عدالت نے چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی
newsare.net
ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی جس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی پر نیبعدالت نے چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی
ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی جس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد کی۔ پرویز الہی نے صحت جرم … Continue reading عدالت نے چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی → Read more