پاکستان کو ایک اور دھچکا؛ اہم وکٹ کیپر بھی انجری کا شکار
newsare.net
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر حسیب اللہ خان بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر حسیب اپاکستان کو ایک اور دھچکا؛ اہم وکٹ کیپر بھی انجری کا شکار
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر حسیب اللہ خان بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ خان جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہیں تاہم محمد رضوان کی وجہ سے انہیں موقع نہیں مل سکا تھا۔ تاہم چیمپئینز ٹرافی … Continue reading پاکستان کو ایک اور دھچکا؛ اہم وکٹ کیپر بھی انجری کا شکار → Read more