انٹارکٹیکا میں سیاحت کا آغاز، برفانی سرزمین کے دروازے کھل گئے!
newsare.net
31 دسمبر کو، قنطاس ایئر لائنز نے ایک منفرد سیاحتی پرواز کا انعقاد کیا، جس میں 400 افراد نے انٹارکٹیکا کے اوپر سے شاندار مناظر کا لطف اٹھایا۔ یہ پرانٹارکٹیکا میں سیاحت کا آغاز، برفانی سرزمین کے دروازے کھل گئے!
31 دسمبر کو، قنطاس ایئر لائنز نے ایک منفرد سیاحتی پرواز کا انعقاد کیا، جس میں 400 افراد نے انٹارکٹیکا کے اوپر سے شاندار مناظر کا لطف اٹھایا۔ یہ پرواز میلبورن شہر سے روانہ ہوئی اور تقریباً 4 گھنٹے 30 منٹ میں انٹارکٹیکا پہنچی، جہاں جہاز نے تقریباً 3 گھنٹے تک کم بلندی پر پرواز … Continue reading انٹارکٹیکا میں سیاحت کا آغاز، برفانی سرزمین کے دروازے کھل گئے! → Read more