اکشے کمار کا بھانجی سمر بھاٹیہ کے بالی وڈ ڈیبیو پر جذباتی پیغام
newsare.net
بالی وڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار نے اپنی بہن ہدایتکار و پروڈیوسر الکا بھاٹیہ کی بیٹی سمر بھاٹیہ کے بالی وڈ ڈیبیو پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔اکشے کمار کا بھانجی سمر بھاٹیہ کے بالی وڈ ڈیبیو پر جذباتی پیغام
بالی وڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار نے اپنی بہن ہدایتکار و پروڈیوسر الکا بھاٹیہ کی بیٹی سمر بھاٹیہ کے بالی وڈ ڈیبیو پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔ اکشے کمار کی بھانجی سمر بھاٹیہ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے پوتے اگستیہ نندا کے ساتھ فلم ‘اکیس’ میں اپنے بالی وڈ ڈیبیو کے لیے تیار ہیں۔ … Continue reading اکشے کمار کا بھانجی سمر بھاٹیہ کے بالی وڈ ڈیبیو پر جذباتی پیغام → Read more