Pakistan



قومی ٹیم چمپیئنز ٹرافی جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرسکتی ہے، سابق کپتان

قومی کرکٹ ٹیم سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے چیمپینز ٹرافی میں ٹیم سے امیدیں وابستہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والی قومی ٹیم اچھی

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عا
Khabrain Group Pakistan

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2624 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے … Continue reading سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا →

بھارتی ٹیم میں بھی قیادت کے خواہشمندوں کی لائن لگ گئی

ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں کلین سوئپ اور آسٹریلیا میں پے در پے شکستوں نے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے انٹرنیشنل کیرئیر کو اختتام پ
Khabrain Group Pakistan

بھارتی ٹیم میں بھی قیادت کے خواہشمندوں کی لائن لگ گئی

ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں کلین سوئپ اور آسٹریلیا میں پے در پے شکستوں نے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے انٹرنیشنل کیرئیر کو اختتام پذیر کردیا ہے، وہ سڈنی ٹیسٹ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔ پاکستانی ٹیم میں کپتانی کو لیکر جھگڑوں کی خبریں بنانے والے بھارتی میڈیا کا بتانا … Continue reading بھارتی ٹیم میں بھی قیادت کے خواہشمندوں کی لائن لگ گئی →

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ہفتے سے سردی کی شدت بڑھنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں ہفتے کے روز سردی کی شدت دوبارہ بڑھنے کی توقع ہے۔ کراچی میں اگلے دوروز کے دوران سردی کی شدت میں معمولی کمی کا ا
Khabrain Group Pakistan

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ہفتے سے سردی کی شدت بڑھنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں ہفتے کے روز سردی کی شدت دوبارہ بڑھنے کی توقع ہے۔ کراچی میں اگلے دوروز کے دوران سردی کی شدت میں معمولی کمی کا امکان ہے، کم سے کم پارہ 13 ڈگری/ زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری تک ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں ہفتے کے روز … Continue reading محکمہ موسمیات کی کراچی میں ہفتے سے سردی کی شدت بڑھنے کی پیش گوئی →

سعودی عرب، پاکستانی نوجوانوں نے سال نو کا جشن منفرد انداز میں منا کر سب کو حیران کر دیا

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکستانی نوجوانوں نے 2025 کے آغاز کا جشن ایک منفرد انداز میں منایا۔ یحییٰ اشفاق، عمر جان، حاجی عثمان اور اسامہ جان
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب، پاکستانی نوجوانوں نے سال نو کا جشن منفرد انداز میں منا کر سب کو حیران کر دیا

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکستانی نوجوانوں نے 2025 کے آغاز کا جشن ایک منفرد انداز میں منایا۔ یحییٰ اشفاق، عمر جان، حاجی عثمان اور اسامہ جان نے سمندر کی 100 فٹ گہرائی میں اتر کر نئے سال کا استقبال کیا اور کیک کاٹ کر پاکستان اور سعودی عرب کی ترقی و خوشحالی … Continue reading سعودی عرب، پاکستانی نوجوانوں نے سال نو کا جشن منفرد انداز میں منا کر سب کو حیران کر دیا →

2024 کا آخری سورج کرکٹ کی تلخ و شیریں یادیں دے کر غروب

کرکٹ میں تلخ وشیریں یادیں دے کر 2024 کا آخری سورج بھی غروب ہو گیا۔ گذشتہ سال پاکستان کرکٹ ٹیم کی مختلف فارمیٹس میں کارکردگی اتار چڑھاؤ کا شکار ر
Khabrain Group Pakistan

2024 کا آخری سورج کرکٹ کی تلخ و شیریں یادیں دے کر غروب

کرکٹ میں تلخ وشیریں یادیں دے کر 2024 کا آخری سورج بھی غروب ہو گیا۔ گذشتہ سال پاکستان کرکٹ ٹیم کی مختلف فارمیٹس میں کارکردگی اتار چڑھاؤ کا شکار رہی، ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ہوم سیریز میں شکست دی مگر مجموعی کارکردگی مایوس کن رہی اور 7 میچز میں2 ہی فتوحات ہاتھ آئیں،سعود شکیل نے … Continue reading 2024 کا آخری سورج کرکٹ کی تلخ و شیریں یادیں دے کر غروب →

بنگلہ دیش لیگ، معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں 11 سیزن کے آغاز پر معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا۔ دربار راجشاہی کے کپتان انعم الحق بجوئے نے انکشاف کی
Khabrain Group Pakistan

بنگلہ دیش لیگ، معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں 11 سیزن کے آغاز پر معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا۔ دربار راجشاہی کے کپتان انعم الحق بجوئے نے انکشاف کیا کہ پلیئرز نے ابھی تک رواں ایڈیشن کا ابتدائی معاوضہ حاصل نہیں کیا ہے۔ ایونٹ قواعد و ضوابط کے تحت فرنچائزز کو ٹورنامنٹ شروع ہونے سے … Continue reading بنگلہ دیش لیگ، معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا →

برطانیہ میں سالِ نو کا جشن منسوخ! بڑی وجہ سامنے آگئی

بارش، 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور 8 انچ برفبار کے پیشِ نظر برطانیہ کے تین شہروں نے سالِ نو کے جشن کے لیے کی جانے والی آتش بازی
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ میں سالِ نو کا جشن منسوخ! بڑی وجہ سامنے آگئی

بارش، 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور 8 انچ برفبار کے پیشِ نظر برطانیہ کے تین شہروں نے سالِ نو کے جشن کے لیے کی جانے والی آتش بازی کو منسوخ کر دیا گیا۔ برطانیہ کے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش اور پانچ زرد انتباہ جاری کیے جانے کے … Continue reading برطانیہ میں سالِ نو کا جشن منسوخ! بڑی وجہ سامنے آگئی →

جنوبی کوریا میں نئے سال 2025 کا سوگوار آغاز

جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے کے بعد نئے سال کی تقریبات کا انعقاد نہیں کیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں نئے سال کی ت
Khabrain Group Pakistan

جنوبی کوریا میں نئے سال 2025 کا سوگوار آغاز

جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے کے بعد نئے سال کی تقریبات کا انعقاد نہیں کیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں نئے سال کی تقریبات کو موان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتوار کو ہونے والے طیارے کے حادثے کے بعد منسوخ کردیاگ یا ہے۔ واضح رہے کہ 29 دسمبر کو جیجو ایئر … Continue reading جنوبی کوریا میں نئے سال 2025 کا سوگوار آغاز →

ایشوریا رائے کہاں ہیں؟ بچن خاندان کی شادی کی تقریب نے مداحوں کو الجھا دیا

ممبئی میں منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں امیتابھ بچن، جیا بچن، اور ابھیشیک بچن کی شرکت نے سوشل میڈیا پر کافی توجہ حاصل کی، لیکن اس موقع پ
Khabrain Group Pakistan

ایشوریا رائے کہاں ہیں؟ بچن خاندان کی شادی کی تقریب نے مداحوں کو الجھا دیا

ممبئی میں منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں امیتابھ بچن، جیا بچن، اور ابھیشیک بچن کی شرکت نے سوشل میڈیا پر کافی توجہ حاصل کی، لیکن اس موقع پر ایشوریا رائے کی غیر موجودگی نے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔ یہ تصویر جو شادی کی تقریب رکین یادو اور سوربھی کے … Continue reading ایشوریا رائے کہاں ہیں؟ بچن خاندان کی شادی کی تقریب نے مداحوں کو الجھا دیا →

کارتک آریان نے ممبئی میں لگژری اپارٹمنٹ اور مہنگی ترین زمین خرید لی؟

بالی ووڈ کے نئے سپر اسٹار کارتک آریان سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے کرن جوہر کی اگلی فلم کیلئے بھاری معاوضہ طلب کیا ہے اور اب رئی
Khabrain Group Pakistan

کارتک آریان نے ممبئی میں لگژری اپارٹمنٹ اور مہنگی ترین زمین خرید لی؟

بالی ووڈ کے نئے سپر اسٹار کارتک آریان سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے کرن جوہر کی اگلی فلم کیلئے بھاری معاوضہ طلب کیا ہے اور اب رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں بھی قدم رکھنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کارتک کرن جوہر کی فلم ’تو میری میں تیرا‘ … Continue reading کارتک آریان نے ممبئی میں لگژری اپارٹمنٹ اور مہنگی ترین زمین خرید لی؟ →

سرکاری افسران اور ملازمین کا بیک وقت ایک سے زائد محکموں میں ملازمت کا انکشاف

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سرکاری افسران اور ملازمین کا بیک وقت ایک سے زائد محکموں میں نوکری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بیک وقت دہری ملازمت کا انک
Khabrain Group Pakistan

سرکاری افسران اور ملازمین کا بیک وقت ایک سے زائد محکموں میں ملازمت کا انکشاف

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سرکاری افسران اور ملازمین کا بیک وقت ایک سے زائد محکموں میں نوکری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بیک وقت دہری ملازمت کا انکشاف صوبائی محکمہ تعلیم کے ملازمین سے متعلق ہوا ہے، اس سلسلے میں ڈائریکٹر ایجوکیشن نے متعلقہ ملازمین کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس میں کہا … Continue reading سرکاری افسران اور ملازمین کا بیک وقت ایک سے زائد محکموں میں ملازمت کا انکشاف →

یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچنا شروع

یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچنا شروع ہوگئیں۔ کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی باشندوں کی 
Khabrain Group Pakistan

یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچنا شروع

یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچنا شروع ہوگئیں۔ کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی باشندوں کی میتیں مرحلہ وار مختلف ایئر پورٹس پر پہنچائی جارہی ہیں۔ حاجی احمد کی میت پرواز نمبر کیو آر0626 سے گزشتہ روز سیالکوٹ پہنچ گئی، محمد عابد کی میت پرواز نمبر کیو آر0626 … Continue reading یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچنا شروع →

’’13 سالہ بچی کی ساتھیوں کیساتھ مسلح ڈکیتی، عدالت نے 7 سال قید کی سزا سنادی‘‘

سندھ ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت  ہوئی، جس کے مطابق 13 سالہ بچی نے ساتھیوں کے ساتھ مسلح ڈکیتی کی اور  عدالت نے اسے 7 سال قید کی سزا سنادی۔ 13 سال
Khabrain Group Pakistan

’’13 سالہ بچی کی ساتھیوں کیساتھ مسلح ڈکیتی، عدالت نے 7 سال قید کی سزا سنادی‘‘

سندھ ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت  ہوئی، جس کے مطابق 13 سالہ بچی نے ساتھیوں کے ساتھ مسلح ڈکیتی کی اور  عدالت نے اسے 7 سال قید کی سزا سنادی۔ 13 سالہ بچی ماریہ پر ڈکیتی کے الزام  اور عدالت سے سزا کے خلاف اپیل  کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ دورانِ … Continue reading ’’13 سالہ بچی کی ساتھیوں کیساتھ مسلح ڈکیتی، عدالت نے 7 سال قید کی سزا سنادی‘‘ →

بی آر ٹی ریڈ لائن تعمیر میں پانی کی لائن ٹوٹنے کیخلاف درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے بی آر ٹی ریڈ لائن کی تعمیر کے دوران پانی کی لائن ٹوٹنے اور سپلائی متاثر ہونے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دی
Khabrain Group Pakistan

بی آر ٹی ریڈ لائن تعمیر میں پانی کی لائن ٹوٹنے کیخلاف درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے بی آر ٹی ریڈ لائن کی تعمیر کے دوران پانی کی لائن ٹوٹنے اور سپلائی متاثر ہونے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ آئینی بینچ سندھ ہائی کورٹ  کے روبرو بی آر ٹی ریڈ لائن کی تعمیر کے دوران پانی کی لائن ٹوٹنے اور سپلائی متاثر … Continue reading بی آر ٹی ریڈ لائن تعمیر میں پانی کی لائن ٹوٹنے کیخلاف درخواست مسترد →

جنوبی افریقا کیخلاف 6 وکٹیں، عباس نے 26 سال پُرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے جنوبی افریقا کیخلاف سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹیں اُڑا کر تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔ تین برس بعد ان
Khabrain Group Pakistan

جنوبی افریقا کیخلاف 6 وکٹیں، عباس نے 26 سال پُرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے جنوبی افریقا کیخلاف سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹیں اُڑا کر تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔ تین برس بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کرنے والے عباس نے 54 رنز کے عوض 6 شکار کیے، یہ جنوبی افریقا کیخلاف پاکستانی بولر کی بہترین کاوش شمار ہوئی۔ … Continue reading جنوبی افریقا کیخلاف 6 وکٹیں، عباس نے 26 سال پُرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا →

دوسری شادی کے بعد جویریہ عباسی کی شوہر کے ساتھ سالگرہ کی تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز کی مشہور اداکارہ جویریہ عباسی کی شوہر کے ساتھ پہلی سالگرہ منانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جویریہ نے پاکستانی ڈراموں
Khabrain Group Pakistan

دوسری شادی کے بعد جویریہ عباسی کی شوہر کے ساتھ سالگرہ کی تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز کی مشہور اداکارہ جویریہ عباسی کی شوہر کے ساتھ پہلی سالگرہ منانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جویریہ نے پاکستانی ڈراموں میں مختلف قسم کے کرداروں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے شمعون عباسی سے علیحدگی کے سالوں بعد جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی انزلہ عباسی کو رخصت کر کے … Continue reading دوسری شادی کے بعد جویریہ عباسی کی شوہر کے ساتھ سالگرہ کی تصاویر وائرل →

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 6 مقامات پر جاری دھرنے ختم کرا دیے

کراچی میں گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنے ختم کرانے کے لیے پولیس حرکت میں آگئی اور کارروائی کرتے ہوئے 10 میں سے 6 مقامات پر دھرنے ختم کرادیے۔ ٹریفک پو
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 6 مقامات پر جاری دھرنے ختم کرا دیے

کراچی میں گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنے ختم کرانے کے لیے پولیس حرکت میں آگئی اور کارروائی کرتے ہوئے 10 میں سے 6 مقامات پر دھرنے ختم کرادیے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جوہر چورنگی سے جوہر موڑ آنے اور جانے والے راستہ کھول دیا گیا جبکہ فائیو اسٹار چورنگی پر احتجاج ختم ہونے کے … Continue reading کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 6 مقامات پر جاری دھرنے ختم کرا دیے →

پشاور کی 3 بہنوں نے اسکاٹ لینڈ اسکواش ٹورنامنٹ میں سبز ہلالی پرچم بلند کردیا

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت سے تعلق رکھنے والی تین بہنوں نے اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ میں ایک سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے
Khabrain Group Pakistan

پشاور کی 3 بہنوں نے اسکاٹ لینڈ اسکواش ٹورنامنٹ میں سبز ہلالی پرچم بلند کردیا

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت سے تعلق رکھنے والی تین بہنوں نے اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ میں ایک سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں پاکستان کو بڑی کامیابی اُس وقت ملی جب پشاور کی تین بہنوں نے اسکواش مقابلوں میں ایک سونے اور دو کانسی کے … Continue reading پشاور کی 3 بہنوں نے اسکاٹ لینڈ اسکواش ٹورنامنٹ میں سبز ہلالی پرچم بلند کردیا →

اہلسنت و الجماعت کا بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنوں کا اعلان

اہلسنت و الجماعت نے بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان اہلسنت و الجماعت کے مطابق علامہ مولانا محمد احمد لدھیان
Khabrain Group Pakistan

اہلسنت و الجماعت کا بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنوں کا اعلان

اہلسنت و الجماعت نے بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان اہلسنت و الجماعت کے مطابق علامہ مولانا محمد احمد لدھیانوی اور علامہ اورنگزیب فاروقی کی ہدایت پر لیاقت آباد سپر مارکیٹ، ناظم آباد، حیدری مارکیٹ، سخی حسن، ناگن چورنگی، فور کے چورنگی، سہراب گوٹھ، کریم آباد، شاہراہ فیصل، … Continue reading اہلسنت و الجماعت کا بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنوں کا اعلان →

چین کے تعاون سے ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

پاک چین لازوال دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے ملک کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-5 ک
Khabrain Group Pakistan

چین کے تعاون سے ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

پاک چین لازوال دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے ملک کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-5 کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر کے ایک اہم سنگ میل حاصل کر لیا۔ اس سلسلے میں میانوالی میں منعقد ہونے والی ایک پر وقار تقریب میں … Continue reading چین کے تعاون سے ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا →

نوجوان نے اپنی والدہ کی 18 سال بعد دوبارہ شادی کروا دی، ویڈیو وائرل

اپنی والدہ کی 18 سال تنہا رہنے کے بعد دوبارہ شادی کروانے والے پاکستانی نوجوان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی ل
Khabrain Group Pakistan

نوجوان نے اپنی والدہ کی 18 سال بعد دوبارہ شادی کروا دی، ویڈیو وائرل

اپنی والدہ کی 18 سال تنہا رہنے کے بعد دوبارہ شادی کروانے والے پاکستانی نوجوان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی لڑکے عبدالاحد کی کہانی کو صارفین کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے جس نے اپنی والدہ کا 18 سال تنہا رہنے کے بعد دوبارہ نکاح … Continue reading نوجوان نے اپنی والدہ کی 18 سال بعد دوبارہ شادی کروا دی، ویڈیو وائرل →

گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان اور چین کی عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف
Khabrain Group Pakistan

گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان اور چین کی عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے متعلق امور پراجلاس ہوا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گوادرمیں بین الاقوامی معیار اور جدید سہولیات سے آراستہ ائیرپورٹ  تعمیر کرنے … Continue reading گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظم →

دھرنے کے خاتمے سے متعلق کراچی پولیس چیف کا بیان، ترجمان کی وضاحت سامنے آگئی

پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ شہر میں آج رات تک دھرنے ختم نہ ہوئے تو قانون کے مطابق سڑکیں خالی کرائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچ
Khabrain Group Pakistan

دھرنے کے خاتمے سے متعلق کراچی پولیس چیف کا بیان، ترجمان کی وضاحت سامنے آگئی

پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ شہر میں آج رات تک دھرنے ختم نہ ہوئے تو قانون کے مطابق سڑکیں خالی کرائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ احتجاج کے نام پر پورے شہر کو بند … Continue reading دھرنے کے خاتمے سے متعلق کراچی پولیس چیف کا بیان، ترجمان کی وضاحت سامنے آگئی →

وزیراعلیٰ سندھ کا سجاول میں غیرملکی سیاحوں سے لوٹ مار کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سجاول کی حدود میں دو غیرملکی سیاحوں سے لوٹ مار کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اس قسم ک
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ سندھ کا سجاول میں غیرملکی سیاحوں سے لوٹ مار کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سجاول کی حدود میں دو غیرملکی سیاحوں سے لوٹ مار کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اس قسم کے واقعات ملک کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں، سجاول پولیس فوری سیاحوں کے ساتھ رابطہ کرے اور انکو اپنی فیملیز کے ساتھ رابطے کے … Continue reading وزیراعلیٰ سندھ کا سجاول میں غیرملکی سیاحوں سے لوٹ مار کا نوٹس →

سال کا سب سے بڑا سرپرائز، آشا بھوسلے کی ’توبہ توبہ‘ پر پرفارمنس

لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے نے  اپنے کانسرٹ میں کرن اوجلہ کے مقبول گانے ’توبہ توبہ‘ کو اپنی منفرد آواز اور انداز میں پیش کر کے سامعین کے دل م
Khabrain Group Pakistan

سال کا سب سے بڑا سرپرائز، آشا بھوسلے کی ’توبہ توبہ‘ پر پرفارمنس

لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے نے  اپنے کانسرٹ میں کرن اوجلہ کے مقبول گانے ’توبہ توبہ‘ کو اپنی منفرد آواز اور انداز میں پیش کر کے سامعین کے دل موہ لیے۔ گانا ’توبہ تو بہ‘ فلم ’بیڈ نیوز‘ کا ہےجس میں وکی کوشل اور ترپتی دمری نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔  آشا جی نے نہ … Continue reading سال کا سب سے بڑا سرپرائز، آشا بھوسلے کی ’توبہ توبہ‘ پر پرفارمنس →

ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنز کے دفاتر آج، کل رات گئے تک کھلے رکھنے کا حکم

ملک بھرمیں ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنوں کے دفاتر آج اور کل 5 بجے کے بجائے رات گئے تک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جان
Khabrain Group Pakistan

ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنز کے دفاتر آج، کل رات گئے تک کھلے رکھنے کا حکم

ملک بھرمیں ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنوں کے دفاتر آج اور کل 5 بجے کے بجائے رات گئے تک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو بھی فیلڈ فارمیشنوں کے دفاتر کھلے رہے۔ ٹیکس گزاروں نے ٹیکس واجبات کی ادائیگی کے لیے اسٹیٹ … Continue reading ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنز کے دفاتر آج، کل رات گئے تک کھلے رکھنے کا حکم →

ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹی اورقومی باکسنگ چیمپئین کیلیے خصوصی انعام

آئی جی ریلویز پولیس نے کوئٹہ کے ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹی اور قومی باکسنگ چیمپئن ملائکہ زاہد کو خصوصی انعام سے نوازا۔ لاہور میں سینٹرل پولیس آفس ریل
Khabrain Group Pakistan

ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹی اورقومی باکسنگ چیمپئین کیلیے خصوصی انعام

آئی جی ریلویز پولیس نے کوئٹہ کے ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹی اور قومی باکسنگ چیمپئن ملائکہ زاہد کو خصوصی انعام سے نوازا۔ لاہور میں سینٹرل پولیس آفس ریلویز میں آئی جی ریلویز پولیس نے کوئٹہ کے ہیڈ کانسٹیبل زاہد قیوم کی بیٹی کی صلاحیت اور کارناموں کو سراہتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کا خصوصی … Continue reading ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹی اورقومی باکسنگ چیمپئین کیلیے خصوصی انعام →

ملک کی طرح بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

 محکمہ موسمیات  نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی طرح بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ
Khabrain Group Pakistan

ملک کی طرح بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

 محکمہ موسمیات  نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی طرح بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے حوالے سے جاری بیان میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ   بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی آبر آلو رہے گا جب کہ پہاڑی علاقوں … Continue reading ملک کی طرح بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان →

کے پی میں امن کی ذمہ داری گنڈا پور اور ان کے جیل میں بیٹھے لیڈر کی ہے، عظمی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کے پی میں امن کی ذمہ داری علی امین گنڈا پور اور جیل میں بیٹھے ان کے لیڈر کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس
Khabrain Group Pakistan

کے پی میں امن کی ذمہ داری گنڈا پور اور ان کے جیل میں بیٹھے لیڈر کی ہے، عظمی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کے پی میں امن کی ذمہ داری علی امین گنڈا پور اور جیل میں بیٹھے ان کے لیڈر کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم نے پورے خیبرپختونخوا میں احتجاج کیا ہوا ہے۔ پاکستان … Continue reading کے پی میں امن کی ذمہ داری گنڈا پور اور ان کے جیل میں بیٹھے لیڈر کی ہے، عظمی بخاری →

مریم نواز نے تعلیم کے شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی، 2024ء میں انقلابی اقدامات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تعلیم کے شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی ہے، جس کے تحت  صوبائی حکومت  نے 2024ء میں انقلابی  اقدامات کیے ہیں۔ صوبائی ح
Khabrain Group Pakistan

مریم نواز نے تعلیم کے شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی، 2024ء میں انقلابی اقدامات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تعلیم کے شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی ہے، جس کے تحت  صوبائی حکومت  نے 2024ء میں انقلابی  اقدامات کیے ہیں۔ صوبائی حکومت نے تعلیم کے شعبے میں ہونہار اسکالر شپ،پہلا پبلک اسکول ری آرگنائزیشن، ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ، چیف منسٹر اسکول نیوٹریشن، لاہور کنڈرگارٹن اسکول اورہر تحصیل میں … Continue reading مریم نواز نے تعلیم کے شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی، 2024ء میں انقلابی اقدامات →

پشاور: شمالی علاقہ جات میں شدید سردی، کالام میں پارہ منفی 5 تک گرگیا

خیبرپختونخوا میں بھی سردی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ ضلع کلام میں پارہ منفی 5 تک گرگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سر
Khabrain Group Pakistan

پشاور: شمالی علاقہ جات میں شدید سردی، کالام میں پارہ منفی 5 تک گرگیا

خیبرپختونخوا میں بھی سردی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ ضلع کلام میں پارہ منفی 5 تک گرگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک ہے جب کہ بالائی اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں رہنے کا امکان ہے، میدانی علاقوں نوشہرہ، مردان ، چارسدہ ، … Continue reading پشاور: شمالی علاقہ جات میں شدید سردی، کالام میں پارہ منفی 5 تک گرگیا →

توشہ خانہ 2 کیس؛ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کے لیے عمران  خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی ب
Khabrain Group Pakistan

توشہ خانہ 2 کیس؛ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کے لیے عمران  خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ خان ارجمند کے روبرو اڈیالہ جیل میں ہوگی، جس … Continue reading توشہ خانہ 2 کیس؛ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں →

اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919 ارب روپے اضافہ

رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے م
Khabrain Group Pakistan

اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919 ارب روپے اضافہ

رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4632 ارب روپے کا اضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں 710 ارب روپے کمی ہوئی۔ اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر … Continue reading اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919 ارب روپے اضافہ →

میلبرن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی

میلبرن ٹیسٹ میچ  میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی۔ اس شکست کے بعد بھارت کے ٹیسٹ چیمپئن شپ کھیلنے کے خواب بھی چکنا چور ہوگئے۔ بھارت اور آسٹری
Khabrain Group Pakistan

میلبرن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی

میلبرن ٹیسٹ میچ  میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی۔ اس شکست کے بعد بھارت کے ٹیسٹ چیمپئن شپ کھیلنے کے خواب بھی چکنا چور ہوگئے۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں حاضری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا جس کے دوران 5 روز میں  میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم … Continue reading میلبرن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی →

کرم تنازع پر عمومی اتفاق رائے، ایک فریق نے دو روز کا وقت مانگ لیا

حکومت خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم تنازع کے حل کے لیے جرگہ رات گئے تک جاری رہا جس میں دونوں فریقین کے درمیان عمومی ط
Khabrain Group Pakistan

کرم تنازع پر عمومی اتفاق رائے، ایک فریق نے دو روز کا وقت مانگ لیا

حکومت خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم تنازع کے حل کے لیے جرگہ رات گئے تک جاری رہا جس میں دونوں فریقین کے درمیان عمومی طور پر اتفاقِ رائے ہو چکا تاہم صرف چند نکات پر مشاورت کے لیے ایک فریق نے 2 دن کا وقفہ مانگا ہے۔ پشاور … Continue reading کرم تنازع پر عمومی اتفاق رائے، ایک فریق نے دو روز کا وقت مانگ لیا →

Get more results via ClueGoal