بھارت کی ناکام فلم آسکرز کی فہرست میں شامل
newsare.net
جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار سوریہ کی فلم ’کنگووا‘ آسکر 2025 کے اُمیدواروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل فبھارت کی ناکام فلم آسکرز کی فہرست میں شامل
جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار سوریہ کی فلم ’کنگووا‘ آسکر 2025 کے اُمیدواروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل فلم ’کانگووا‘ ایسی فلم ہے جس کو 2024 میں ریلیز کے بعد باکس آفس پرناکامی کا سامنا کرنا پڑا، جہاں فلم کے شور شرابے والے بیک گراؤنڈ میوزک اور … Continue reading بھارت کی ناکام فلم آسکرز کی فہرست میں شامل → Read more