کینیڈا کے وزیراعظم کا استعفیٰ سیاست میں ایک نیا موڑ
newsare.net
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی حکمران لبرل پارٹی نئے رہنما کا انتخاب کرے گی وہ عہدہ چھکینیڈا کے وزیراعظم کا استعفیٰ سیاست میں ایک نیا موڑ
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی حکمران لبرل پارٹی نئے رہنما کا انتخاب کرے گی وہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اقتدار میں 2015 سے رہنے والے 53 سالہ ٹروڈو نے ایک طویل سیاسی بحران کے بعد دارالحکومت اوٹاوا … Continue reading کینیڈا کے وزیراعظم کا استعفیٰ سیاست میں ایک نیا موڑ → Read more