نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد
newsare.net
لاہور میں نہرسے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلانہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد
لاہور میں نہرسے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیم موقع پر پہنچی۔ ریسکیوغوطہ خور ٹیم نے نومولود بچے کی لاش نہر سے نکالی۔ لاش پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔ پولیس نے ملزمان … Continue reading نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد → Read more