کے پی میں آپریشن صوبائی حکومت کی مرضی کے خلاف نہیں ہوگا، وفاقی وزیر کا دعویٰ۔
newsare.net
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ابھی مزاکرات پی ٹی آئی کے ڈیمانڈ پر ہورہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا ککے پی میں آپریشن صوبائی حکومت کی مرضی کے خلاف نہیں ہوگا، وفاقی وزیر کا دعویٰ۔
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ابھی مزاکرات پی ٹی آئی کے ڈیمانڈ پر ہورہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے پہلے دن منخب نمائندوں پر آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ایک مجرم کو چھوڑانے کے لیے احتجاج کو جائز قرار دیتے ہیں، منتخب نمائندوں … Continue reading کے پی میں آپریشن صوبائی حکومت کی مرضی کے خلاف نہیں ہوگا، وفاقی وزیر کا دعویٰ۔ → Read more