اسپیس ایکس نے سالِ نو کا پہلا اسٹارلنک مشن روانہ کردیا
newsare.net
اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے 24 سیٹلائٹس کے ساتھ فالکن 9 راکٹ نچلی زمینی مدار میں بھیج دیا ہے جو کہ اس کا 2025 کا پہلا اسٹار لنک مشن ہے۔ راکٹ دوپہر کے وقاسپیس ایکس نے سالِ نو کا پہلا اسٹارلنک مشن روانہ کردیا
اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے 24 سیٹلائٹس کے ساتھ فالکن 9 راکٹ نچلی زمینی مدار میں بھیج دیا ہے جو کہ اس کا 2025 کا پہلا اسٹار لنک مشن ہے۔ راکٹ دوپہر کے وقت کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن کے خلائی لانچ کمپلیکس 40 سے روانہ ہوا۔ اسپیس ایکس کے حکام نے بتایا کہ مشن … Continue reading اسپیس ایکس نے سالِ نو کا پہلا اسٹارلنک مشن روانہ کردیا → Read more