سلمان خان کی رہائش گاہ پر سخت سیکیورٹی، بلٹ پروف شیشے نصب
newsare.net
بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنی رہائش گاہ، گلیکسی اپارٹمنٹ میں اپنی حفاظت کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔ بھارتسلمان خان کی رہائش گاہ پر سخت سیکیورٹی، بلٹ پروف شیشے نصب
بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنی رہائش گاہ، گلیکسی اپارٹمنٹ میں اپنی حفاظت کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے موصول ہونے والی دھمکیوں کے بعد، سلمان خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی … Continue reading سلمان خان کی رہائش گاہ پر سخت سیکیورٹی، بلٹ پروف شیشے نصب → Read more