کشیدگی سے فائدہ، بھارت افغانستان میں پاکستانی حملوں پر چیخ اٹھا
newsare.net
بھارت نے پیر کے روز ان فضائی حملوں کی بھی مذمت کردی جن کا پاکستان نے افغانستان پر کرنے کا عوامی طور پر کبھی اعتراف نہیں کیا۔ بھارت نے افغان طالبکشیدگی سے فائدہ، بھارت افغانستان میں پاکستانی حملوں پر چیخ اٹھا
بھارت نے پیر کے روز ان فضائی حملوں کی بھی مذمت کردی جن کا پاکستان نے افغانستان پر کرنے کا عوامی طور پر کبھی اعتراف نہیں کیا۔ بھارت نے افغان طالبان کی عبوری انتظامیہ کی حمایت کرنا شروع کردی جنھیں کبھی نئی دہلی پاکستان کی پراکسی کے طور پر دیکھتا تھا۔ افغانستان کے صوبہ پکتیکا … Continue reading کشیدگی سے فائدہ، بھارت افغانستان میں پاکستانی حملوں پر چیخ اٹھا → Read more