مونٹی نیگرو فائرنگ: 10 افراد جاں بحق
newsare.net
جنوب مشرقی یورپ کے ملک مونٹی نیگرو کے شہر میں ایک ہوٹل میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں سمیت 10 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسلح شخص نے 8 امونٹی نیگرو فائرنگ: 10 افراد جاں بحق
جنوب مشرقی یورپ کے ملک مونٹی نیگرو کے شہر میں ایک ہوٹل میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں سمیت 10 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسلح شخص نے 8 افراد کو ہوٹل کے اندر اور دو بچوں کو ہوٹل کے باہر سڑک پر گولی ماری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کی … Continue reading مونٹی نیگرو فائرنگ: 10 افراد جاں بحق → Read more