Pakistan



دسمبر 2024 کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیاں

آئی سی سی نے دسمبر 2024 کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کے لیے مردوں اور خو

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ختم ہونے میں چند دن رہ گئے

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم ہوگی تاہم 26ویں آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی وہ اپنی ذ
Khabrain Group Pakistan

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ختم ہونے میں چند دن رہ گئے

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم ہوگی تاہم 26ویں آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی وہ اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے علاوہ اراکین سندھ اور بلوچستان بھی 26 جنوری کو ریٹائرڈ ہوں گے لیکن … Continue reading چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ختم ہونے میں چند دن رہ گئے →

خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی افراد کی مالی معاونت شروع کردی

خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی افراد کی مالی معاونت کے لیے 37 کروڑ روپے مالیت سے فنانشل اسسٹنس پروگرام کا اجراکر دیا، فنانشل اسسٹنس پروگرام کے تح
Khabrain Group Pakistan

خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی افراد کی مالی معاونت شروع کردی

خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی افراد کی مالی معاونت کے لیے 37 کروڑ روپے مالیت سے فنانشل اسسٹنس پروگرام کا اجراکر دیا، فنانشل اسسٹنس پروگرام کے تحت صوبے کے 37 ہزار خصوصی افراد کو فی کس 10 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں۔  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بدھ کے روز … Continue reading خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی افراد کی مالی معاونت شروع کردی →

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانا میرا کام نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر میرے کردار ادا نہ کرنے پر بے جا تنقید کی جا رہی ہے، م
Khabrain Group Pakistan

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانا میرا کام نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر میرے کردار ادا نہ کرنے پر بے جا تنقید کی جا رہی ہے، میرا کام حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کا ہے۔  تحریک انصاف کے رہنماؤں کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق … Continue reading بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانا میرا کام نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی →

نیلم منیر کی شادی پر ناقدین کو رابی پیرزادہ کا کرارا جواب

ہونٹوں پر تِل کی بدولت پاکستان سمیت بھارت میں بھی کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی  پاکستانی ٹیلی ویژن ڈرامہ انڈسٹری کی دلکش اداکارہ نیلم منیر کی ش
Khabrain Group Pakistan

نیلم منیر کی شادی پر ناقدین کو رابی پیرزادہ کا کرارا جواب

ہونٹوں پر تِل کی بدولت پاکستان سمیت بھارت میں بھی کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی  پاکستانی ٹیلی ویژن ڈرامہ انڈسٹری کی دلکش اداکارہ نیلم منیر کی شادی پر شوبز کی دنیا کو الوداع کہہ کر دین کی راہ پر گامزن ہونے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیزادہ نے اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا … Continue reading نیلم منیر کی شادی پر ناقدین کو رابی پیرزادہ کا کرارا جواب →

اننیا پانڈے نے شادی کرنے اور ماں بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے آنے والے چند سال میں شادی کرنے اور ماں بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے اور سابق ما
Khabrain Group Pakistan

اننیا پانڈے نے شادی کرنے اور ماں بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے آنے والے چند سال میں شادی کرنے اور ماں بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے اور سابق ماڈل والکر بلانکو کی ڈیٹنگ کی افواہیں کچھ وقت سے گردش کر رہی ہیں، دونوں کو ماضی میں ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے … Continue reading اننیا پانڈے نے شادی کرنے اور ماں بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا →

کراچی کے قبرستانوں میں قبر کے نرخ 14300 روپے مقرر

میئر کراچی مرتضی وہاب  کی ہدایت پر کراچی کے تمام رجسٹرڈ قبرستانوں میں کے ایم سی کے مقرر کردہ نرخ 14300 کے حوالے سے بینر لگا دیے گئے۔  اس سلسلے میں
Khabrain Group Pakistan

کراچی کے قبرستانوں میں قبر کے نرخ 14300 روپے مقرر

میئر کراچی مرتضی وہاب  کی ہدایت پر کراچی کے تمام رجسٹرڈ قبرستانوں میں کے ایم سی کے مقرر کردہ نرخ 14300 کے حوالے سے بینر لگا دیے گئے۔  اس سلسلے میں ڈائریکٹر قبرستان سرور عالم نے کے ایم سی کے ماتحت چلنے والے قبرستانوں کا دورہ کیا اور تمام قبرستانوں میں کام کرنے والوں کو … Continue reading کراچی کے قبرستانوں میں قبر کے نرخ 14300 روپے مقرر →

گاؤتم گمبھیر کی زیر قیادت بھارتی کرکٹ ٹیم کو حالیہ دنوں میں کچھ سخت شکستوں کا سامنا

گاؤتم گمبھیر کی زیر قیادت بھارتی کرکٹ ٹیم کو حالیہ دنوں میں کچھ سخت شکستوں کا سامنا کرنا پڑا: 27 سال بعد سری لنکا کے خلاف او ڈی آئی سیریز میں شکست
Khabrain Group Pakistan

گاؤتم گمبھیر کی زیر قیادت بھارتی کرکٹ ٹیم کو حالیہ دنوں میں کچھ سخت شکستوں کا سامنا

گاؤتم گمبھیر کی زیر قیادت بھارتی کرکٹ ٹیم کو حالیہ دنوں میں کچھ سخت شکستوں کا سامنا کرنا پڑا: 27 سال بعد سری لنکا کے خلاف او ڈی آئی سیریز میں شکست۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست، جو 12 سالوں میں گھریلو سطح پر پہلی شکست تھی۔ بارڈر-گواسکر ٹرافی (BGT) سیریز میں … Continue reading گاؤتم گمبھیر کی زیر قیادت بھارتی کرکٹ ٹیم کو حالیہ دنوں میں کچھ سخت شکستوں کا سامنا →

ملٹری کورٹ: 9 مئی ملزمان فوجی نہیں، جسٹس مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہی
Khabrain Group Pakistan

ملٹری کورٹ: 9 مئی ملزمان فوجی نہیں، جسٹس مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے خلاف ٹرائل کے لیے تھا، کیا تمام سویلین کے ساتھ وہی برتاؤ … Continue reading ملٹری کورٹ: 9 مئی ملزمان فوجی نہیں، جسٹس مندوخیل →

کینیڈا کا امریکی ریاست بننے سے انکار، ٹرمپ کی تجویز مسترد

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا
Khabrain Group Pakistan

کینیڈا کا امریکی ریاست بننے سے انکار، ٹرمپ کی تجویز مسترد

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’قیامت تک اس بات کا کوئی امکان بھی نہیں ہے کہ کینیڈا، امریکا کا حصہ بن جائے گا‘۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ … Continue reading کینیڈا کا امریکی ریاست بننے سے انکار، ٹرمپ کی تجویز مسترد →

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے سیشن میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو یہی کہیں گے کہ ہم تیسرے سیشن میں جائیں گے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر
Khabrain Group Pakistan

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے سیشن میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو یہی کہیں گے کہ ہم تیسرے سیشن میں جائیں گے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی ائی نے کہہ دیا ہے کہ کہ بے شک اپنے مطالبات تحریری … Continue reading حکومت کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے سیشن میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر →

بنگلا دیش؛ شیخ حسینہ سمیت 96 افراد کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد سمیت ان کی حکومت کے وزرا اور پارٹی رہنماؤں کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ کر دیئے ہیں۔ عالمی خبر
Khabrain Group Pakistan

بنگلا دیش؛ شیخ حسینہ سمیت 96 افراد کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد سمیت ان کی حکومت کے وزرا اور پارٹی رہنماؤں کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ کر دیئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام ان افراد پر جاری قتل، تشدد اور غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف ملک میں متعدد مقدمات چل رہے ہیں۔ بنگلا دیش کی عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ یہ … Continue reading بنگلا دیش؛ شیخ حسینہ سمیت 96 افراد کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ →

کراچی؛ ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں کرپشن پر 7 پولیس افسران و اہل کار معطل

ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں کرپشن پر 7 پولیس افسران و اہل کاروں کو معطل کردیا گیا۔ کرپشن اور فرائض میں  غفلت پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے نوٹس ل
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں کرپشن پر 7 پولیس افسران و اہل کار معطل

ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں کرپشن پر 7 پولیس افسران و اہل کاروں کو معطل کردیا گیا۔ کرپشن اور فرائض میں  غفلت پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے نوٹس لیتے ہوئے ڈرائیونگ لائسنس سعود آباد برانچ میں تعینات7پولیس افسران واہلکاروں کومعطل کرکے بی کمپنی بھیج دیا۔ معطل کیے گئےافسران میں سعود آباد ڈرائیونگ لائسنس … Continue reading کراچی؛ ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں کرپشن پر 7 پولیس افسران و اہل کار معطل →

پیٹ کمنز کی شاندار ٹیسٹ قیادت: ایک تاریخی سفر

پیٹ کمنز کی قیادت بے حد شاندار رہی ہے۔ ان کی ٹیسٹ کپتانی کے کچھ اہم کامیاب لمحے: ایشیز 2021/22 جیتا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 جیتا ایشیز 2023 برقرار رکھی
Khabrain Group Pakistan

پیٹ کمنز کی شاندار ٹیسٹ قیادت: ایک تاریخی سفر

پیٹ کمنز کی قیادت بے حد شاندار رہی ہے۔ ان کی ٹیسٹ کپتانی کے کچھ اہم کامیاب لمحے: ایشیز 2021/22 جیتا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 جیتا ایشیز 2023 برقرار رکھی بارڈر-گواسکر ٹرافی 2024/25 جیتی دوسری مرتبہ 2025 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک پہنچے کمنز کی حکمت عملی، سکون بھری قیادت اور میدان میں … Continue reading پیٹ کمنز کی شاندار ٹیسٹ قیادت: ایک تاریخی سفر →

ٹمبا باوما: ٹیسٹ کرکٹ میں کبھی بھی کپتانی میں شکست نہیں ہوئی!

ٹمبا باوما نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک شاندار ریکارڈ قائم کیا ہے، کیونکہ وہ اب تک کبھی بھی کپتان کے طور پر کوئی میچ نہیں ہارے۔ ان کی قیادت نے اعتماد کا
Khabrain Group Pakistan

ٹمبا باوما: ٹیسٹ کرکٹ میں کبھی بھی کپتانی میں شکست نہیں ہوئی!

ٹمبا باوما نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک شاندار ریکارڈ قائم کیا ہے، کیونکہ وہ اب تک کبھی بھی کپتان کے طور پر کوئی میچ نہیں ہارے۔ ان کی قیادت نے اعتماد کا اظہار کیا ہے اور وہ حالیہ دنوں کے کامیاب اور ثابت قدم کپتانوں میں سے ایک ہیں۔

جو جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے، وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے حکومت کو بے اختیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے، وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائی
Khabrain Group Pakistan

جو جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے، وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے حکومت کو بے اختیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے، وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے، جوڈیشل کمیشن بنائیں گے یا نہیں، فیصلہ تو کسی اور نے کرنا ہے، یہ تو ویسے ہی جمعہ جنج کے ساتھ ہیں۔ انسداد دہشتگری عدالت … Continue reading جو جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے، وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے، شیخ رشید →

تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے معروف اداکار اسپتال میں داخل، حالت کیسی ہے؟

بھارت کے مقبول ٹی وی ڈرامہ ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ کے معروف اداکار گروچرن سنگھ اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور اداکار گر
Khabrain Group Pakistan

تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے معروف اداکار اسپتال میں داخل، حالت کیسی ہے؟

بھارت کے مقبول ٹی وی ڈرامہ ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ کے معروف اداکار گروچرن سنگھ اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور اداکار گروچرن سنگھ، جو ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سودھی کے کردار کے لیے جانے جاتے ہیں، صحت کے مسائل کے باعث اسپتال میں داخل ہو گئے … Continue reading تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے معروف اداکار اسپتال میں داخل، حالت کیسی ہے؟ →

انٹرنیٹ کی سست روی سے متعلق پی ٹی اے کی تحقیقات میں متعدد وجوہات سامنے آگئیں

ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار اور سروسز فراہمی میں خلل کے حوالے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) کی تحقیقات میں متعدد وجوہات سامنے آگئیں۔ رپو
Khabrain Group Pakistan

انٹرنیٹ کی سست روی سے متعلق پی ٹی اے کی تحقیقات میں متعدد وجوہات سامنے آگئیں

ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار اور سروسز فراہمی میں خلل کے حوالے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) کی تحقیقات میں متعدد وجوہات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ میں خلل کے دوران پاکستان میں وی پی این کا استعمال کئی گنا بڑھا، وی پی این کے استعمال نے انٹرنیٹ کی مزید سست روی … Continue reading انٹرنیٹ کی سست روی سے متعلق پی ٹی اے کی تحقیقات میں متعدد وجوہات سامنے آگئیں →

سری لنکن بولر کی نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے میں ہیٹ ٹرک

سری لنکا کے دائیں ہاتھ کے اسپنر مہیش تھیکشانا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میں اپنی پہلی ہیٹ ٹرک کر لی۔ ہملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں مہیش ت
Khabrain Group Pakistan

سری لنکن بولر کی نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے میں ہیٹ ٹرک

سری لنکا کے دائیں ہاتھ کے اسپنر مہیش تھیکشانا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میں اپنی پہلی ہیٹ ٹرک کر لی۔ ہملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں مہیش تھیکشانا نے نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر، نیتھن اسمتھ اور میٹ ہینری کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ میزبان ٹیم کے … Continue reading سری لنکن بولر کی نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے میں ہیٹ ٹرک →

عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرل

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم سے ملاقات کی تصویر شیئر کردی۔ ہنی سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انس
Khabrain Group Pakistan

عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرل

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم سے ملاقات کی تصویر شیئر کردی۔ ہنی سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاطف کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنا بے حد محبت کرنے والا بھائی قرار دیا ہے۔ اس تصویر میں دونوں موسیقاروں کو … Continue reading عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرل →

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس جمال خان مندوخیل
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔ پروموشن کمیٹی کے ممبران میں رجسٹرار سپریم کورٹ اور ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن ڈیپارٹمنٹل سلیکشن شامل … Continue reading چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی →

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: 9 مئی کے ملزمان فوج سے تعلق نہیں رکھتے، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت  جاری ہے جس کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس د
Khabrain Group Pakistan

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: 9 مئی کے ملزمان فوج سے تعلق نہیں رکھتے، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت  جاری ہے جس کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ موجودہ کیس میں 9 مئی والے ملزمان تو آرمڈ فورسز سے تعلق نہیں رکھتے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین … Continue reading سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: 9 مئی کے ملزمان فوج سے تعلق نہیں رکھتے، جسٹس جمال مندوخیل →

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟

ملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے سے پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفی میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ کراچی میں کم سے کم پارہ 8.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
Khabrain Group Pakistan

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟

ملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے سے پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفی میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ کراچی میں کم سے کم پارہ 8.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران … Continue reading ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟ →

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان عدالت میں پیش ہوں گے یا نہیں؟

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، تاہم آج کسی بھی گواہ کا بیان ریکارڈ نہیں ہو سکے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت نے جی ایچ ک
Khabrain Group Pakistan

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان عدالت میں پیش ہوں گے یا نہیں؟

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، تاہم آج کسی بھی گواہ کا بیان ریکارڈ نہیں ہو سکے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں آج کی سماعت کے لیے کسی گواہ کی طلبی کے نوٹس جاری نہیں کیے، جس کی وجہ سے آج … Continue reading جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان عدالت میں پیش ہوں گے یا نہیں؟ →

26ویں آئینی ترمیم پر وکلا برادری بدستور تقسیم کا شکار

26ویں آئینی ترمیم کے مضمرات پروکلا برادری منقسم ہے جس نے نہ صرف اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی تقرری میں ایگزیکٹو کے اثر و رسوخ میں اضافہ کیا ہے بلکہ
Khabrain Group Pakistan

26ویں آئینی ترمیم پر وکلا برادری بدستور تقسیم کا شکار

26ویں آئینی ترمیم کے مضمرات پروکلا برادری منقسم ہے جس نے نہ صرف اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی تقرری میں ایگزیکٹو کے اثر و رسوخ میں اضافہ کیا ہے بلکہ عدلیہ کے اندرونی کام کو بھی متاثر کیا ہے۔ انڈیپینڈنٹ گروپ اس کی حمایت کر رہا ہے  جبکہ سپریم کورٹ بار کے موجودہ صدر کا … Continue reading 26ویں آئینی ترمیم پر وکلا برادری بدستور تقسیم کا شکار →

وزیراعظم آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج بدھ کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان اسٹاک ایکسچینج،کے پی ٹی  اور آغا خان یو
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج بدھ کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان اسٹاک ایکسچینج،کے پی ٹی  اور آغا خان یونیورسٹی میں ہونے والی تقاریب میں شرکت کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ وزیراعظم سے بزنس کمیونٹی اور دیگر وفود ملاقاتیں بھی کریں گے۔

سعودی عرب میں 44 لاکھ روپے کا کمسن بکرا، ایک منفرد نیلامی کی سنسنی خیز کہانی

سعودی عرب میں ایک ایسی منفرد اور دلچسپ نیلامی کا منظر دیکھنے کو ملا جس نے ہر کسی کو حیران کن طور پر اپنی طرف متوجہ کیا۔ یہ کہانی ایک کمسن بکرے کی
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب میں 44 لاکھ روپے کا کمسن بکرا، ایک منفرد نیلامی کی سنسنی خیز کہانی

سعودی عرب میں ایک ایسی منفرد اور دلچسپ نیلامی کا منظر دیکھنے کو ملا جس نے ہر کسی کو حیران کن طور پر اپنی طرف متوجہ کیا۔ یہ کہانی ایک کمسن بکرے کی ہے جس کے لمبے کان اور نایاب خصوصیات نے سعودی عرب میں ایک ہلچل مچا دی۔ اس بکرے کی قیمت اتنی زیادہ … Continue reading سعودی عرب میں 44 لاکھ روپے کا کمسن بکرا، ایک منفرد نیلامی کی سنسنی خیز کہانی →

یو اے ای نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے
Khabrain Group Pakistan

یو اے ای نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہی۔ اجلاس میں کابینہ نے ملکی مجموعی امن و امان اور معاشی صورتحال کا … Continue reading یو اے ای نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی →

اکشے کمار کی بھانجی بالی ووڈ میں کس فلم سے ڈیبیو کر رہی ہیں؟

بالی ووڈ کے ایکشن اور کامیڈین اداکار اکشے کمار کی بہن کی بیٹی سمر بھاٹیا بالی ووڈ میں جلد ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار کی بھانجی بالی ووڈ میں کس فلم سے ڈیبیو کر رہی ہیں؟

بالی ووڈ کے ایکشن اور کامیڈین اداکار اکشے کمار کی بہن کی بیٹی سمر بھاٹیا بالی ووڈ میں جلد ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی بھانجی سمر بھاٹیا ہدایتکار سری رام راگھون کی فلم ’اکیس‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں جس میں وہ امیتابھ بچن … Continue reading اکشے کمار کی بھانجی بالی ووڈ میں کس فلم سے ڈیبیو کر رہی ہیں؟ →

بھارت کی ناکام فلم آسکرز کی فہرست میں شامل

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار سوریہ کی فلم ’کنگووا‘ آسکر 2025 کے اُمیدواروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل ف
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی ناکام فلم آسکرز کی فہرست میں شامل

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار سوریہ کی فلم ’کنگووا‘ آسکر 2025 کے اُمیدواروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل فلم ’کانگووا‘ ایسی فلم ہے جس کو 2024 میں ریلیز کے بعد باکس آفس پرناکامی کا سامنا کرنا پڑا، جہاں فلم کے شور شرابے والے بیک گراؤنڈ میوزک اور … Continue reading بھارت کی ناکام فلم آسکرز کی فہرست میں شامل →

نواب زادہ نصراللہ خان کی رہائش گاہ اب تجارتی مرکز بن گئی

بڑھتی ہوئی آبادی اور کاروباری مراکز، کی تعمیر نے لاہور سے بہت ساری تاریخی اور سیاسی جماعتوں کے مسکن کو ختم کر کے رکھ دیا ہے انہی میں سے ایک لاہ
Khabrain Group Pakistan

نواب زادہ نصراللہ خان کی رہائش گاہ اب تجارتی مرکز بن گئی

بڑھتی ہوئی آبادی اور کاروباری مراکز، کی تعمیر نے لاہور سے بہت ساری تاریخی اور سیاسی جماعتوں کے مسکن کو ختم کر کے رکھ دیا ہے انہی میں سے ایک لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب نکسن روڈ پر بابائے جمہوریت نواب زادہ نصراللہ خان کی رہائش گاہ بھی شامل ہے۔  بابائے جمہوریت نواب زادہ نصراللہ … Continue reading نواب زادہ نصراللہ خان کی رہائش گاہ اب تجارتی مرکز بن گئی →

سلمان خان کی رہائش گاہ پر سخت سیکیورٹی، بلٹ پروف شیشے نصب

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنی رہائش گاہ، گلیکسی اپارٹمنٹ میں اپنی حفاظت کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔ بھارت
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کی رہائش گاہ پر سخت سیکیورٹی، بلٹ پروف شیشے نصب

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنی رہائش گاہ، گلیکسی اپارٹمنٹ میں اپنی حفاظت کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے موصول ہونے والی دھمکیوں کے بعد، سلمان خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی … Continue reading سلمان خان کی رہائش گاہ پر سخت سیکیورٹی، بلٹ پروف شیشے نصب →

ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی کا پاکستان میں ; ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

لاہور:وزیر مملکت برائے انفارمیشن نے سیٹلائٹ پر انٹرنیٹ مہیا کرنے والی کمپنی سٹار لنک کی سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی کا پاکستان میں ; ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

لاہور:وزیر مملکت برائے انفارمیشن نے سیٹلائٹ پر انٹرنیٹ مہیا کرنے والی کمپنی سٹار لنک کی سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹرڈ ہونے کی تصدیق کر دی۔ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسٹار لنک کی … Continue reading ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی کا پاکستان میں ; ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز →

جنوبی وزیرستان: خواتین کے کاروبار پر حملہ، کپڑوں کی دکانوں کو آگ لگا دی

سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز کے دوران 19 دہشت گرد مارے گئے  ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطا
Khabrain Group Pakistan

جنوبی وزیرستان: خواتین کے کاروبار پر حملہ، کپڑوں کی دکانوں کو آگ لگا دی

سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز کے دوران 19 دہشت گرد مارے گئے  ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  فائرنگ کے تبادلے میں فوج کے 3 جوان جان سے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ’سکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 جنوری 2025 … Continue reading جنوبی وزیرستان: خواتین کے کاروبار پر حملہ، کپڑوں کی دکانوں کو آگ لگا دی →

لیام پین کی موت: ہوٹل ملازم منشیات سپلائی کے الزام میں گرفتار

معروف گلوکار لیام پین کی موت کے معاملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔  منشیات فراہم کرنے کے الزام میں مفرور ایزیکیل ڈیوڈ پیریرا نے وکیل کے ذر
Khabrain Group Pakistan

لیام پین کی موت: ہوٹل ملازم منشیات سپلائی کے الزام میں گرفتار

معروف گلوکار لیام پین کی موت کے معاملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔  منشیات فراہم کرنے کے الزام میں مفرور ایزیکیل ڈیوڈ پیریرا نے وکیل کے ذریعے پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ 21 سالہ پیریرا کو عدالت کے حکم کی خلاف ورزی پر مطلوب قرار دیا گیا تھا۔ پولیس نے بیونس … Continue reading لیام پین کی موت: ہوٹل ملازم منشیات سپلائی کے الزام میں گرفتار →

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر بھاری جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم پر کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 25 فی صد اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پانچ پوائنٹ ک
Khabrain Group Pakistan

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر بھاری جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم پر کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 25 فی صد اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پانچ پوائنٹ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ آئی سی سی کی میڈیا ریلیز کے مطابق ایلیٹ پینل میچ ریفری رچی رچرڈسن کی جانب … Continue reading کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر بھاری جرمانہ عائد →

Get more results via ClueGoal