Pakistan



اننیا پانڈے کی کارتک آریان کی فلم میں انٹری

 چارٹ بسٹر سانگ ‘کسسِک‘ میں اپنے قاتلانہ فگر اور دلکش اداؤں سے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنانے والی اداکارہ شری لیلا کی بالی وڈ ڈیبیو فلم میں ‘کا

محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ کولمبو میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں محمد آصف نے سری لنکا کے تھاہا ارشاتھ کو شکست د
Khabrain Group Pakistan

محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ کولمبو میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں محمد آصف نے سری لنکا کے تھاہا ارشاتھ کو شکست دی۔ محمد آصف نے یہ مقابلہ بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے جیتا۔ دوسری جانب وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی اسنوکر کھلاڑی محمد آصف کو تیسری … Continue reading محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی →

بھارت؛ ایک دن میں بھارتی فورسز کے 3 اہلکاروں کی خودکشی

بھارتی ریاست اترپردیش میں 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے نیم فوجی دستے کے 3 اہلکاروں نے یکے بعد دیگرے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگیو
Khabrain Group Pakistan

بھارت؛ ایک دن میں بھارتی فورسز کے 3 اہلکاروں کی خودکشی

بھارتی ریاست اترپردیش میں 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے نیم فوجی دستے کے 3 اہلکاروں نے یکے بعد دیگرے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خودکشی کا پہلا واقعہ اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں پیش آیا جہاں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 36 … Continue reading بھارت؛ ایک دن میں بھارتی فورسز کے 3 اہلکاروں کی خودکشی →

دبئی میں بالی وڈ چائلڈ اسٹار کی شاہانہ زندگی

کیا آپ کو وہ پیاری سی بچی یاد ہے جو فلم تارہ رم پم میں سیف علی خان اور رانی مکھرجی کی بیٹی کے کردار میں نظر آئی تھی؟ یہاں ہم بات کررہے ہیں انجلینا
Khabrain Group Pakistan

دبئی میں بالی وڈ چائلڈ اسٹار کی شاہانہ زندگی

کیا آپ کو وہ پیاری سی بچی یاد ہے جو فلم تارہ رم پم میں سیف علی خان اور رانی مکھرجی کی بیٹی کے کردار میں نظر آئی تھی؟ یہاں ہم بات کررہے ہیں انجلینا ادنانی کی، جو اب فلمی دنیا کو چھوڑ کر دبئی میں ایک شاہانہ زندگی گزار رہی ہیں  انجلینا ادنانی نے … Continue reading دبئی میں بالی وڈ چائلڈ اسٹار کی شاہانہ زندگی →

زینب عباس کے ہاں خوشخبری

اسپورٹس پریزنٹر زینب عباس نے اپنے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سنا دی۔ سیاسی رہنما عندلیب عباس  اور اسپورٹس اینکر فرسٹ کلاس کرکٹر ناصر
Khabrain Group Pakistan

زینب عباس کے ہاں خوشخبری

اسپورٹس پریزنٹر زینب عباس نے اپنے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سنا دی۔ سیاسی رہنما عندلیب عباس  اور اسپورٹس اینکر فرسٹ کلاس کرکٹر ناصر عباس کی صاحبزادی زینب عباس نے نومبر 2019 میں حمزہ کاردار سے شادی کی تھی۔ حمزہ کاردار سابق وزیر خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے سابق گورنر شاہد حفیظ کاردار … Continue reading زینب عباس کے ہاں خوشخبری →

جسٹس مندوخیل: کیا آرمی افسر کو سزائے موت دینے کا اختیار ہے؟

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ کیا اس آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ س
Khabrain Group Pakistan

جسٹس مندوخیل: کیا آرمی افسر کو سزائے موت دینے کا اختیار ہے؟

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ کیا اس آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وزارت … Continue reading جسٹس مندوخیل: کیا آرمی افسر کو سزائے موت دینے کا اختیار ہے؟ →

نیتن یاہو کو ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ موصول نہ ہوا

وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو، جو حال ہی میں سرجری کے مراحل سے گزرے ہیں، غالباً امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے
Khabrain Group Pakistan

نیتن یاہو کو ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ موصول نہ ہوا

وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو، جو حال ہی میں سرجری کے مراحل سے گزرے ہیں، غالباً امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ نیتن یاہو کے ایک قریبی مشیر نے “ٹائمز آف اسرائیل” کو بتایا کہ انہیں اس تقریب میں شرکت کے لیے کوئی باضابطہ دعوت نامہ موصول … Continue reading نیتن یاہو کو ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ موصول نہ ہوا →

امریکی ‘اینٹی اسرائیل ایکٹیوسٹس’ نے لاس اینجلس کی آگ کا الزام اسرائیل پر لگا دیا

حال ہی میں، امریکہ کے مختلف انتہا پسند اسرائیل مخالف گروپوں نے لاس اینجلس میں لگنے والی جنگلات کی آگ کو اسرائیل کے ساتھ منسلک کیا ہے۔ ان گروپوں
Khabrain Group Pakistan

امریکی ‘اینٹی اسرائیل ایکٹیوسٹس’ نے لاس اینجلس کی آگ کا الزام اسرائیل پر لگا دیا

حال ہی میں، امریکہ کے مختلف انتہا پسند اسرائیل مخالف گروپوں نے لاس اینجلس میں لگنے والی جنگلات کی آگ کو اسرائیل کے ساتھ منسلک کیا ہے۔ ان گروپوں میں “کوڈ پنک” اور “جیوئش وائس فار پیس” جیسے گروہ شامل ہیں، جنہوں نے اسرائیل کے لئے امریکی امداد اور غزہ کی جنگ کو اس قدرتی … Continue reading امریکی ‘اینٹی اسرائیل ایکٹیوسٹس’ نے لاس اینجلس کی آگ کا الزام اسرائیل پر لگا دیا →

خاتون کی ہوشیاری پکڑی گئی؛ جیولری شاپ پر چوری کی وڈیو سامنے آگئی

جیولری شاپ میں ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کی چوری کرنے کی وڈیو سامنے آ گئی۔ تھانہ بنی کی حدود میں جیولری شاپ پر دکاندار کی آنکھوں میں دھو
Khabrain Group Pakistan

خاتون کی ہوشیاری پکڑی گئی؛ جیولری شاپ پر چوری کی وڈیو سامنے آگئی

جیولری شاپ میں ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کی چوری کرنے کی وڈیو سامنے آ گئی۔ تھانہ بنی کی حدود میں جیولری شاپ پر دکاندار کی آنکھوں میں دھول جھونک کر لاکھوں روپے مالیت کی سونے کی چین چوری کرنے والی خاتون کو سی سی ٹی وی کیمروں نے بے نقاب کردیا۔ پولیس نے … Continue reading خاتون کی ہوشیاری پکڑی گئی؛ جیولری شاپ پر چوری کی وڈیو سامنے آگئی →

آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، فوجی افسران
Khabrain Group Pakistan

آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، فوجی افسران کو بنیادی حقوق اور انصاف ملتے ہیں یا نہیں ہم سب کو مدنظر رکھیں گے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی … Continue reading آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل →

غیرت کے نام پر والدین نے بیٹی پر گولیاں برسا دیں، 20 سالہ شمائلہ اسپتال منتقل

والدین نے غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی پر گولیاں برسا دیں، جس سے زخمی ہونے والی 20 سالہ شمائلہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے علا
Khabrain Group Pakistan

غیرت کے نام پر والدین نے بیٹی پر گولیاں برسا دیں، 20 سالہ شمائلہ اسپتال منتقل

والدین نے غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی پر گولیاں برسا دیں، جس سے زخمی ہونے والی 20 سالہ شمائلہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہنجروال میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کا واقعہ پیش آیا، جس میں شدید زخمی حالت میں 20 سالہ شمائلہ … Continue reading غیرت کے نام پر والدین نے بیٹی پر گولیاں برسا دیں، 20 سالہ شمائلہ اسپتال منتقل →

طلاق کی دھمکی: ارچنا پورن سنگھ کے شوہر کا حیران کن انکشاف

بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے انکشاف کیا ہے ان کے شوہر پرمیت سیٹھی نے انہیں ایک فیصلے پر طلاق کی دھمکی دی تھی۔  بھارتی می
Khabrain Group Pakistan

طلاق کی دھمکی: ارچنا پورن سنگھ کے شوہر کا حیران کن انکشاف

بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے انکشاف کیا ہے ان کے شوہر پرمیت سیٹھی نے انہیں ایک فیصلے پر طلاق کی دھمکی دی تھی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما کے کامیڈی شو میں بطور مہمان خصوصی رہنے کی وجہ سے مشہور اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے بتایا کہ انہوں نے … Continue reading طلاق کی دھمکی: ارچنا پورن سنگھ کے شوہر کا حیران کن انکشاف →

چیٹ جی پی ٹی کے بانی پر بہن کی سنگین الزامات کے ساتھ مقدمہ

امریکا میں چیٹ جی پی ٹی کے بانی کی بہن نے اپنے بھائی پر کئی برسوں تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطا
Khabrain Group Pakistan

چیٹ جی پی ٹی کے بانی پر بہن کی سنگین الزامات کے ساتھ مقدمہ

امریکا میں چیٹ جی پی ٹی کے بانی کی بہن نے اپنے بھائی پر کئی برسوں تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق این آلٹمین نے عدالت میں دائر مقدمے میں بتایا کہ ان کے بھائی سام آلٹمین نے انھیں اس وقت سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانا … Continue reading چیٹ جی پی ٹی کے بانی پر بہن کی سنگین الزامات کے ساتھ مقدمہ →

اویس لغاری: بجلی 12 روپے فی یونٹ سستی ہونے کی امید

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا نمائ
Khabrain Group Pakistan

اویس لغاری: بجلی 12 روپے فی یونٹ سستی ہونے کی امید

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات کا اثر عام آدمی تک پہنچ چکا ہے، … Continue reading اویس لغاری: بجلی 12 روپے فی یونٹ سستی ہونے کی امید →

دیپیکاپڈوکون نےچھٹی کے دن بھی کام کرنے کی تجویز کوتشویشناک قرار دے دیا

ورک اینڈ لائف بیلنس کےحوالے سے اکثر بحث و مباحثے ہوتے رہتے ہیں، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ لمبے ورکنگ ڈے ملازمین کی مینٹل ہیلتھ پر منفی اثر ڈال سک
Khabrain Group Pakistan

دیپیکاپڈوکون نےچھٹی کے دن بھی کام کرنے کی تجویز کوتشویشناک قرار دے دیا

ورک اینڈ لائف بیلنس کےحوالے سے اکثر بحث و مباحثے ہوتے رہتے ہیں، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ لمبے ورکنگ ڈے ملازمین کی مینٹل ہیلتھ پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ مغربی ممالک نے ورک لائف بیلنسڈ کلچر کو فروغ دیا اور ہفتے میں دو دن چھٹیاں اور زیادہ سے زیادہ 8 گھنٹے کام … Continue reading دیپیکاپڈوکون نےچھٹی کے دن بھی کام کرنے کی تجویز کوتشویشناک قرار دے دیا →

ورون ڈھون اپنی کواسٹار کیرتھی کا نمبر کسی کو کیوں نہیں دیتے تھے؟

ساؤتھ کی جانی مانی اسٹار اداکارہ کیرتھی سریش جنہوں نے حال ہی میں ہندی فلموں میں بھی ڈیبیو کیا ہے، انہوں نے ورون ڈھون کے ساتھ ہندی فلم ’بے بی جون
Khabrain Group Pakistan

ورون ڈھون اپنی کواسٹار کیرتھی کا نمبر کسی کو کیوں نہیں دیتے تھے؟

ساؤتھ کی جانی مانی اسٹار اداکارہ کیرتھی سریش جنہوں نے حال ہی میں ہندی فلموں میں بھی ڈیبیو کیا ہے، انہوں نے ورون ڈھون کے ساتھ ہندی فلم ’بے بی جون‘ میں لیڈ ایکٹریس کا کردار ادا کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ورون ڈھون نے انکشاف کیا تھا کہ بالی وڈ کے کئی اداکار کیرتھی … Continue reading ورون ڈھون اپنی کواسٹار کیرتھی کا نمبر کسی کو کیوں نہیں دیتے تھے؟ →

فلمی دنیا کیلئے اپنا نام تبدیل کرنیوالے بالی وڈ سپر اسٹارز

بالی وڈ کے مشہور اسٹارز کی جانب سے انڈسٹری میں پہچان بنانے کے لیے اپنے نام کو تبدیل کرنے کا چلن نیا نہیں، گزرے برسوں میں کئی بالی وڈ ستاروں نے لا
Khabrain Group Pakistan

فلمی دنیا کیلئے اپنا نام تبدیل کرنیوالے بالی وڈ سپر اسٹارز

بالی وڈ کے مشہور اسٹارز کی جانب سے انڈسٹری میں پہچان بنانے کے لیے اپنے نام کو تبدیل کرنے کا چلن نیا نہیں، گزرے برسوں میں کئی بالی وڈ ستاروں نے لائم لائٹ میں آنے سے پہلے اپنے نام تبدیل کرنے کا انتخاب کیا ہے، یا تو انہیں زیادہ یادگار، دلکش یا منفرد بنانے کے … Continue reading فلمی دنیا کیلئے اپنا نام تبدیل کرنیوالے بالی وڈ سپر اسٹارز →

لاس اینجلس آگ، نورا فتیحی بھی متاثر

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے، جہاں متعدد افراد کو اپنے گھروں سے انخلا کرنا پڑ رہا ہے۔ مشہور بالی وڈ اداکارہ اور ڈانس
Khabrain Group Pakistan

لاس اینجلس آگ، نورا فتیحی بھی متاثر

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے، جہاں متعدد افراد کو اپنے گھروں سے انخلا کرنا پڑ رہا ہے۔ مشہور بالی وڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی بھی ان متاثرین میں شامل ہیں۔  انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی صورتحال شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں فوری طور پر اپنے مقام … Continue reading لاس اینجلس آگ، نورا فتیحی بھی متاثر →

بچپن کی تصویر کس اداکار کی؟

شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے کام کے علاوہ مداحوں کے ساتھ اپنی زندگی کی خوبصورت اور یاد گار لمحات بھی شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔
Khabrain Group Pakistan

بچپن کی تصویر کس اداکار کی؟

شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے کام کے علاوہ مداحوں کے ساتھ اپنی زندگی کی خوبصورت اور یاد گار لمحات بھی شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔ ایسے میں جہاں یہ شخصیات اپنی حالیہ زندگی کی چکا چوند دکھا کر مداحوں کی تعریفیں سمیٹتی ہیں، وہیں اپنے ماضی کی یادوں کو بھی پرستاروں … Continue reading بچپن کی تصویر کس اداکار کی؟ →

ہانیہ عامر کا فالوورز کا نیا ریکارڈ

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام فالوورز کی دوڑ میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا۔ ڈمپل گرل ہانیہ عامر اپنے ڈانس، مزاحیہ سوشل میڈیا پوسٹ
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر کا فالوورز کا نیا ریکارڈ

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام فالوورز کی دوڑ میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا۔ ڈمپل گرل ہانیہ عامر اپنے ڈانس، مزاحیہ سوشل میڈیا پوسٹس، ٹرینڈنگ رِیلز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اپنا ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ پاکستانی ڈول ہانیہ عامر اپنی خوبصورتی، ٹیلنٹ، اور معصومیت … Continue reading ہانیہ عامر کا فالوورز کا نیا ریکارڈ →

غزہ میں جنگ بندی، قیدیوں سے متعلق معاہدے کے بہت قریب ہیں، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں سے متعلق معاہدے کے بہت قریب ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پیرس میں فرانسیسی ہم منصب جی
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں جنگ بندی، قیدیوں سے متعلق معاہدے کے بہت قریب ہیں، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں سے متعلق معاہدے کے بہت قریب ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پیرس میں فرانسیسی ہم منصب جین نول بیروٹ کے ساتھ پریس کانفرنس میں  تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی بہت قریب ہے جبکہ یرغمالیوں کے حوالے سے بھی معاہدہ … Continue reading غزہ میں جنگ بندی، قیدیوں سے متعلق معاہدے کے بہت قریب ہیں، امریکا →

پاکستان کو ایک اور دھچکا؛ اہم وکٹ کیپر بھی انجری کا شکار

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر حسیب اللہ خان بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر حسیب ا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو ایک اور دھچکا؛ اہم وکٹ کیپر بھی انجری کا شکار

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر حسیب اللہ خان بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ خان جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہیں تاہم محمد رضوان کی وجہ سے انہیں موقع نہیں مل سکا تھا۔ تاہم چیمپئینز ٹرافی … Continue reading پاکستان کو ایک اور دھچکا؛ اہم وکٹ کیپر بھی انجری کا شکار →

ہماری شادیاں دیکھ کر لگتا ہے پاکستان امریکا کو قرضہ دیتا ہے، خالد انعم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار خالد انعم نے ملک کی خراب معاشی صورتحال اور عوام کے متضاد رویوں پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔  انہوں نے فوٹ
Khabrain Group Pakistan

ہماری شادیاں دیکھ کر لگتا ہے پاکستان امریکا کو قرضہ دیتا ہے، خالد انعم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار خالد انعم نے ملک کی خراب معاشی صورتحال اور عوام کے متضاد رویوں پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔  انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طنزیہ انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور شادیوں پر بے تحاشہ پیسہ برباد کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے … Continue reading ہماری شادیاں دیکھ کر لگتا ہے پاکستان امریکا کو قرضہ دیتا ہے، خالد انعم →

شے گل کی خواہش: چاہت فتح علی خان کے ساتھ نیا پروجیکٹ!

کوک اسٹوڈیو کے گانے ’پسوڑی‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ شے گل نے کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ شے گل
Khabrain Group Pakistan

شے گل کی خواہش: چاہت فتح علی خان کے ساتھ نیا پروجیکٹ!

کوک اسٹوڈیو کے گانے ’پسوڑی‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ شے گل نے کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ شے گل نے حال ہی میں ’گرلز اونلی‘ پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے … Continue reading شے گل کی خواہش: چاہت فتح علی خان کے ساتھ نیا پروجیکٹ! →

“بھارتی میزبان پیٹ کمنز کی دیوانی,کرکٹر سے دلچسپ باتیں وائرل!

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور براڈکاسٹر کی دلچسپ گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اسٹار اسپورٹس کے پروگرام ڈیٹ ود سپر اسٹار میں خاتون میزبان  ص
Khabrain Group Pakistan

“بھارتی میزبان پیٹ کمنز کی دیوانی,کرکٹر سے دلچسپ باتیں وائرل!

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور براڈکاسٹر کی دلچسپ گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اسٹار اسپورٹس کے پروگرام ڈیٹ ود سپر اسٹار میں خاتون میزبان  صاحبہ بالی نے پیٹ کمنز سے سوال کیا کہ  ’بھارت میں آپ کی بہت بڑی فین فالوونگ ہے، خاص طور پر  بہت سی خواتین کو آپ پر کرش ہے یہاں … Continue reading “بھارتی میزبان پیٹ کمنز کی دیوانی,کرکٹر سے دلچسپ باتیں وائرل! →

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ختم ہونے میں چند دن رہ گئے

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم ہوگی تاہم 26ویں آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی وہ اپنی ذ
Khabrain Group Pakistan

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ختم ہونے میں چند دن رہ گئے

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم ہوگی تاہم 26ویں آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی وہ اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے علاوہ اراکین سندھ اور بلوچستان بھی 26 جنوری کو ریٹائرڈ ہوں گے لیکن … Continue reading چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ختم ہونے میں چند دن رہ گئے →

خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی افراد کی مالی معاونت شروع کردی

خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی افراد کی مالی معاونت کے لیے 37 کروڑ روپے مالیت سے فنانشل اسسٹنس پروگرام کا اجراکر دیا، فنانشل اسسٹنس پروگرام کے تح
Khabrain Group Pakistan

خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی افراد کی مالی معاونت شروع کردی

خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی افراد کی مالی معاونت کے لیے 37 کروڑ روپے مالیت سے فنانشل اسسٹنس پروگرام کا اجراکر دیا، فنانشل اسسٹنس پروگرام کے تحت صوبے کے 37 ہزار خصوصی افراد کو فی کس 10 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں۔  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بدھ کے روز … Continue reading خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی افراد کی مالی معاونت شروع کردی →

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانا میرا کام نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر میرے کردار ادا نہ کرنے پر بے جا تنقید کی جا رہی ہے، م
Khabrain Group Pakistan

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانا میرا کام نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر میرے کردار ادا نہ کرنے پر بے جا تنقید کی جا رہی ہے، میرا کام حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کا ہے۔  تحریک انصاف کے رہنماؤں کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق … Continue reading بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانا میرا کام نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی →

نیلم منیر کی شادی پر ناقدین کو رابی پیرزادہ کا کرارا جواب

ہونٹوں پر تِل کی بدولت پاکستان سمیت بھارت میں بھی کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی  پاکستانی ٹیلی ویژن ڈرامہ انڈسٹری کی دلکش اداکارہ نیلم منیر کی ش
Khabrain Group Pakistan

نیلم منیر کی شادی پر ناقدین کو رابی پیرزادہ کا کرارا جواب

ہونٹوں پر تِل کی بدولت پاکستان سمیت بھارت میں بھی کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی  پاکستانی ٹیلی ویژن ڈرامہ انڈسٹری کی دلکش اداکارہ نیلم منیر کی شادی پر شوبز کی دنیا کو الوداع کہہ کر دین کی راہ پر گامزن ہونے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیزادہ نے اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا … Continue reading نیلم منیر کی شادی پر ناقدین کو رابی پیرزادہ کا کرارا جواب →

اننیا پانڈے نے شادی کرنے اور ماں بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے آنے والے چند سال میں شادی کرنے اور ماں بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے اور سابق ما
Khabrain Group Pakistan

اننیا پانڈے نے شادی کرنے اور ماں بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے آنے والے چند سال میں شادی کرنے اور ماں بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے اور سابق ماڈل والکر بلانکو کی ڈیٹنگ کی افواہیں کچھ وقت سے گردش کر رہی ہیں، دونوں کو ماضی میں ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے … Continue reading اننیا پانڈے نے شادی کرنے اور ماں بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا →

کراچی کے قبرستانوں میں قبر کے نرخ 14300 روپے مقرر

میئر کراچی مرتضی وہاب  کی ہدایت پر کراچی کے تمام رجسٹرڈ قبرستانوں میں کے ایم سی کے مقرر کردہ نرخ 14300 کے حوالے سے بینر لگا دیے گئے۔  اس سلسلے میں
Khabrain Group Pakistan

کراچی کے قبرستانوں میں قبر کے نرخ 14300 روپے مقرر

میئر کراچی مرتضی وہاب  کی ہدایت پر کراچی کے تمام رجسٹرڈ قبرستانوں میں کے ایم سی کے مقرر کردہ نرخ 14300 کے حوالے سے بینر لگا دیے گئے۔  اس سلسلے میں ڈائریکٹر قبرستان سرور عالم نے کے ایم سی کے ماتحت چلنے والے قبرستانوں کا دورہ کیا اور تمام قبرستانوں میں کام کرنے والوں کو … Continue reading کراچی کے قبرستانوں میں قبر کے نرخ 14300 روپے مقرر →

گاؤتم گمبھیر کی زیر قیادت بھارتی کرکٹ ٹیم کو حالیہ دنوں میں کچھ سخت شکستوں کا سامنا

گاؤتم گمبھیر کی زیر قیادت بھارتی کرکٹ ٹیم کو حالیہ دنوں میں کچھ سخت شکستوں کا سامنا کرنا پڑا: 27 سال بعد سری لنکا کے خلاف او ڈی آئی سیریز میں شکست
Khabrain Group Pakistan

گاؤتم گمبھیر کی زیر قیادت بھارتی کرکٹ ٹیم کو حالیہ دنوں میں کچھ سخت شکستوں کا سامنا

گاؤتم گمبھیر کی زیر قیادت بھارتی کرکٹ ٹیم کو حالیہ دنوں میں کچھ سخت شکستوں کا سامنا کرنا پڑا: 27 سال بعد سری لنکا کے خلاف او ڈی آئی سیریز میں شکست۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست، جو 12 سالوں میں گھریلو سطح پر پہلی شکست تھی۔ بارڈر-گواسکر ٹرافی (BGT) سیریز میں … Continue reading گاؤتم گمبھیر کی زیر قیادت بھارتی کرکٹ ٹیم کو حالیہ دنوں میں کچھ سخت شکستوں کا سامنا →

ملٹری کورٹ: 9 مئی ملزمان فوجی نہیں، جسٹس مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہی
Khabrain Group Pakistan

ملٹری کورٹ: 9 مئی ملزمان فوجی نہیں، جسٹس مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے خلاف ٹرائل کے لیے تھا، کیا تمام سویلین کے ساتھ وہی برتاؤ … Continue reading ملٹری کورٹ: 9 مئی ملزمان فوجی نہیں، جسٹس مندوخیل →

کینیڈا کا امریکی ریاست بننے سے انکار، ٹرمپ کی تجویز مسترد

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا
Khabrain Group Pakistan

کینیڈا کا امریکی ریاست بننے سے انکار، ٹرمپ کی تجویز مسترد

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’قیامت تک اس بات کا کوئی امکان بھی نہیں ہے کہ کینیڈا، امریکا کا حصہ بن جائے گا‘۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ … Continue reading کینیڈا کا امریکی ریاست بننے سے انکار، ٹرمپ کی تجویز مسترد →

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے سیشن میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو یہی کہیں گے کہ ہم تیسرے سیشن میں جائیں گے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر
Khabrain Group Pakistan

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے سیشن میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو یہی کہیں گے کہ ہم تیسرے سیشن میں جائیں گے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی ائی نے کہہ دیا ہے کہ کہ بے شک اپنے مطالبات تحریری … Continue reading حکومت کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے سیشن میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر →

بنگلا دیش؛ شیخ حسینہ سمیت 96 افراد کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد سمیت ان کی حکومت کے وزرا اور پارٹی رہنماؤں کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ کر دیئے ہیں۔ عالمی خبر
Khabrain Group Pakistan

بنگلا دیش؛ شیخ حسینہ سمیت 96 افراد کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد سمیت ان کی حکومت کے وزرا اور پارٹی رہنماؤں کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ کر دیئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام ان افراد پر جاری قتل، تشدد اور غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف ملک میں متعدد مقدمات چل رہے ہیں۔ بنگلا دیش کی عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ یہ … Continue reading بنگلا دیش؛ شیخ حسینہ سمیت 96 افراد کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ →

Get more results via ClueGoal