ریموٹ کنٹرول مذاکرات قوم کے لیے خطرہ: لیاقت بلوچ
newsare.net
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔ اپنے بیان میں نائب امیرریموٹ کنٹرول مذاکرات قوم کے لیے خطرہ: لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔ اپنے بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی مسلم لیگ ن کے مذاکرات کی ناکام مہم جاری ہے، بے بنیاد بے اصولی پاپولر سیاست ناکام ماڈل ہے۔ لیاقت … Continue reading ریموٹ کنٹرول مذاکرات قوم کے لیے خطرہ: لیاقت بلوچ → Read more