ایشوریا رائے کہاں ہیں؟ بچن خاندان کی شادی کی تقریب نے مداحوں کو الجھا دیا
newsare.net
ممبئی میں منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں امیتابھ بچن، جیا بچن، اور ابھیشیک بچن کی شرکت نے سوشل میڈیا پر کافی توجہ حاصل کی، لیکن اس موقع پایشوریا رائے کہاں ہیں؟ بچن خاندان کی شادی کی تقریب نے مداحوں کو الجھا دیا
ممبئی میں منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں امیتابھ بچن، جیا بچن، اور ابھیشیک بچن کی شرکت نے سوشل میڈیا پر کافی توجہ حاصل کی، لیکن اس موقع پر ایشوریا رائے کی غیر موجودگی نے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔ یہ تصویر جو شادی کی تقریب رکین یادو اور سوربھی کے … Continue reading ایشوریا رائے کہاں ہیں؟ بچن خاندان کی شادی کی تقریب نے مداحوں کو الجھا دیا → Read more