اکشے کمار کی بھانجی بالی ووڈ میں کس فلم سے ڈیبیو کر رہی ہیں؟
newsare.net
بالی ووڈ کے ایکشن اور کامیڈین اداکار اکشے کمار کی بہن کی بیٹی سمر بھاٹیا بالی ووڈ میں جلد ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشےاکشے کمار کی بھانجی بالی ووڈ میں کس فلم سے ڈیبیو کر رہی ہیں؟
بالی ووڈ کے ایکشن اور کامیڈین اداکار اکشے کمار کی بہن کی بیٹی سمر بھاٹیا بالی ووڈ میں جلد ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی بھانجی سمر بھاٹیا ہدایتکار سری رام راگھون کی فلم ’اکیس‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں جس میں وہ امیتابھ بچن … Continue reading اکشے کمار کی بھانجی بالی ووڈ میں کس فلم سے ڈیبیو کر رہی ہیں؟ → Read more