افراد شہید
غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ صہیونی ریاست نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے محصور پٹی کے اخری بڑے ہسپتال کو بھی آگ لگادی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقامی صحافیوں نے شہدا کی شناخت النعمی خاندان کے افراد … Continue reading غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، ہسپتال کو آگ لگادی، عملے کے متعدد افراد شہید → Read more