اہلسنت و الجماعت کا بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنوں کا اعلان
newsare.net
اہلسنت و الجماعت نے بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان اہلسنت و الجماعت کے مطابق علامہ مولانا محمد احمد لدھیاناہلسنت و الجماعت کا بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنوں کا اعلان
اہلسنت و الجماعت نے بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان اہلسنت و الجماعت کے مطابق علامہ مولانا محمد احمد لدھیانوی اور علامہ اورنگزیب فاروقی کی ہدایت پر لیاقت آباد سپر مارکیٹ، ناظم آباد، حیدری مارکیٹ، سخی حسن، ناگن چورنگی، فور کے چورنگی، سہراب گوٹھ، کریم آباد، شاہراہ فیصل، … Continue reading اہلسنت و الجماعت کا بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنوں کا اعلان → Read more