Pakistan



لاہور میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلیے افسرن نے حل نکال لیا

لاہور میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے ٹریفک افسران نے حل نکالتے ہوئے شہر میں نئے چھ ٹریفک سیکٹرز بنا دیے۔ مراسلے کے مطابق صدر ڈویژن اور

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو ہفتہ وار کتنے کماتا ہے؟

مانچسٹر یونائیٹڈ اور ریال میڈرڈ کا آئیکون دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی ہے لیکن وہ سعودی پرو لیگ سے کتنا کماتا ہے؟ انٹرنیشنل میڈی
Khabrain Group Pakistan

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو ہفتہ وار کتنے کماتا ہے؟

مانچسٹر یونائیٹڈ اور ریال میڈرڈ کا آئیکون دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی ہے لیکن وہ سعودی پرو لیگ سے کتنا کماتا ہے؟ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابق پروفیشنل فٹ بالر بننا بہت سے افراد کے لیے بچپن کا خواب ہوتا ہے اور یہ صرف بھرے ہوئے اسٹیڈیم کے سامنے کھیلنے کا … Continue reading سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو ہفتہ وار کتنے کماتا ہے؟ →

کشیدگی سے فائدہ، بھارت افغانستان میں پاکستانی حملوں پر چیخ اٹھا

بھارت نے پیر کے روز ان فضائی حملوں کی بھی مذمت کردی جن کا پاکستان نے افغانستان پر کرنے کا عوامی طور پر کبھی اعتراف نہیں کیا۔ بھارت نے افغان طالب
Khabrain Group Pakistan

کشیدگی سے فائدہ، بھارت افغانستان میں پاکستانی حملوں پر چیخ اٹھا

بھارت نے پیر کے روز ان فضائی حملوں کی بھی مذمت کردی جن کا پاکستان نے افغانستان پر کرنے کا عوامی طور پر کبھی اعتراف نہیں کیا۔ بھارت نے افغان طالبان کی عبوری انتظامیہ کی حمایت کرنا شروع کردی جنھیں کبھی نئی دہلی پاکستان کی پراکسی کے طور پر دیکھتا تھا۔ افغانستان کے صوبہ پکتیکا … Continue reading کشیدگی سے فائدہ، بھارت افغانستان میں پاکستانی حملوں پر چیخ اٹھا →

مسلمان ہونے کے بعد راکھی ساونت کی نیوایئر نائٹ مسجد نبوی ﷺ میں، ویڈیو بیان بھی جاری کردیا

بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ فاطمہ المعروف راکھی ساونت نے نئے سال کے موقع پر مسجد نبوی ﷺ سے اپنے پرستاروں کیلیے پیغام جاری کردیا۔ انٹرنیٹ پر وائر
Khabrain Group Pakistan

مسلمان ہونے کے بعد راکھی ساونت کی نیوایئر نائٹ مسجد نبوی ﷺ میں، ویڈیو بیان بھی جاری کردیا

بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ فاطمہ المعروف راکھی ساونت نے نئے سال کے موقع پر مسجد نبوی ﷺ سے اپنے پرستاروں کیلیے پیغام جاری کردیا۔ انٹرنیٹ پر وائرل راکھی ساونت نے اپنے بیان میں کہا کہ سال 2025 میں بہت کچھ اچھا ہونے والا ہے کیونکہ ہم نے اس کا آغاز عمرے سے کیا … Continue reading مسلمان ہونے کے بعد راکھی ساونت کی نیوایئر نائٹ مسجد نبوی ﷺ میں، ویڈیو بیان بھی جاری کردیا →

ٹخنے کی انجری کا علاج، صائم ایوب آج لندن روانہ ہوں گے

ٹخنے کی انجری کا علاج کرانے کے لیے صائم ایوب منگل کو لندن روانہ ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایا کہ معاون کوچ اظہر محمود بھی بیٹر کے س
Khabrain Group Pakistan

ٹخنے کی انجری کا علاج، صائم ایوب آج لندن روانہ ہوں گے

ٹخنے کی انجری کا علاج کرانے کے لیے صائم ایوب منگل کو لندن روانہ ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایا کہ معاون کوچ اظہر محمود بھی بیٹر کے ساتھ ہوں گے، لندن میں اسپورٹس کے بہترین ڈاکٹر صائم کا علاج کریں گے،وہ ملک کا اثاثہ ہیں،ہم ان کی جلد صحتیابی چاہتے … Continue reading ٹخنے کی انجری کا علاج، صائم ایوب آج لندن روانہ ہوں گے →

کراچی واٹر کارپوریشن میں کرپشن کیخلاف تحقیقات شروع، سی ای او کی مرکزی دفتر میں داخلے پر پابندی

سندھ حکومت نے واٹر کارپوریشن میں مبینہ کرپشن کیخلاف اینٹی کرپشن کو احکامات جاری کردیے، کہاں کہاں پانی کے بلک کے کنکشنز دیے گئے، زیر زمین پانی ک
Khabrain Group Pakistan

کراچی واٹر کارپوریشن میں کرپشن کیخلاف تحقیقات شروع، سی ای او کی مرکزی دفتر میں داخلے پر پابندی

سندھ حکومت نے واٹر کارپوریشن میں مبینہ کرپشن کیخلاف اینٹی کرپشن کو احکامات جاری کردیے، کہاں کہاں پانی کے بلک کے کنکشنز دیے گئے، زیر زمین پانی کے لائسنس کے اجرا میں بے ضابطگیوں اور پانی چوری کر نے کیخلاف بڑے پیمانے پر انکوائری کا حکم دیا گیا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر کراچی واٹر کارپوریشن … Continue reading کراچی واٹر کارپوریشن میں کرپشن کیخلاف تحقیقات شروع، سی ای او کی مرکزی دفتر میں داخلے پر پابندی →

جمائما ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی، انسٹا گرام پر تصاویر وائرل

بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہو گئیں، اس حوالے سے انہوں نے انسٹا گرام پر تصاویر بھی شیئر ک
Khabrain Group Pakistan

جمائما ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی، انسٹا گرام پر تصاویر وائرل

بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہو گئیں، اس حوالے سے انہوں نے انسٹا گرام پر تصاویر بھی شیئر کیں۔  ان کے فلم پروڈیوسر نے انکشاف کیا کہ وہ کیپ ٹاؤن میں لائن ہیڈ نامی چوٹی تک مہم کے دوران پھسل گئیں جس … Continue reading جمائما ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی، انسٹا گرام پر تصاویر وائرل →

ہانیہ عامر کے آسمانی لہنگے کی ہوشربا قیمت جانیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی پر کشش اداکارہ ہانیہ عامر نے اداکارہ یشما گِل کی بہن کی مہندی کی تقریب سے آسمانی رنگ کے لہنگے میں تصاویر  جاری کرکے م
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر کے آسمانی لہنگے کی ہوشربا قیمت جانیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی پر کشش اداکارہ ہانیہ عامر نے اداکارہ یشما گِل کی بہن کی مہندی کی تقریب سے آسمانی رنگ کے لہنگے میں تصاویر  جاری کرکے مداحوں سے ‘مورنی‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  انسٹاگرام کوئین کہلائی جانے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے پہلے مداحوں سے … Continue reading ہانیہ عامر کے آسمانی لہنگے کی ہوشربا قیمت جانیے →

اکشے کمار کا بھانجی سمر بھاٹیہ کے بالی وڈ ڈیبیو پر جذباتی پیغام

بالی وڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار نے اپنی بہن ہدایتکار و پروڈیوسر الکا بھاٹیہ کی بیٹی سمر بھاٹیہ کے بالی وڈ ڈیبیو پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار کا بھانجی سمر بھاٹیہ کے بالی وڈ ڈیبیو پر جذباتی پیغام

بالی وڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار نے اپنی بہن ہدایتکار و پروڈیوسر الکا بھاٹیہ کی بیٹی سمر بھاٹیہ کے بالی وڈ ڈیبیو پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔ اکشے کمار کی بھانجی سمر بھاٹیہ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے پوتے اگستیہ نندا کے ساتھ فلم ‘اکیس’ میں اپنے بالی وڈ ڈیبیو کے لیے تیار ہیں۔ … Continue reading اکشے کمار کا بھانجی سمر بھاٹیہ کے بالی وڈ ڈیبیو پر جذباتی پیغام →

کولڈ پلے کو بھارت میں کنسرٹ سے قبل انتظامیہ کا نوٹس جاری

عالمی شہرت یافتہ بینڈ ‘کولڈ پلے‘ کےگلوکار کرس مارٹن اور کنسرٹ کے منتظمین کو بھارت کے شہر  احمد آباد، گجرات میں اپنے کنسرٹ سے قبل بھارتی حکومت
Khabrain Group Pakistan

کولڈ پلے کو بھارت میں کنسرٹ سے قبل انتظامیہ کا نوٹس جاری

عالمی شہرت یافتہ بینڈ ‘کولڈ پلے‘ کےگلوکار کرس مارٹن اور کنسرٹ کے منتظمین کو بھارت کے شہر  احمد آباد، گجرات میں اپنے کنسرٹ سے قبل بھارتی حکومت کی جانب سے  نوٹس جاری ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولڈ پلے کے کنسرٹ سے پہلے جاری ہونے والی نوٹس میں محکمہ اطفال کی جانب سے انتظامیہ کو … Continue reading کولڈ پلے کو بھارت میں کنسرٹ سے قبل انتظامیہ کا نوٹس جاری →

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی

جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے کر 0-2 سے سیریز بھی جیت لی۔ ہوم ٹیم نے 58 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے 8ویں اوور کی
Khabrain Group Pakistan

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی

جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے کر 0-2 سے سیریز بھی جیت لی۔ ہوم ٹیم نے 58 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے 8ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ بیڈنگھم 30 گیندوں پر 44 جبکہ ایڈن مارکرم 13 گیندوں پر 14 … Continue reading جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی →

ایچ ای سی میں 30 ہزار طلباء کی ڈگریاں تصدیق کی منتظر ہیں، انکشاف

ایجوکیشن کمیٹی کی کنوینئر ڈاکٹر شازیہ صوبیہ اسلم سمرو نے انکشاف کیا ہے کہ ایچ ای سی میں تیس  ہزار طلباء کی ڈگریاں  تصدیق کی منتظر ہیں۔ یہ بات ان
Khabrain Group Pakistan

ایچ ای سی میں 30 ہزار طلباء کی ڈگریاں تصدیق کی منتظر ہیں، انکشاف

ایجوکیشن کمیٹی کی کنوینئر ڈاکٹر شازیہ صوبیہ اسلم سمرو نے انکشاف کیا ہے کہ ایچ ای سی میں تیس  ہزار طلباء کی ڈگریاں  تصدیق کی منتظر ہیں۔ یہ بات انہوں نے صحافیوں سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں ںے کہا کہ اس وقت ایچ ای سی میں تیس ہزار طلبا کی ڈگریاں … Continue reading ایچ ای سی میں 30 ہزار طلباء کی ڈگریاں تصدیق کی منتظر ہیں، انکشاف →

مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل حکام کے پاس درخواست جمع

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی کے وکلا نے سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو درخو
Khabrain Group Pakistan

مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل حکام کے پاس درخواست جمع

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی کے وکلا نے سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو درخواست جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق درخواست مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کروانے کے لیے داخل کروائی گئی، درخواست میں مؤقف … Continue reading مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل حکام کے پاس درخواست جمع →

کس عمر میں طلاق ہوئی اور بچوں کو کیسے سنبھالا؟ حنا دلپذیر کا انٹرویو وائرل

پاکستان شوبز کی معروف کامیڈین اداکارہ حنا دلپذیر نے انکشاف کیا ہے کہ 24 برس کی عمر میں ان کی شوہر سے علیحدگی ہوگئی تھی۔ حال ہی میں حنا اداکارہ و م
Khabrain Group Pakistan

کس عمر میں طلاق ہوئی اور بچوں کو کیسے سنبھالا؟ حنا دلپذیر کا انٹرویو وائرل

پاکستان شوبز کی معروف کامیڈین اداکارہ حنا دلپذیر نے انکشاف کیا ہے کہ 24 برس کی عمر میں ان کی شوہر سے علیحدگی ہوگئی تھی۔ حال ہی میں حنا اداکارہ و میزبان عائشہ عمر کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت ذاتی زندگی کے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ حنا … Continue reading کس عمر میں طلاق ہوئی اور بچوں کو کیسے سنبھالا؟ حنا دلپذیر کا انٹرویو وائرل →

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، شہریوں کو شدید مشکلات

شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گزشتہ 10 گھنٹوں سے بند ہونے کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ موبائل سروس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکل
Khabrain Group Pakistan

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، شہریوں کو شدید مشکلات

شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گزشتہ 10 گھنٹوں سے بند ہونے کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ موبائل سروس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ کوریئر سروس، فوڈ اور بائیک رائیڈرز اور موبائل کے کام سے وابستہ افراد پریشانی میں مبتلا ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق … Continue reading کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، شہریوں کو شدید مشکلات →

عامر خان کے بیٹے جنید خان کونسی بیماری میں مبتلا تھے؟ اداکار کا انکشاف

بالی ووڈ کی فلم مہاراج کے ذریعے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والے عامر خان کے بیٹے جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارت
Khabrain Group Pakistan

عامر خان کے بیٹے جنید خان کونسی بیماری میں مبتلا تھے؟ اداکار کا انکشاف

بالی ووڈ کی فلم مہاراج کے ذریعے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والے عامر خان کے بیٹے جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنید خان نے انکشاف کیا ہے کہ چھ سال کی عمر میں ان میں ڈسلیکسیا کی تشخیص ہوئی تھی۔ انہوں نے صحافی … Continue reading عامر خان کے بیٹے جنید خان کونسی بیماری میں مبتلا تھے؟ اداکار کا انکشاف →

طالبان نائب وزیر خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جراتمند لیڈر قرار دے دیا

افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیر خارجہ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جراتمند لیڈر قرار دے دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق شیر
Khabrain Group Pakistan

طالبان نائب وزیر خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جراتمند لیڈر قرار دے دیا

افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیر خارجہ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جراتمند لیڈر قرار دے دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق شیر محمد عباس ستانکزئی نے ہفتے کو کابل میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ ٹرمپ ایک جرات مند اور قوت فیصلہ رکھنے والے شخص ہیں، ہم انکی حکومت … Continue reading طالبان نائب وزیر خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جراتمند لیڈر قرار دے دیا →

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں  فلائٹ ا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں  فلائٹ ای کے 612 سے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچا۔ ایئرپورٹ پہنچنے کے فوری بعد ٹیم کو سخت سیکیورٹی حصار میں ہوٹل منتقل کیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم … Continue reading پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی →

بالی ووڈ کلاسک فلم ’شعلے‘ کا حذف شدہ سین 49 سال بعد منظر عام پر، مداح حیران

بھارت کی شہرہ آفاق فلم ’شعلے‘، جو 1975 میں ریلیز ہوئی اور آج بھی فلمی دنیا کا ایک عظیم شاہکار سمجھی جاتی ہے، کا ایک حذف شدہ سین 49 سال بعد منظر عام
Khabrain Group Pakistan

بالی ووڈ کلاسک فلم ’شعلے‘ کا حذف شدہ سین 49 سال بعد منظر عام پر، مداح حیران

بھارت کی شہرہ آفاق فلم ’شعلے‘، جو 1975 میں ریلیز ہوئی اور آج بھی فلمی دنیا کا ایک عظیم شاہکار سمجھی جاتی ہے، کا ایک حذف شدہ سین 49 سال بعد منظر عام پر آ گیا ہے۔ یہ فلم اپنے طاقتور کرداروں، یادگار ڈائیلاگز، اور زبردست اداکاری کی بدولت آج بھی شائقین کے دلوں میں … Continue reading بالی ووڈ کلاسک فلم ’شعلے‘ کا حذف شدہ سین 49 سال بعد منظر عام پر، مداح حیران →

عرفی جاوید نے پہلی بار بغیر بولڈ فیشن مداحوں کے دل جیت لئے

سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید نے حال ہی میں کینسر پیشنٹس ایڈ ایسوسی ایشن کا دورہ کیا اور کینسر کے خلاف لڑنے والے افراد کی مدد کے لیے عطیات کی
Khabrain Group Pakistan

عرفی جاوید نے پہلی بار بغیر بولڈ فیشن مداحوں کے دل جیت لئے

سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید نے حال ہی میں کینسر پیشنٹس ایڈ ایسوسی ایشن کا دورہ کیا اور کینسر کے خلاف لڑنے والے افراد کی مدد کے لیے عطیات کی اہمیت پر زور دیا۔ اپنی منفرد شخصیت اور بولڈ فیشن کے لیے پہچانی جانے والی عرفی نے اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر ان … Continue reading عرفی جاوید نے پہلی بار بغیر بولڈ فیشن مداحوں کے دل جیت لئے →

کراچی میں انتظامی غفلت سے افسوسناک واقعہ، 5 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق

شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پانچ سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ شاہ فیصل کالونی
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں انتظامی غفلت سے افسوسناک واقعہ، 5 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق

شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پانچ سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ شاہ فیصل کالونی نمبر دو میں شادی ہال کے قریب پیش آیا، جس میں گرنے والے بچے کی شناخت پانچ سالہ حذیفہ کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے … Continue reading کراچی میں انتظامی غفلت سے افسوسناک واقعہ، 5 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق →

سوئی گیس کمپنیاں، پی ایس او سمیت دیگر کا مالیاتی نظام غیرمؤثر قرار

وفاقی وزارت خزانہ نے پی ایس او، پاکستان پیٹرولیم لمٹیڈ، او جی ڈی سی ایل، سوئی سدرن اور سوئی ناردرن گیس کمپنیوں کے مالیاتی نظام کو غیر موثر قرار
Khabrain Group Pakistan

سوئی گیس کمپنیاں، پی ایس او سمیت دیگر کا مالیاتی نظام غیرمؤثر قرار

وفاقی وزارت خزانہ نے پی ایس او، پاکستان پیٹرولیم لمٹیڈ، او جی ڈی سی ایل، سوئی سدرن اور سوئی ناردرن گیس کمپنیوں کے مالیاتی نظام کو غیر موثر قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس سیکٹر کے مالیاتی نظام پر سوالات اٹھائے ہیں اور کہا ہے کہ مذکورہ تیل و … Continue reading سوئی گیس کمپنیاں، پی ایس او سمیت دیگر کا مالیاتی نظام غیرمؤثر قرار →

نیلم منیر کے دلکش عروسی جوڑے کی قیمت مداحوں کو حیران کر گئی

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر خان گزشتہ روز دبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، اور ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں
Khabrain Group Pakistan

نیلم منیر کے دلکش عروسی جوڑے کی قیمت مداحوں کو حیران کر گئی

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر خان گزشتہ روز دبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، اور ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ کے عروسی لباس کی قیمت اور دیگر تفصیلات نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ نیلم منیر نے سفید اور سلور کے امتزاج … Continue reading نیلم منیر کے دلکش عروسی جوڑے کی قیمت مداحوں کو حیران کر گئی →

’’سلمان خان نے زبردستی شراب پلانے کی کوشش کی‘‘، سونو سود

بھارت کے معروف اداکار سونو سود نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان نے انھیں شراب پینے کےلیے قائل کرنے کی کوشش کی ت
Khabrain Group Pakistan

’’سلمان خان نے زبردستی شراب پلانے کی کوشش کی‘‘، سونو سود

بھارت کے معروف اداکار سونو سود نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان نے انھیں شراب پینے کےلیے قائل کرنے کی کوشش کی تھی۔ بھارتی اداکار اپنی فٹنس اور صحت مند طرز زندگی کےلیے بھی بہت مشہور ہیں۔ اداکار کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی بھی … Continue reading ’’سلمان خان نے زبردستی شراب پلانے کی کوشش کی‘‘، سونو سود →

بھارتی کوچ نے ذلت آمیز شکست کا غصہ 19 سالہ کرکٹر پر نکال دیا

بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے آسٹریلیا کیلئے ڈیبیو کرنے والے سیم کونسٹاس کو سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز جسپریت بمراہ سے الجھنے پر تنقید کا نشا
Khabrain Group Pakistan

بھارتی کوچ نے ذلت آمیز شکست کا غصہ 19 سالہ کرکٹر پر نکال دیا

بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے آسٹریلیا کیلئے ڈیبیو کرنے والے سیم کونسٹاس کو سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز جسپریت بمراہ سے الجھنے پر تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری بارڈر گواسکر سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 19 سالہ کونسٹاس بھارتی بالر جسپریت بمراہ کیساتھ تلخ … Continue reading بھارتی کوچ نے ذلت آمیز شکست کا غصہ 19 سالہ کرکٹر پر نکال دیا →

دنیا کی معمر ترین خاتون 116 سال کی عمر میں چل بسیں

دنیا کی معمر ترین خاتون ٹومیکو ایٹوکا نے اپنی زندگی کی 116 بہاریں دیکھنے کے بعد کوچۂ فانی کو خیرباد کہہ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوم
Khabrain Group Pakistan

دنیا کی معمر ترین خاتون 116 سال کی عمر میں چل بسیں

دنیا کی معمر ترین خاتون ٹومیکو ایٹوکا نے اپنی زندگی کی 116 بہاریں دیکھنے کے بعد کوچۂ فانی کو خیرباد کہہ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹومیکو ایٹوکا کو دسمبر 2023 میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون قرار دیا تھا۔ ٹومیکو ایٹوکا جاپان کے شہر اوساکا میں 23 مئی 1908 … Continue reading دنیا کی معمر ترین خاتون 116 سال کی عمر میں چل بسیں →

تربت میں بم دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کرلی

تربت کے علاقے ڈھنگ میں بم دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کرلی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے سے ثابت ہوتا ہے دہ
Khabrain Group Pakistan

تربت میں بم دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کرلی

تربت کے علاقے ڈھنگ میں بم دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کرلی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے سے ثابت ہوتا ہے دہشتگرد تنظیم مذموم مقاصد کے لیے معصوم شہریوں کو نشانہ بناتی ہے، ایک جانب کالعدم بی ایل اے خود کو بلوچ عوام کے حقوق کاعلمبردار … Continue reading تربت میں بم دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کرلی →

برہنہ احتجاج سے شہرت پانے والی ماڈل کو کتے نے نازک جگہ پر کاٹ لیا

فحش مواد کے میگزین ’’پلے بوائے‘‘ کی سابقہ برازیلین ماڈل جولیانا آئزن کو نئے سال کی شام کتے نے نازک جگہ پر کاٹ لیا۔ برازیل کی ماڈل جولیانا آ
Khabrain Group Pakistan

برہنہ احتجاج سے شہرت پانے والی ماڈل کو کتے نے نازک جگہ پر کاٹ لیا

فحش مواد کے میگزین ’’پلے بوائے‘‘ کی سابقہ برازیلین ماڈل جولیانا آئزن کو نئے سال کی شام کتے نے نازک جگہ پر کاٹ لیا۔ برازیل کی ماڈل جولیانا آئزن کی وجہ شہرت 2015 میں برازیلی حکومت کے خلاف عریاں احتجاج ہے۔ جولیانا کو شہرت اس وقت ملی جب 2015 میں وہ اس وقت کے صدر … Continue reading برہنہ احتجاج سے شہرت پانے والی ماڈل کو کتے نے نازک جگہ پر کاٹ لیا →

دبئی کا شاہانہ طرز زندگی، منفرد نمبر پلیٹ 55 ملین درہم میں فروخت

دبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ 55 ملین درہم میں فروخت کی گئی۔ دبئی کی نمبر پلیٹ P7 کی نیلامی کے لیے ایک تقریب مقامی ہوٹل جمیرہ میں منعقد کی گئی ج
Khabrain Group Pakistan

دبئی کا شاہانہ طرز زندگی، منفرد نمبر پلیٹ 55 ملین درہم میں فروخت

دبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ 55 ملین درہم میں فروخت کی گئی۔ دبئی کی نمبر پلیٹ P7 کی نیلامی کے لیے ایک تقریب مقامی ہوٹل جمیرہ میں منعقد کی گئی جہاں اس نمبر پلیٹ کے لیے بولیاں لگائی گئیں اور اس منفرد نمبرپلیٹ کے لیے بولی لگانے کا ایک زبردست سلسلہ اس ریکارڈ توڑ فروخت … Continue reading دبئی کا شاہانہ طرز زندگی، منفرد نمبر پلیٹ 55 ملین درہم میں فروخت →

فلم ’اینیمل’ کو ’اینٹی فیمینسٹ’ نہیں سمجھتی، ترپتی دمری

بالی وڈ اداکارہ ترپتی دمری نے فلم ’اینیمل’ کو ’خواتین مخالف’ فلم سمجھے جانے پر اپنے خیالات واضح کردیے۔ سندیپ ریڈی وانگا کی فلم’اینیمل‘ دسم
Khabrain Group Pakistan

فلم ’اینیمل’ کو ’اینٹی فیمینسٹ’ نہیں سمجھتی، ترپتی دمری

بالی وڈ اداکارہ ترپتی دمری نے فلم ’اینیمل’ کو ’خواتین مخالف’ فلم سمجھے جانے پر اپنے خیالات واضح کردیے۔ سندیپ ریڈی وانگا کی فلم’اینیمل‘ دسمبر 2023 میں سنیما گھروں کی زینت بنی اور  اپنی تشدد پسند کہانی اور دیگر چند بولڈ ڈائیلاگز اور سینس کی وجہ سے ریلیز ہوتے ہی متعدد تنازعات کا شکار ہوئی۔ … Continue reading فلم ’اینیمل’ کو ’اینٹی فیمینسٹ’ نہیں سمجھتی، ترپتی دمری →

فلم کے اسکرپٹ سے عامر اور رینا کو بیٹے کی کس بیماری کا پتا چلا؟

جنید خان بھارتی اداکار عامر خان اور فلم پروڈیوسر رینا دتہ کے بیٹے ہیں اور اپنے مخصوص مزاج کے لیے مشہور ہیں کیوں کہ جنید ان چند مشہور شخصیات میں
Khabrain Group Pakistan

فلم کے اسکرپٹ سے عامر اور رینا کو بیٹے کی کس بیماری کا پتا چلا؟

جنید خان بھارتی اداکار عامر خان اور فلم پروڈیوسر رینا دتہ کے بیٹے ہیں اور اپنے مخصوص مزاج کے لیے مشہور ہیں کیوں کہ جنید ان چند مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں۔ نے 2024 میں نیٹ فلکس کی خصوصی فلم مہاراج کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز … Continue reading فلم کے اسکرپٹ سے عامر اور رینا کو بیٹے کی کس بیماری کا پتا چلا؟ →

سات چیزیں جن کے بارے میں چیٹ جی پی ٹی سے کبھی بات نہ کریں

مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس زندگی کے کئی شعبوں میں مفید ثابت ہوسکتے ہیں لیکن ماہرین حد سے زیادہ ان چیٹ بوٹس پر انحصار سے گریز کی تجویز
Khabrain Group Pakistan

سات چیزیں جن کے بارے میں چیٹ جی پی ٹی سے کبھی بات نہ کریں

مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس زندگی کے کئی شعبوں میں مفید ثابت ہوسکتے ہیں لیکن ماہرین حد سے زیادہ ان چیٹ بوٹس پر انحصار سے گریز کی تجویز دیتے ہیں۔ حالیہ کچھ عرصے سے دنیا بھر میں رہنمائی اور مدد کے لیے چیٹ جی پی ٹی سمیت مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر … Continue reading سات چیزیں جن کے بارے میں چیٹ جی پی ٹی سے کبھی بات نہ کریں →

اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے ایمبولینس میں لیٹا مردہ شخص زندہ ہوگیا

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع کولہاپور میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے ایمبولینس میں لیٹا مردہ شخص زندہ ہوگیا۔ میڈیا رپو
Khabrain Group Pakistan

اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے ایمبولینس میں لیٹا مردہ شخص زندہ ہوگیا

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع کولہاپور میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے ایمبولینس میں لیٹا مردہ شخص زندہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 65 سالہ الپے نامی شخص کو دل کا دورہ پڑا تھا، جس کے بعد انہیں نجی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار … Continue reading اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے ایمبولینس میں لیٹا مردہ شخص زندہ ہوگیا →

گووندا شادی کے وقت بہت چھوٹی سوچ کے مالک تھے، اہلیہ

بالی وڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا 1987ء میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، حال ہی میں سنیتا نے اپنی ساس کے ساتھ پہلی ملاقات کے لی
Khabrain Group Pakistan

گووندا شادی کے وقت بہت چھوٹی سوچ کے مالک تھے، اہلیہ

بالی وڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا 1987ء میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، حال ہی میں سنیتا نے اپنی ساس کے ساتھ پہلی ملاقات کے لیے ساڑھی پہننے کے واقعے کو یاد کیا۔ سنیتا نے بتایا کہ گووندا کو ان کے چھوٹے اسکرٹس پہننے کا انداز پسند نہیں تھا اور … Continue reading گووندا شادی کے وقت بہت چھوٹی سوچ کے مالک تھے، اہلیہ →

رنبیر کے پرپوزل پر انوشکا شرما نے کیا کیا؟ اداکار نے بتادیا

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ انوشکا شرما اور رنبیر کپور کی دوستی 2016 میں کرن جوہر کی فلم ‘اے دل ہے مشکل‘ کی پروموشنز کے دوران شروع ہوئی۔ فلم کی پرومو
Khabrain Group Pakistan

رنبیر کے پرپوزل پر انوشکا شرما نے کیا کیا؟ اداکار نے بتادیا

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ انوشکا شرما اور رنبیر کپور کی دوستی 2016 میں کرن جوہر کی فلم ‘اے دل ہے مشکل‘ کی پروموشنز کے دوران شروع ہوئی۔ فلم کی پروموشنز کے دوران اداکارہ انوشکا شرما اور رنبیر کپور کی ایک ویڈیو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دونوں … Continue reading رنبیر کے پرپوزل پر انوشکا شرما نے کیا کیا؟ اداکار نے بتادیا →

آج بھی محبت ڈھونڈنا مشکل نہیں، سنجیدہ شیخ

سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی‘ میں اپنی دلکشی اور خوبصورتی کی بدولت نام بنانے والی بھارتی شوبز انڈسٹری کی گلیمرس اداکارہ سنجیدہ ش
Khabrain Group Pakistan

آج بھی محبت ڈھونڈنا مشکل نہیں، سنجیدہ شیخ

سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی‘ میں اپنی دلکشی اور خوبصورتی کی بدولت نام بنانے والی بھارتی شوبز انڈسٹری کی گلیمرس اداکارہ سنجیدہ شیخ نے محبت کے بارے میں اپنے خیالات واضح کردیے۔ واضح رہے کہ سنجیدہ شیخ  اور انکے پہلے سابق شوہر عامر علی کو کبھی ٹی وی انڈسٹری کی سب سے پیاری … Continue reading آج بھی محبت ڈھونڈنا مشکل نہیں، سنجیدہ شیخ →

Get more results via ClueGoal