گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظم
newsare.net
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان اور چین کی عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریفگوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان اور چین کی عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے متعلق امور پراجلاس ہوا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گوادرمیں بین الاقوامی معیار اور جدید سہولیات سے آراستہ ائیرپورٹ تعمیر کرنے … Continue reading گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظم → Read more