خاتون کی ہوشیاری پکڑی گئی؛ جیولری شاپ پر چوری کی وڈیو سامنے آگئی
newsare.net
جیولری شاپ میں ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کی چوری کرنے کی وڈیو سامنے آ گئی۔ تھانہ بنی کی حدود میں جیولری شاپ پر دکاندار کی آنکھوں میں دھوخاتون کی ہوشیاری پکڑی گئی؛ جیولری شاپ پر چوری کی وڈیو سامنے آگئی
جیولری شاپ میں ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کی چوری کرنے کی وڈیو سامنے آ گئی۔ تھانہ بنی کی حدود میں جیولری شاپ پر دکاندار کی آنکھوں میں دھول جھونک کر لاکھوں روپے مالیت کی سونے کی چین چوری کرنے والی خاتون کو سی سی ٹی وی کیمروں نے بے نقاب کردیا۔ پولیس نے … Continue reading خاتون کی ہوشیاری پکڑی گئی؛ جیولری شاپ پر چوری کی وڈیو سامنے آگئی → Read more