وزیراعظم آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے
newsare.net
وزیراعظم شہباز شریف آج بدھ کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان اسٹاک ایکسچینج،کے پی ٹی اور آغا خان یووزیراعظم آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج بدھ کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان اسٹاک ایکسچینج،کے پی ٹی اور آغا خان یونیورسٹی میں ہونے والی تقاریب میں شرکت کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ وزیراعظم سے بزنس کمیونٹی اور دیگر وفود ملاقاتیں بھی کریں گے۔ Read more