ہواوے کمپنی ہرسال تین لاکھ پاکستانیوں کو تربیت دے گی، پانچ ہزار کی ٹریننگ مکمل
newsare.net
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ہواوے کے تعاون سے آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراء کردیا گیا، ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے پاکستان کے تین لاکھ بچوں کوہواوے کمپنی ہرسال تین لاکھ پاکستانیوں کو تربیت دے گی، پانچ ہزار کی ٹریننگ مکمل
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ہواوے کے تعاون سے آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراء کردیا گیا، ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے پاکستان کے تین لاکھ بچوں کو سالانہ تربیت دے گی، 5 ہزار طلبہ مکمل تربیت حاصل کرچکے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی، وزیرمملکت آئی ٹی شزا فاطمہ … Continue reading ہواوے کمپنی ہرسال تین لاکھ پاکستانیوں کو تربیت دے گی، پانچ ہزار کی ٹریننگ مکمل → Read more