سب میرین کیبل میں خرابی، عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی، پی ٹی اے
newsare.net
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی ہے۔ پی ٹی اے کی جاسب میرین کیبل میں خرابی، عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی، پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 2 جنوری کو اے اے ای 1 سب میرین کیبل سسٹم میں خرابی پیدا ہوئی۔ خرابی کے پیش … Continue reading سب میرین کیبل میں خرابی، عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی، پی ٹی اے → Read more