Pakistan



سلمان خان سے ڈیٹنگ کے سوال پر پریتی زنٹا کا ردعمل

بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے سلمان خان سے ڈینٹنگ کے سوال پر  ایسا جواب دیا کہ صارف کی بولتی بند کرادی۔ اداکارہ پریتی زنٹا نے سال 1998 میں فلم ’د

من موہن سنگھ پر مبنی فلم پر انوپم کھیر اور ہنسل مہتا میں لفظی جھڑپ

سال 2019ء کی فلم ’دی ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر‘ بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی زندگی پر بنائی گئی تھی جو رواں ماہ 26 دسمبر کو انتقال کر گئے۔ ا
Khabrain Group Pakistan

من موہن سنگھ پر مبنی فلم پر انوپم کھیر اور ہنسل مہتا میں لفظی جھڑپ

سال 2019ء کی فلم ’دی ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر‘ بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی زندگی پر بنائی گئی تھی جو رواں ماہ 26 دسمبر کو انتقال کر گئے۔ اس فلم میں منموہن سنگھ کا کردار نبھانے والے معروف اداکار انوپم کھیر اور ہدایتکار ہنسل مہتا کے درمیان لفظی جھڑپ ہوئی تھی جس کی وجہ … Continue reading من موہن سنگھ پر مبنی فلم پر انوپم کھیر اور ہنسل مہتا میں لفظی جھڑپ →

صدر مملکت کی جے یو آئی وفد سے ملاقات، مدارس بل رجسٹریشن کا معاملہ جلد حل کرنے کی یقین دہانی

 صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس بل کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے اور معاملہ جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ ای
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت کی جے یو آئی وفد سے ملاقات، مدارس بل رجسٹریشن کا معاملہ جلد حل کرنے کی یقین دہانی

 صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس بل کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے اور معاملہ جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جےیوآئی کے وفد نے لاڑکانہ میں مولانا راشد محمود سومرو کی قیادت میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔ جے … Continue reading صدر مملکت کی جے یو آئی وفد سے ملاقات، مدارس بل رجسٹریشن کا معاملہ جلد حل کرنے کی یقین دہانی →

پرائز بانڈ واپس کرنے کی مدت ختم ہونے میں صرف چار دن باقی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پرائز بانڈ واپس کرنے کی مدت ختم ہونے میں صرف چار دن باقی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا
Khabrain Group Pakistan

پرائز بانڈ واپس کرنے کی مدت ختم ہونے میں صرف چار دن باقی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پرائز بانڈ واپس کرنے کی مدت ختم ہونے میں صرف چار دن باقی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 40 ہزار، 25ہزار، 15ہزار، 7500مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے۔ مذکورہ بانڈز ہیڈ آفس سمیت … Continue reading پرائز بانڈ واپس کرنے کی مدت ختم ہونے میں صرف چار دن باقی →

میری عمر کے لوگوں کی شادیاں ہورہی ہیں اور میں موبائل کیلیے جدوجہد کررہی ہوں، اداکارہ کا شکوہ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نے اپنی عمر اور کامیابیوں کا دیگر سے موازنہ کیا ہے۔ متعدد پاکستانی ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے
Khabrain Group Pakistan

میری عمر کے لوگوں کی شادیاں ہورہی ہیں اور میں موبائل کیلیے جدوجہد کررہی ہوں، اداکارہ کا شکوہ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نے اپنی عمر اور کامیابیوں کا دیگر سے موازنہ کیا ہے۔ متعدد پاکستانی ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے انڈسٹری میں نام بنانے اور مداحوں کے دلوں کی دھڑکن بننے والی اداکارہ سحر خان نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں خود کا مزاحیہ … Continue reading میری عمر کے لوگوں کی شادیاں ہورہی ہیں اور میں موبائل کیلیے جدوجہد کررہی ہوں، اداکارہ کا شکوہ →

عالیہ بھٹ کی تربیت بیٹی میں نظر آنے لگی، ویڈیو پر سب کو خوشگوار حیرت

بالی ووڈ اداکار کی جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی راہا نے عوامی مقام پر ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا
Khabrain Group Pakistan

عالیہ بھٹ کی تربیت بیٹی میں نظر آنے لگی، ویڈیو پر سب کو خوشگوار حیرت

بالی ووڈ اداکار کی جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی راہا نے عوامی مقام پر ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راہا کپور اپنی والدہ کی گود میں موجود ہے جبکہ وہاں پر اُس کے والد بھی ہیں۔ راہا کو دیکھ کر … Continue reading عالیہ بھٹ کی تربیت بیٹی میں نظر آنے لگی، ویڈیو پر سب کو خوشگوار حیرت →

نیوزاینکر کو گولی مار کر شوہر نے خودکشی کرلی

لبنان میں نیوزاینکر عبیر رحال کو اس کے شوہر خلیل مسعود نے عدالت میں گولی مار کر قتل کردیا بعد ازاں ملزم نے بھی خودکشی کرلی۔ سرکاری خبر رساں ایجن
Khabrain Group Pakistan

نیوزاینکر کو گولی مار کر شوہر نے خودکشی کرلی

لبنان میں نیوزاینکر عبیر رحال کو اس کے شوہر خلیل مسعود نے عدالت میں گولی مار کر قتل کردیا بعد ازاں ملزم نے بھی خودکشی کرلی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی این این اے کے مطابق ملزم واردات کے فوری بعد عدالت سے فرار ہوگیا تھا بعد ازاں ایک گھنٹے بعد ایک وڈیو فیس بک پر … Continue reading نیوزاینکر کو گولی مار کر شوہر نے خودکشی کرلی →

مذاکرات سے قبل پی ٹی آئی کو اپنی غلطیاں تسلیم کرنی چاہییں، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں پی ٹی آئی سے مذاکرات ضرور کرنے چاہیئں لیکن اس سے پہلے غلطی اور کوتاہی ک
Khabrain Group Pakistan

مذاکرات سے قبل پی ٹی آئی کو اپنی غلطیاں تسلیم کرنی چاہییں، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں پی ٹی آئی سے مذاکرات ضرور کرنے چاہیئں لیکن اس سے پہلے غلطی اور کوتاہی کو تسلیم کیا جانا ضروری ہے۔ لاہور میں خواجہ رفیق کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا جیسے بے باک، بہادر سیاسی … Continue reading مذاکرات سے قبل پی ٹی آئی کو اپنی غلطیاں تسلیم کرنی چاہییں، رانا ثنااللہ →

شادی کی تقریب، دُلہن کے گھر پر طیارے سے لاکھوں روپوں کی بارش

سوشل میڈیا پر ایک طیارے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں طیارہ نقد رقم کی بارش کر رہا ہے جب کہ لوگ زمین پر جمع ہو کر اپنے فون پر اس عمل کو ریکارڈ کر ر
Khabrain Group Pakistan

شادی کی تقریب، دُلہن کے گھر پر طیارے سے لاکھوں روپوں کی بارش

سوشل میڈیا پر ایک طیارے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں طیارہ نقد رقم کی بارش کر رہا ہے جب کہ لوگ زمین پر جمع ہو کر اپنے فون پر اس عمل کو ریکارڈ کر رہے ہیں۔ یہ واقعہ سندھ کے شہر حیدر آباد کا ہے جہاں ایک دُلہے کے والد نے مبینہ طور … Continue reading شادی کی تقریب، دُلہن کے گھر پر طیارے سے لاکھوں روپوں کی بارش →

سلمان خان نے گانے سے سابق محبوبہ کترینہ کا نام کیوں کٹوایا؟

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان نے اپنی سابق محبوبہ ’’کترینہ‘‘  کا نام گانے سے کٹوا دیا تھا۔ میکا سنگھ نے سلما
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان نے گانے سے سابق محبوبہ کترینہ کا نام کیوں کٹوایا؟

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان نے اپنی سابق محبوبہ ’’کترینہ‘‘  کا نام گانے سے کٹوا دیا تھا۔ میکا سنگھ نے سلمان خان کی فلموں کے کئی مشہور گانے گائے ہیں اور ان کے درمیان دوستی کا تعلق بھی رہا ہے۔ میکا نے پرانی یادیں تازہ کرتے … Continue reading سلمان خان نے گانے سے سابق محبوبہ کترینہ کا نام کیوں کٹوایا؟ →

قبل وقت انتخابات کے لیے جرمن صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

قبل وقت انتخابات کے لیے جرمن صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اولاف شولز کی حکومت کے خاتمے کے بعد قبل از وقت عام انتخابات کے لیے فروری کی متوقع تاریخ کی تصدیق ہوگئی۔ اولاف شولز کی … Continue reading قبل وقت انتخابات کے لیے جرمن صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی →

کرم سے متعلق گرینڈ جرگے کا دوبارہ آغاز

ضلع کُرم کے حوالے سے گرینڈ جرگے کا آج دوبارہ اغازہو گیا۔ جرگہ ممبران کی تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز معاہدے پردستخط نہیں ہوسکے تھے۔ دو
Khabrain Group Pakistan

کرم سے متعلق گرینڈ جرگے کا دوبارہ آغاز

ضلع کُرم کے حوالے سے گرینڈ جرگے کا آج دوبارہ اغازہو گیا۔ جرگہ ممبران کی تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز معاہدے پردستخط نہیں ہوسکے تھے۔ دونوں فریقین معاہدے کے متعدد نکات پر متفق ہیں۔ جرگے کے ایک رکن کے مطابق ضلع کُرم سے بھاری اسلحہ جمع کرکے حکومت کے حوالے کرنے … Continue reading کرم سے متعلق گرینڈ جرگے کا دوبارہ آغاز →

پی ٹی آئی کا فوجی عدالتوں سے عام شہریوں کی سزاؤں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ پارٹی کے رہنما ع
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا فوجی عدالتوں سے عام شہریوں کی سزاؤں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ پارٹی کے رہنما علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ انصاف لائر فورم پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، ملٹری کورٹ میں ورکروں کو سزائیں غلط دی گئیں ہیں، وزیراعلی خیبر … Continue reading پی ٹی آئی کا فوجی عدالتوں سے عام شہریوں کی سزاؤں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان →

ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ رنز؛ افریقی بیٹر نے پاکستانی بالرز کا بھرکس نکال دیا

جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کوربن بوش نے ٹیسٹ ڈیبیو پر بطور 9ویں بیٹر کے طور پر سب سے زیادہ انفرادی اسکور بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ سینچورین میں م
Khabrain Group Pakistan

ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ رنز؛ افریقی بیٹر نے پاکستانی بالرز کا بھرکس نکال دیا

جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کوربن بوش نے ٹیسٹ ڈیبیو پر بطور 9ویں بیٹر کے طور پر سب سے زیادہ انفرادی اسکور بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ سینچورین میں میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کوربن بوش نے پاکستانی بولرز کو تگنی ناچ نچایا اور 93 گیندوں پر 81 رنز … Continue reading ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ رنز؛ افریقی بیٹر نے پاکستانی بالرز کا بھرکس نکال دیا →

نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد

لاہور میں نہرسے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔  اطلا
Khabrain Group Pakistan

نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد

لاہور میں نہرسے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔  اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیم موقع پر پہنچی۔ ریسکیوغوطہ خور ٹیم نے نومولود بچے کی لاش نہر سے نکالی۔ لاش پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔ پولیس نے ملزمان … Continue reading نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد →

روہت جانے کا وقت ہوگیا ہے! بھارتی صحافی کا کپتان سے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ

نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے آسٹریلیا کیخلاف ناقص پرفارمنس پر اپنے ہی کپتان سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسپورٹس تک کے لا
Khabrain Group Pakistan

روہت جانے کا وقت ہوگیا ہے! بھارتی صحافی کا کپتان سے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ

نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے آسٹریلیا کیخلاف ناقص پرفارمنس پر اپنے ہی کپتان سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسپورٹس تک کے لائیو سیشن کے دوران بھارتی جرنلسٹ نے روہت شرما کی کپتانی سے ریٹائرمنٹ پر گفتگو اُس وقت کی جب باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے دن ٹیم کی پرفارمنس زیر بحث … Continue reading روہت جانے کا وقت ہوگیا ہے! بھارتی صحافی کا کپتان سے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ →

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، ہسپتال کو آگ لگادی، عملے کے متعدد افراد شہید

غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ صہیونی ریاست نے وحشیانہ کارروائی ک
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، ہسپتال کو آگ لگادی، عملے کے متعدد افراد شہید

غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ صہیونی ریاست نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے محصور پٹی کے اخری بڑے ہسپتال کو بھی آگ لگادی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقامی صحافیوں نے شہدا کی شناخت النعمی خاندان کے افراد … Continue reading غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، ہسپتال کو آگ لگادی، عملے کے متعدد افراد شہید →

ملائکہ اروڑہ نے ارجن کپور کیساتھ بریک اپ پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، ڈانسر اور ماڈل ملائکہ اروڑا نے آخرکار اداکار ارجن کپور کے علیحدگی کے اعلان کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اہم بیان دی
Khabrain Group Pakistan

ملائکہ اروڑہ نے ارجن کپور کیساتھ بریک اپ پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، ڈانسر اور ماڈل ملائکہ اروڑا نے آخرکار اداکار ارجن کپور کے علیحدگی کے اعلان کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اہم بیان دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اور ارجن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کر رہی تھیں، جن کی تصدیق ارجن کپور نے اس سال … Continue reading ملائکہ اروڑہ نے ارجن کپور کیساتھ بریک اپ پر خاموشی توڑ دی →

سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر کیوں ملتوی کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کے طویل انتظار شدہ ٹیزر کی ریلیز مؤخر کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر کیوں ملتوی کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کے طویل انتظار شدہ ٹیزر کی ریلیز مؤخر کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر احتراماً کیا گیا ہے۔  ٹیزر جو کہ سلمان خان کی سالگرہ کے موقع پر 27 دسمبر کو صبح 11:07 بجے جاری ہونا تھا، اب 28 دسمبر … Continue reading سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر کیوں ملتوی کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی →

ریلوے نے مزید مسافر گاڑیاں رابطہ ایپ پر شفٹ کرنے کی تیاری کرلی

پاکستان ریلوے نے مزید مسافر گاڑیاں رابطہ ایپ پر شفٹ کرنے کی تیاری کرلی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے نے مزید مسافر
Khabrain Group Pakistan

ریلوے نے مزید مسافر گاڑیاں رابطہ ایپ پر شفٹ کرنے کی تیاری کرلی

پاکستان ریلوے نے مزید مسافر گاڑیاں رابطہ ایپ پر شفٹ کرنے کی تیاری کرلی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے نے مزید مسافر گاڑیوں کو رابطہ ایپ پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جن میں لاہور کراچی کے مابین چلنے والی قراقرم ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس شامل ہیں۔  ان کے علاوہ کراچی اور … Continue reading ریلوے نے مزید مسافر گاڑیاں رابطہ ایپ پر شفٹ کرنے کی تیاری کرلی →

ایلون مسک کاویکیپیڈیا سے انوکھا مطالبہ، ایک ارب ڈالر کی پیشکش

گزشتہ برس ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مشہور ویب سائٹ ویکیپیڈیا کو ایک ارب ڈالر کی عوض نام بدلنے کی پیشکش کی تھی، جس کو فری آن لائ
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک کاویکیپیڈیا سے انوکھا مطالبہ، ایک ارب ڈالر کی پیشکش

گزشتہ برس ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مشہور ویب سائٹ ویکیپیڈیا کو ایک ارب ڈالر کی عوض نام بدلنے کی پیشکش کی تھی، جس کو فری آن لائن پلیٹ فارم نے مسترد کر دیا تھا۔ حال ہی میں ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ یہ پیشکش ابھی بھی موجود ہے۔ … Continue reading ایلون مسک کاویکیپیڈیا سے انوکھا مطالبہ، ایک ارب ڈالر کی پیشکش →

کراچی ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، بھارتی ایجنٹ ملوث نکلا

ایف آئی اے نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنادیا جس میں بھارتی ایجنٹ ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے امی
Khabrain Group Pakistan

کراچی ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، بھارتی ایجنٹ ملوث نکلا

ایف آئی اے نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنادیا جس میں بھارتی ایجنٹ ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش پر ایجنٹ سمیت 4 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں حسیب احمد، قیصر احمد، عثمان … Continue reading کراچی ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، بھارتی ایجنٹ ملوث نکلا →

مہنگائی میں مسلسل اضافے کا رجحان، حالیہ ہفتے 17 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.80 فیصد اضافہ ہواہے اور سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64
Khabrain Group Pakistan

مہنگائی میں مسلسل اضافے کا رجحان، حالیہ ہفتے 17 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.80 فیصد اضافہ ہواہے اور سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64 فیصد سے بڑھ کر5.08 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جمعہ کو مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے میں 17اشیاء مہنگی … Continue reading مہنگائی میں مسلسل اضافے کا رجحان، حالیہ ہفتے 17 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں →

وفاقی کابینہ اجلاس : کے پی میں تمام ڈسٹرکٹ سیشن ججز کو انشورنس ٹریبیونل کے اضافی اختیارات کی منظوری

وفاقی کابینہ نے کے پی میں تمام ڈسٹرکٹ سیشن ججز کو انشورنس ٹریبیونل کے اضافی اختیارات دینے کی منظوری دی دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ
Khabrain Group Pakistan

وفاقی کابینہ اجلاس : کے پی میں تمام ڈسٹرکٹ سیشن ججز کو انشورنس ٹریبیونل کے اضافی اختیارات کی منظوری

وفاقی کابینہ نے کے پی میں تمام ڈسٹرکٹ سیشن ججز کو انشورنس ٹریبیونل کے اضافی اختیارات دینے کی منظوری دی دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وزارت قانون و انصاف کی سفارش پر سوسائیٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860ء میں ترامیم کی منظوری … Continue reading وفاقی کابینہ اجلاس : کے پی میں تمام ڈسٹرکٹ سیشن ججز کو انشورنس ٹریبیونل کے اضافی اختیارات کی منظوری →

معیشت کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ سندھ کے علاقے سجاول میں شاہ بندر بلاک سے قدرت
Khabrain Group Pakistan

معیشت کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ سندھ کے علاقے سجاول میں شاہ بندر بلاک سے قدرتی گیس اور ہلکے تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ کی انتظامیہ نے قدرتی ذخائر کی دریافت سے متعلق معلومات پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو ارسال … Continue reading معیشت کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت →

ملک میں ترسیلاتِ زر، برآمدات اور سرمایہ کاری کی اصل صورتحال کیا ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی

ملک میں ترسیلاتِ زر اور برآمدات کی صورت حال اور اس حوالے سے درست اعداد و شمار  کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک
Khabrain Group Pakistan

ملک میں ترسیلاتِ زر، برآمدات اور سرمایہ کاری کی اصل صورتحال کیا ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی

ملک میں ترسیلاتِ زر اور برآمدات کی صورت حال اور اس حوالے سے درست اعداد و شمار  کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں ترسیلاتِ زر اور برآمدات میں اضافہ ریکارڈ … Continue reading ملک میں ترسیلاتِ زر، برآمدات اور سرمایہ کاری کی اصل صورتحال کیا ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی →

شہریار منور کے ’شبِ موسیقی‘ کے فنکشن میں ماہرہ خان کا شاندار ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز سپر اسٹار ماہرہ خان کی ساتھی اداکار شہریار منور کی شادی کی تقریب سے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اداکار شہریار منو
Khabrain Group Pakistan

شہریار منور کے ’شبِ موسیقی‘ کے فنکشن میں ماہرہ خان کا شاندار ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز سپر اسٹار ماہرہ خان کی ساتھی اداکار شہریار منور کی شادی کی تقریب سے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی گرینڈ شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، قوالی نائٹ، مہندی اور اب شبِ موسیقی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر … Continue reading شہریار منور کے ’شبِ موسیقی‘ کے فنکشن میں ماہرہ خان کا شاندار ڈانس، ویڈیو وائرل →

امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے، روس کی دھمکی

روس نے امریکا کوخبردار کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے۔ روس کے ڈپٹی وزیردفاع سرگئی ریبکووف نے بیان میں
Khabrain Group Pakistan

امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے، روس کی دھمکی

روس نے امریکا کوخبردار کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے۔ روس کے ڈپٹی وزیردفاع سرگئی ریبکووف نے بیان میں کہا ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ممکنہ جوہری ٹیسٹ کیے گئے تو روس بھی جوابی کارروائی میں متعدد اقدامات کرے گا۔ روسی ڈپٹی وزیردفاع کا کہنا … Continue reading امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے، روس کی دھمکی →

انوپم کھیر نے ابتدا میں منموہن سنگھ کا کردار کیوں مسترد کیا تھا؟

فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ میں ڈاکٹر منموہن سنگھ کا کردار ادا کرنے والے انوپم کھیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سابق وزیراعظم کو دلی خر
Khabrain Group Pakistan

انوپم کھیر نے ابتدا میں منموہن سنگھ کا کردار کیوں مسترد کیا تھا؟

فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ میں ڈاکٹر منموہن سنگھ کا کردار ادا کرنے والے انوپم کھیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سابق وزیراعظم کو دلی خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انوپم کھیر نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے ابتدائی طور پر ’’دی ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر‘‘ میں وزیراعظم منموہن سنگھ کے کردار … Continue reading انوپم کھیر نے ابتدا میں منموہن سنگھ کا کردار کیوں مسترد کیا تھا؟ →

نواز شریف کے پوتے زید حسین کی نکاح کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو وائرل

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی نکاح کی تقریب کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
Khabrain Group Pakistan

نواز شریف کے پوتے زید حسین کی نکاح کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو وائرل

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی نکاح کی تقریب کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب جاتی امرا رائیونڈ میں نواز شریف کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی، تقریب … Continue reading نواز شریف کے پوتے زید حسین کی نکاح کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو وائرل →

‘مقدس کوہلی’ سے ‘جوکر کوہلی’ تک کا سفر

آسٹریلوی میڈیا نے ویرات کوہلی سے متعلق اپنے ریماکس پر 180 ڈگری کا یوٹرن لے لیا۔ آسٹریلین میڈیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ڈیبیو کرنے والے او
Khabrain Group Pakistan

‘مقدس کوہلی’ سے ‘جوکر کوہلی’ تک کا سفر

آسٹریلوی میڈیا نے ویرات کوہلی سے متعلق اپنے ریماکس پر 180 ڈگری کا یوٹرن لے لیا۔ آسٹریلین میڈیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ڈیبیو کرنے والے اوپنر سیم کونسٹاس سے ویرات کوہلی کو بدتمیزی کرنے پر جوکر اور مسخرا کہہ کر پُکارا جبکہ ماضی یہی میڈیا انہیں ہولی (مقدس) کوہلی کے نام سے … Continue reading ‘مقدس کوہلی’ سے ‘جوکر کوہلی’ تک کا سفر →

قانونی ماہر امجد پرویز کی لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت

معروف قانونی ماہر امجد پرویزنے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق قانونی ماہر امجد پرویز نے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے
Khabrain Group Pakistan

قانونی ماہر امجد پرویز کی لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت

معروف قانونی ماہر امجد پرویزنے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق قانونی ماہر امجد پرویز نے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننےسے معذرت کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف قانونی ماہر امجد پرویز نے وکالت میں مصروفیات کی وجہ سے … Continue reading قانونی ماہر امجد پرویز کی لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت →

مداحوں کے دل جیتنے میں کامیاب اسکویڈ گیم سیزن 2

نیٹ فلکس کے مقبول ترین سیریز ’اسکویڈ گیم‘ کا دوسرا سیزن آخرکار ریلیز ہوگیا ہے جس کی ریلیز کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا اس سیریز میں سات اق
Khabrain Group Pakistan

مداحوں کے دل جیتنے میں کامیاب اسکویڈ گیم سیزن 2

نیٹ فلکس کے مقبول ترین سیریز ’اسکویڈ گیم‘ کا دوسرا سیزن آخرکار ریلیز ہوگیا ہے جس کی ریلیز کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا اس سیریز میں سات اقساط شامل ہیں اور  ہر قسط تقریباً ایک گھنٹے کی مدت کی ہے۔ ایکشن تھرلر سیریز میں مرکزی کردار نبھانے والے لی جونگ-جے اس بار مزید … Continue reading مداحوں کے دل جیتنے میں کامیاب اسکویڈ گیم سیزن 2 →

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد تیزی، انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن کی  مندی کے بعد آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہو گئی۔ کاروباری ہ
Khabrain Group Pakistan

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد تیزی، انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن کی  مندی کے بعد آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازار حصص میں ابتدا ہی سے تیزی کا رجحان ہے، جب مارکیٹ کا آغاز 608 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ … Continue reading اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد تیزی، انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال →

گھریلو صارفین اولین ترجیح؛ وزیراعظم کا گیس سپلائی میں کمی کی شکایات پر نوٹس

وزیراعظم نے ملک میں گیس سپلائی میں کمی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ز
Khabrain Group Pakistan

گھریلو صارفین اولین ترجیح؛ وزیراعظم کا گیس سپلائی میں کمی کی شکایات پر نوٹس

وزیراعظم نے ملک میں گیس سپلائی میں کمی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے  جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کو گیس سپلائی میں کمی کی شکایات پر … Continue reading گھریلو صارفین اولین ترجیح؛ وزیراعظم کا گیس سپلائی میں کمی کی شکایات پر نوٹس →

عدالت کا پی ٹی آئی کے مغوی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو 10 روز میں بازیاب کرانے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ  نے  پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شایان بشیر کو 10 روز میں بازیاب کروانے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں  پی ٹی آئی کے سوش
Khabrain Group Pakistan

عدالت کا پی ٹی آئی کے مغوی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو 10 روز میں بازیاب کرانے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ  نے  پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شایان بشیر کو 10 روز میں بازیاب کروانے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں  پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شایان بشیر کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس طارق ندیم نے مغوی کی اہلیہ علیشا نوید کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار … Continue reading عدالت کا پی ٹی آئی کے مغوی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو 10 روز میں بازیاب کرانے کا حکم →

Get more results via ClueGoal