عامر خان کے بیٹے جنید خان کونسی بیماری میں مبتلا تھے؟ اداکار کا انکشاف
newsare.net
بالی ووڈ کی فلم مہاراج کے ذریعے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والے عامر خان کے بیٹے جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتعامر خان کے بیٹے جنید خان کونسی بیماری میں مبتلا تھے؟ اداکار کا انکشاف
بالی ووڈ کی فلم مہاراج کے ذریعے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والے عامر خان کے بیٹے جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنید خان نے انکشاف کیا ہے کہ چھ سال کی عمر میں ان میں ڈسلیکسیا کی تشخیص ہوئی تھی۔ انہوں نے صحافی … Continue reading عامر خان کے بیٹے جنید خان کونسی بیماری میں مبتلا تھے؟ اداکار کا انکشاف → Read more