کراچی میں انتظامی غفلت سے افسوسناک واقعہ، 5 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق
newsare.net
شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پانچ سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ شاہ فیصل کالونیکراچی میں انتظامی غفلت سے افسوسناک واقعہ، 5 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق
شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پانچ سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ شاہ فیصل کالونی نمبر دو میں شادی ہال کے قریب پیش آیا، جس میں گرنے والے بچے کی شناخت پانچ سالہ حذیفہ کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے … Continue reading کراچی میں انتظامی غفلت سے افسوسناک واقعہ، 5 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق → Read more