دنیا کی معمر ترین خاتون 116 سال کی عمر میں چل بسیں
newsare.net
دنیا کی معمر ترین خاتون ٹومیکو ایٹوکا نے اپنی زندگی کی 116 بہاریں دیکھنے کے بعد کوچۂ فانی کو خیرباد کہہ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹومدنیا کی معمر ترین خاتون 116 سال کی عمر میں چل بسیں
دنیا کی معمر ترین خاتون ٹومیکو ایٹوکا نے اپنی زندگی کی 116 بہاریں دیکھنے کے بعد کوچۂ فانی کو خیرباد کہہ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹومیکو ایٹوکا کو دسمبر 2023 میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون قرار دیا تھا۔ ٹومیکو ایٹوکا جاپان کے شہر اوساکا میں 23 مئی 1908 … Continue reading دنیا کی معمر ترین خاتون 116 سال کی عمر میں چل بسیں → Read more