Pakistan



سال نو کے جشن پر 15 امریکیوں کو کچلنے والا کون تھا؟ امریکی فوجی سے داعش جنگجو بننے کا سفر

امریکی شہر نیو اورلینزمیں پک اپ ٹرک سے راہگیروں کو کچلنے والے حملہ آور کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق تفتیش کا

سات چیزیں جن کے بارے میں چیٹ جی پی ٹی سے کبھی بات نہ کریں

مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس زندگی کے کئی شعبوں میں مفید ثابت ہوسکتے ہیں لیکن ماہرین حد سے زیادہ ان چیٹ بوٹس پر انحصار سے گریز کی تجویز
Khabrain Group Pakistan

سات چیزیں جن کے بارے میں چیٹ جی پی ٹی سے کبھی بات نہ کریں

مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس زندگی کے کئی شعبوں میں مفید ثابت ہوسکتے ہیں لیکن ماہرین حد سے زیادہ ان چیٹ بوٹس پر انحصار سے گریز کی تجویز دیتے ہیں۔ حالیہ کچھ عرصے سے دنیا بھر میں رہنمائی اور مدد کے لیے چیٹ جی پی ٹی سمیت مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر … Continue reading سات چیزیں جن کے بارے میں چیٹ جی پی ٹی سے کبھی بات نہ کریں →

اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے ایمبولینس میں لیٹا مردہ شخص زندہ ہوگیا

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع کولہاپور میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے ایمبولینس میں لیٹا مردہ شخص زندہ ہوگیا۔ میڈیا رپو
Khabrain Group Pakistan

اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے ایمبولینس میں لیٹا مردہ شخص زندہ ہوگیا

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع کولہاپور میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے ایمبولینس میں لیٹا مردہ شخص زندہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 65 سالہ الپے نامی شخص کو دل کا دورہ پڑا تھا، جس کے بعد انہیں نجی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار … Continue reading اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے ایمبولینس میں لیٹا مردہ شخص زندہ ہوگیا →

گووندا شادی کے وقت بہت چھوٹی سوچ کے مالک تھے، اہلیہ

بالی وڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا 1987ء میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، حال ہی میں سنیتا نے اپنی ساس کے ساتھ پہلی ملاقات کے لی
Khabrain Group Pakistan

گووندا شادی کے وقت بہت چھوٹی سوچ کے مالک تھے، اہلیہ

بالی وڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا 1987ء میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، حال ہی میں سنیتا نے اپنی ساس کے ساتھ پہلی ملاقات کے لیے ساڑھی پہننے کے واقعے کو یاد کیا۔ سنیتا نے بتایا کہ گووندا کو ان کے چھوٹے اسکرٹس پہننے کا انداز پسند نہیں تھا اور … Continue reading گووندا شادی کے وقت بہت چھوٹی سوچ کے مالک تھے، اہلیہ →

رنبیر کے پرپوزل پر انوشکا شرما نے کیا کیا؟ اداکار نے بتادیا

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ انوشکا شرما اور رنبیر کپور کی دوستی 2016 میں کرن جوہر کی فلم ‘اے دل ہے مشکل‘ کی پروموشنز کے دوران شروع ہوئی۔ فلم کی پرومو
Khabrain Group Pakistan

رنبیر کے پرپوزل پر انوشکا شرما نے کیا کیا؟ اداکار نے بتادیا

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ انوشکا شرما اور رنبیر کپور کی دوستی 2016 میں کرن جوہر کی فلم ‘اے دل ہے مشکل‘ کی پروموشنز کے دوران شروع ہوئی۔ فلم کی پروموشنز کے دوران اداکارہ انوشکا شرما اور رنبیر کپور کی ایک ویڈیو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دونوں … Continue reading رنبیر کے پرپوزل پر انوشکا شرما نے کیا کیا؟ اداکار نے بتادیا →

آج بھی محبت ڈھونڈنا مشکل نہیں، سنجیدہ شیخ

سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی‘ میں اپنی دلکشی اور خوبصورتی کی بدولت نام بنانے والی بھارتی شوبز انڈسٹری کی گلیمرس اداکارہ سنجیدہ ش
Khabrain Group Pakistan

آج بھی محبت ڈھونڈنا مشکل نہیں، سنجیدہ شیخ

سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی‘ میں اپنی دلکشی اور خوبصورتی کی بدولت نام بنانے والی بھارتی شوبز انڈسٹری کی گلیمرس اداکارہ سنجیدہ شیخ نے محبت کے بارے میں اپنے خیالات واضح کردیے۔ واضح رہے کہ سنجیدہ شیخ  اور انکے پہلے سابق شوہر عامر علی کو کبھی ٹی وی انڈسٹری کی سب سے پیاری … Continue reading آج بھی محبت ڈھونڈنا مشکل نہیں، سنجیدہ شیخ →

’گیم چینجر‘ کے ایونٹ سے غائب کیارا اڈوانی اسپتال میں داخل؟

بالی وڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کے اسپتال میں داخل ہونے کی قیاس آرائیوں پر داکارہ کی ٹیم نے وضاحت جاری کر دی۔ اداکارہ کیارا اڈوانی کو ممبئی میں ا
Khabrain Group Pakistan

’گیم چینجر‘ کے ایونٹ سے غائب کیارا اڈوانی اسپتال میں داخل؟

بالی وڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کے اسپتال میں داخل ہونے کی قیاس آرائیوں پر داکارہ کی ٹیم نے وضاحت جاری کر دی۔ اداکارہ کیارا اڈوانی کو ممبئی میں اپنی فلم ‘گیم چینجر‘ کے ٹریلر لانچ اور پریس میٹ میں شرکت کرنی تھی لیکن وہ تقریب میں شامل نہ ہو سکیں۔  یہ خبریں سامنے آئیں کہ … Continue reading ’گیم چینجر‘ کے ایونٹ سے غائب کیارا اڈوانی اسپتال میں داخل؟ →

چھوٹے بچے نے میڈم نورجہاں کی غزل گا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

بھارت کے ایک بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں وہ میڈم نورجہاں کی گائی غزل ’’نیتِ شوق‘‘ گا رہا ہے۔ کم سن گلوکار نشانت گپتا ک
Khabrain Group Pakistan

چھوٹے بچے نے میڈم نورجہاں کی غزل گا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

بھارت کے ایک بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں وہ میڈم نورجہاں کی گائی غزل ’’نیتِ شوق‘‘ گا رہا ہے۔ کم سن گلوکار نشانت گپتا کی مہارت سے گائی ہوئی غزل ’’نیت شوق بھر نہ جائے کہیں‘‘ کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو مسحور کردیا ہے۔ شانت … Continue reading چھوٹے بچے نے میڈم نورجہاں کی غزل گا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل →

اسکالرشپ پر فرانس جانے والے پی ایچ ڈی طالبعلم کی گارنٹی جعلی نکلی

اسکالر شپ پر فرانس جانے والے پی ایچ ڈی اسکالر عمران تاج کی بطور ضامن جمع کرائی گئی گارنٹی جعلی نکلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیان
Khabrain Group Pakistan

اسکالرشپ پر فرانس جانے والے پی ایچ ڈی طالبعلم کی گارنٹی جعلی نکلی

اسکالر شپ پر فرانس جانے والے پی ایچ ڈی اسکالر عمران تاج کی بطور ضامن جمع کرائی گئی گارنٹی جعلی نکلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسکالرشپ پروگرام سے متعلق کیس سے متعلق  12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی … Continue reading اسکالرشپ پر فرانس جانے والے پی ایچ ڈی طالبعلم کی گارنٹی جعلی نکلی →

چین: سبزی منڈی میں آتشزدگی سے 8 افراد ہلاک،15 زخمی

چین کے شمالی صوبے میں سبزی منڈی میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق چین کے سرکاری ٹیلی ویژن س
Khabrain Group Pakistan

چین: سبزی منڈی میں آتشزدگی سے 8 افراد ہلاک،15 زخمی

چین کے شمالی صوبے میں سبزی منڈی میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق چین کے سرکاری ٹیلی ویژن سی سی ٹی وی نے رپورٹ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سبزی منڈی میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور 15 … Continue reading چین: سبزی منڈی میں آتشزدگی سے 8 افراد ہلاک،15 زخمی →

قطر ایئرویز: 2024 کی بہترین ایئرلائن کا اعزاز دوحہ کے نام!

قطر ایئرویز نے 2024 کی بہترین ایئرلائن کا ایوارڈ جیت کر دنیا بھر میں اپنی برتری ثابت کر دی۔ دوحہ میں منعقدہ ایوارڈ تقریب میں، اسکائی ٹریکس کی جان
Khabrain Group Pakistan

قطر ایئرویز: 2024 کی بہترین ایئرلائن کا اعزاز دوحہ کے نام!

قطر ایئرویز نے 2024 کی بہترین ایئرلائن کا ایوارڈ جیت کر دنیا بھر میں اپنی برتری ثابت کر دی۔ دوحہ میں منعقدہ ایوارڈ تقریب میں، اسکائی ٹریکس کی جانب سے یہ اعزاز قطر ایئرویز کے سی ای او اکبر البکر کو دیا گیا۔ قطر ایئرویز نے بہترین سروس، جدید طیاروں اور غیر معمولی مسافرتی تجربات … Continue reading قطر ایئرویز: 2024 کی بہترین ایئرلائن کا اعزاز دوحہ کے نام! →

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛ جنوبی افریقا پہلی اننگ میں 615 رنز بنا کر آؤٹ

جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 615 بنز کر آؤٹ ہوگئی۔ریان رکلٹن نے 259 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ دوسرا روز جنوبی افر
Khabrain Group Pakistan

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛ جنوبی افریقا پہلی اننگ میں 615 رنز بنا کر آؤٹ

جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 615 بنز کر آؤٹ ہوگئی۔ریان رکلٹن نے 259 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ دوسرا روز جنوبی افریقا نے کھیل کے دوسرے دن کا آغاز 4 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز سے کیا۔ ریان رکلٹن 259 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر میر … Continue reading کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛ جنوبی افریقا پہلی اننگ میں 615 رنز بنا کر آؤٹ →

انٹارکٹیکا میں سیاحت کا آغاز، برفانی سرزمین کے دروازے کھل گئے!

31 دسمبر کو، قنطاس ایئر لائنز نے ایک منفرد سیاحتی پرواز کا انعقاد کیا، جس میں 400 افراد نے انٹارکٹیکا کے اوپر سے شاندار مناظر کا لطف اٹھایا۔ یہ پر
Khabrain Group Pakistan

انٹارکٹیکا میں سیاحت کا آغاز، برفانی سرزمین کے دروازے کھل گئے!

31 دسمبر کو، قنطاس ایئر لائنز نے ایک منفرد سیاحتی پرواز کا انعقاد کیا، جس میں 400 افراد نے انٹارکٹیکا کے اوپر سے شاندار مناظر کا لطف اٹھایا۔ یہ پرواز میلبورن شہر سے روانہ ہوئی اور تقریباً 4 گھنٹے 30 منٹ میں انٹارکٹیکا پہنچی، جہاں جہاز نے تقریباً 3 گھنٹے تک کم بلندی پر پرواز … Continue reading انٹارکٹیکا میں سیاحت کا آغاز، برفانی سرزمین کے دروازے کھل گئے! →

سب میرین کیبل میں خرابی، عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی ہے۔ پی ٹی اے کی جا
Khabrain Group Pakistan

سب میرین کیبل میں خرابی، عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 2 جنوری کو اے اے ای 1 سب میرین کیبل سسٹم میں خرابی پیدا ہوئی۔ خرابی کے پیش … Continue reading سب میرین کیبل میں خرابی، عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی، پی ٹی اے →

نیلم منیر کے شوہر سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سے ہر طرف ان کے خوب چرچے ہورہے ہیں اور مداحوں میں ان کے دُلہا سے متعل
Khabrain Group Pakistan

نیلم منیر کے شوہر سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سے ہر طرف ان کے خوب چرچے ہورہے ہیں اور مداحوں میں ان کے دُلہا سے متعلق تشویش پائی جارہی ہے۔ تاہم اب ان کے شوہر سے متعلق تمام معلومات بھی سامنے آچکی ہیں ۔ معروف یوٹیوبر یاسر شامی نے … Continue reading نیلم منیر کے شوہر سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں →

ریموٹ کنٹرول مذاکرات قوم کے لیے خطرہ: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔ اپنے بیان میں نائب امیر
Khabrain Group Pakistan

ریموٹ کنٹرول مذاکرات قوم کے لیے خطرہ: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔ اپنے بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی مسلم لیگ ن کے مذاکرات کی ناکام مہم جاری ہے، بے بنیاد بے اصولی پاپولر سیاست ناکام ماڈل ہے۔ لیاقت … Continue reading ریموٹ کنٹرول مذاکرات قوم کے لیے خطرہ: لیاقت بلوچ →

کرپشن بے نقاب کرنے والا بھارتی صحافی سیوریج ٹینک میں مردہ پایا گیا

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں 28 سالہ صحافی مکیش چندراکر 3 جنوری کو ایک ٹھیکیدارملکیت سیوریج ٹینک میں مردہ پائے گئے۔ بھارتی میڈیا ک
Khabrain Group Pakistan

کرپشن بے نقاب کرنے والا بھارتی صحافی سیوریج ٹینک میں مردہ پایا گیا

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں 28 سالہ صحافی مکیش چندراکر 3 جنوری کو ایک ٹھیکیدارملکیت سیوریج ٹینک میں مردہ پائے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مقامی نیوز چینل کے لیے کام کرنے والے مکیش چندراکر نے حال ہی میں بدعنوانی کا پردہ فاش کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق مکیش چندراکر نے حال ہی میں ایک … Continue reading کرپشن بے نقاب کرنے والا بھارتی صحافی سیوریج ٹینک میں مردہ پایا گیا →

رونالڈو کا گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو بیوی کہنا تنازع کھڑا کرگیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی میں 2024 کے گلوب ساکر ایوارڈز کی تقریب میں اپنی  گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو “میری بیوی” ک
Khabrain Group Pakistan

رونالڈو کا گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو بیوی کہنا تنازع کھڑا کرگیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی میں 2024 کے گلوب ساکر ایوارڈز کی تقریب میں اپنی  گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو “میری بیوی” کہہ کر مخاطب کیا تو تنازع کھڑا ہوگیا۔ دبئی میں منعقدہ گلوب ساکر کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے 2 ایوارڈز اپنے نام کیے جس میں بہترین مڈل ایسٹرن پلیئر … Continue reading رونالڈو کا گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو بیوی کہنا تنازع کھڑا کرگیا →

امریکا کا اسرائیل کو 8 بلین ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ

امریکی حکومت اسرائیل کو 8 بلین ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرے گی۔ غیرملکی خبر ایجنسی نے امریکی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ  صدر جو بائیڈن کی انتظامی
Khabrain Group Pakistan

امریکا کا اسرائیل کو 8 بلین ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ

امریکی حکومت اسرائیل کو 8 بلین ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرے گی۔ غیرملکی خبر ایجنسی نے امریکی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ  صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 8 بلین ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا پروپوزل کانگریس کو بجھوا دیا۔ اسرائیل سے ہتھیاروں کی فروخت کا معاہدہ کانگریس اور سینیٹ کمیٹیوں … Continue reading امریکا کا اسرائیل کو 8 بلین ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ →

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین گلوکار بن گئے

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے کرکٹ کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھ دیا اور اپنی آواز کا جادو جگا کر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا ک
Khabrain Group Pakistan

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین گلوکار بن گئے

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے کرکٹ کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھ دیا اور اپنی آواز کا جادو جگا کر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد حسنین نے اپنے بھائی کی شادی پر گلوکاری کے جوہر دکھا کر محفل لوٹ لی۔ سوشل میڈیا پر وائرل … Continue reading قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین گلوکار بن گئے →

نیو ایئر سیلیبریشن، سوناکشی پر منافقت کا الزام لگ گیا

سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال نے آسٹریلیا میں نئے سال کا آغاز کیا، جہاں وہ کچھ عرصے سے تعطیلات گزار رہے ہیں۔ 31 دسمبر 2024 کو، جوڑے نے اپن
Khabrain Group Pakistan

نیو ایئر سیلیبریشن، سوناکشی پر منافقت کا الزام لگ گیا

سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال نے آسٹریلیا میں نئے سال کا آغاز کیا، جہاں وہ کچھ عرصے سے تعطیلات گزار رہے ہیں۔ 31 دسمبر 2024 کو، جوڑے نے اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے ایک مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ پوسٹ کی۔  اس پوسٹ میں سوناکشی اور ظہیر کی ایک ویڈیو … Continue reading نیو ایئر سیلیبریشن، سوناکشی پر منافقت کا الزام لگ گیا →

مجیب الرحمان نہیں ضیا الرحمان! بنگلہ دیش نے کھیل ہی الٹ دیا

بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست کرنے کے لیے ملک کا نصاب تبدیل کیا
Khabrain Group Pakistan

مجیب الرحمان نہیں ضیا الرحمان! بنگلہ دیش نے کھیل ہی الٹ دیا

بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست کرنے کے لیے ملک کا نصاب تبدیل کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے نئے تعلیمی نصاب میں بابائے قوم مجیب الرحمان کے بجائے جنرل ضیا الرحمان کو قرار … Continue reading مجیب الرحمان نہیں ضیا الرحمان! بنگلہ دیش نے کھیل ہی الٹ دیا →

ہواوے کمپنی ہرسال تین لاکھ پاکستانیوں کو تربیت دے گی، پانچ ہزار کی ٹریننگ مکمل

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ہواوے کے تعاون سے آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراء کردیا گیا، ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے پاکستان کے تین لاکھ بچوں کو
Khabrain Group Pakistan

ہواوے کمپنی ہرسال تین لاکھ پاکستانیوں کو تربیت دے گی، پانچ ہزار کی ٹریننگ مکمل

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ہواوے کے تعاون سے آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراء کردیا گیا، ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے پاکستان کے تین لاکھ بچوں کو سالانہ تربیت دے گی، 5 ہزار طلبہ مکمل تربیت حاصل کرچکے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی، وزیرمملکت آئی ٹی شزا فاطمہ … Continue reading ہواوے کمپنی ہرسال تین لاکھ پاکستانیوں کو تربیت دے گی، پانچ ہزار کی ٹریننگ مکمل →

صائم ایوب انجری کا شکار، اسپتال منتقل

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں کھ
Khabrain Group Pakistan

صائم ایوب انجری کا شکار، اسپتال منتقل

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باؤنڈری لائن کے قریب صائم کا دائیں ٹخنہ … Continue reading صائم ایوب انجری کا شکار، اسپتال منتقل →

پنجاب؛ 2024 میں ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرم گرفتار کیے گئے

پنجاب میں گزشتہ برس ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھ
Khabrain Group Pakistan

پنجاب؛ 2024 میں ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرم گرفتار کیے گئے

پنجاب میں گزشتہ برس ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں سنگین جرائم میں ملوث ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سنگین جرائم میں مطلوب بیرون ممالک مفرور … Continue reading پنجاب؛ 2024 میں ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرم گرفتار کیے گئے →

امریکا میں طیارہ عمارت کی چھت سے ٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طیارہ عمارت کی چھت سے ٹکرانے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ اورنج کاؤنٹی کے فلرٹن میونسپل ائی
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں طیارہ عمارت کی چھت سے ٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طیارہ عمارت کی چھت سے ٹکرانے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ اورنج کاؤنٹی کے فلرٹن میونسپل ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے کے 2 منٹ سے بھی کم وقت میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں 18 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے بتایا کہ چھوٹا طیارہ جنوبی … Continue reading امریکا میں طیارہ عمارت کی چھت سے ٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک →

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقع

شہر قائد میں جمعہ کے روز صبح ہی سے یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، جس کے نتیجے میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق شہر پرمغربی ہواؤں ک
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقع

شہر قائد میں جمعہ کے روز صبح ہی سے یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، جس کے نتیجے میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق شہر پرمغربی ہواؤں کے اثرات نمودار ہونا شروع ہو گئے ہیں اور شمالی/ شمال مغربی سمت کی 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے یخ بستہ ہوائیں … Continue reading کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقع →

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس  جاری ہے۔ اہم اجلاس میں وفاقی وزرا ، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، چیف سیکرٹریز،
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس  جاری ہے۔ اہم اجلاس میں وفاقی وزرا ، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، چیف سیکرٹریز، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہیں۔ علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جاری اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، … Continue reading وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری →

چین میں کورونا کے 5 سال بعد 1 اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) جو لوگوں میں تیزی
Khabrain Group Pakistan

چین میں کورونا کے 5 سال بعد 1 اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) جو لوگوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات ہیں۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پوسٹوں کے … Continue reading چین میں کورونا کے 5 سال بعد 1 اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا →

عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام؛ ہمارا بیانیہ واضح ہے، عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارا بیانیہ واضح ہے، جس میں عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام شامل ہے۔ عدالت میں پیشی کے م
Khabrain Group Pakistan

عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام؛ ہمارا بیانیہ واضح ہے، عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارا بیانیہ واضح ہے، جس میں عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام شامل ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا کلیئر بیانیہ ہے۔بانی پی ٹی … Continue reading عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام؛ ہمارا بیانیہ واضح ہے، عمر ایوب →

معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو بھائی نے گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا

شیخوپورہ: بھائی نے معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا۔ پولیس کے مطابق ایمرجنسی 15 ہیلپ لائن پر کال موصول ہوئی، جس میں
Khabrain Group Pakistan

معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو بھائی نے گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا

شیخوپورہ: بھائی نے معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا۔ پولیس کے مطابق ایمرجنسی 15 ہیلپ لائن پر کال موصول ہوئی، جس میں گھر آئی بہن کو گرم پانی ڈال کر  جلانے کی اطلاع دی گئی، جس پر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے پولیس کو جائے وقوع پر … Continue reading معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو بھائی نے گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا →

“روہت کا بعد ویرات کا مستقبل بھی تاریک ہوتا ہوا”

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو کوچ سے تکرار اور میچ سے قبل پلئینگ الیون سے باہر کیے جانے کے  بعد ویرات کوہلی کا بھی تاریک ہوتا دیکھائی دینے لگ
Khabrain Group Pakistan

“روہت کا بعد ویرات کا مستقبل بھی تاریک ہوتا ہوا”

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو کوچ سے تکرار اور میچ سے قبل پلئینگ الیون سے باہر کیے جانے کے  بعد ویرات کوہلی کا بھی تاریک ہوتا دیکھائی دینے لگا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کی پرفارمنس پر سوالات اُٹھ رہے ہیں جبکہ سلیکشن کمیٹی انگلینڈ دورے کیلئے انہیں آرام … Continue reading “روہت کا بعد ویرات کا مستقبل بھی تاریک ہوتا ہوا” →

کے پی میں آپریشن صوبائی حکومت کی مرضی کے خلاف نہیں ہوگا، وفاقی وزیر کا دعویٰ۔

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ابھی مزاکرات پی ٹی آئی کے ڈیمانڈ پر ہورہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا ک
Khabrain Group Pakistan

کے پی میں آپریشن صوبائی حکومت کی مرضی کے خلاف نہیں ہوگا، وفاقی وزیر کا دعویٰ۔

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ابھی مزاکرات پی ٹی آئی کے ڈیمانڈ پر ہورہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے پہلے دن منخب نمائندوں پر آنسو گیس کا استعمال کیا گیا،  ایک مجرم کو چھوڑانے کے لیے احتجاج کو جائز قرار دیتے ہیں، منتخب نمائندوں … Continue reading کے پی میں آپریشن صوبائی حکومت کی مرضی کے خلاف نہیں ہوگا، وفاقی وزیر کا دعویٰ۔ →

ملٹری کورٹس سے انہیں معافی ملی جو 1 سال قید کاٹ چکے اور اُنکی سزائیں ختم ہونے والی تھیں، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ  گرفتاری کے دو دن بعد ہی بانی پی ٹی آئی کو  ملک سے باہر جانے کی آفر کی گئی تھ
Khabrain Group Pakistan

ملٹری کورٹس سے انہیں معافی ملی جو 1 سال قید کاٹ چکے اور اُنکی سزائیں ختم ہونے والی تھیں، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ  گرفتاری کے دو دن بعد ہی بانی پی ٹی آئی کو  ملک سے باہر جانے کی آفر کی گئی تھی، ملٹری کورٹس سے انہیں معافی ملی جو ایک سال قید کاٹ چکے اور اب اُن کی سزائیں ختم ہونے والی تھیں۔ … Continue reading ملٹری کورٹس سے انہیں معافی ملی جو 1 سال قید کاٹ چکے اور اُنکی سزائیں ختم ہونے والی تھیں، پی ٹی آئی →

سوشل میڈیا پر تہلکہ: رنویر سنگھ کی نئی فلم کی جھلکیاں وائرل!

مشہور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو گئیں۔  ان تصاویر میں رنویر سنگھ کو ایک سرد
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا پر تہلکہ: رنویر سنگھ کی نئی فلم کی جھلکیاں وائرل!

مشہور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو گئیں۔  ان تصاویر میں رنویر سنگھ کو ایک سردار کے کردار میں دکھایا گیا ہے، جو جنگی ماحول میں مکمل تیار ہیں۔ فلم کی ہدایت کاری معروف فلم ساز آدتیہ دھر کر رہے … Continue reading سوشل میڈیا پر تہلکہ: رنویر سنگھ کی نئی فلم کی جھلکیاں وائرل! →

تیونس میں پناہ گزینوں کی کشتیوں کا ایک اور بدترین حادثہ، 27 افراد ہلاک

تیونس میں مہاجرین کی دو کشتیاں بدترین حادثے کا شکار ہوئیں، جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد کو بچالیا گیا۔ غیرملکی خبرایجن
Khabrain Group Pakistan

تیونس میں پناہ گزینوں کی کشتیوں کا ایک اور بدترین حادثہ، 27 افراد ہلاک

تیونس میں مہاجرین کی دو کشتیاں بدترین حادثے کا شکار ہوئیں، جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد کو بچالیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تیونس کے نیشنل گارڈز نے بیان میں کہا کہ کوسٹ گارڈز نے بحیرہ روم دو کشتیوں کے ڈوبنے کےبعد 27 لاشیں نکال لی … Continue reading تیونس میں پناہ گزینوں کی کشتیوں کا ایک اور بدترین حادثہ، 27 افراد ہلاک →

Get more results via ClueGoal