پشاور: شمالی علاقہ جات میں شدید سردی، کالام میں پارہ منفی 5 تک گرگیا
newsare.net
خیبرپختونخوا میں بھی سردی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ ضلع کلام میں پارہ منفی 5 تک گرگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرپشاور: شمالی علاقہ جات میں شدید سردی، کالام میں پارہ منفی 5 تک گرگیا
خیبرپختونخوا میں بھی سردی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ ضلع کلام میں پارہ منفی 5 تک گرگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک ہے جب کہ بالائی اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں رہنے کا امکان ہے، میدانی علاقوں نوشہرہ، مردان ، چارسدہ ، … Continue reading پشاور: شمالی علاقہ جات میں شدید سردی، کالام میں پارہ منفی 5 تک گرگیا → Read more