پڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیا
newsare.net
بھارت کے اسٹار بلےباز اور کئی عالمی ریکارڈز کے حامل کرکٹر ویرات کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ہمراہ پنڈت کے در پر پہنچ گئے، جس کی ویڈیوز خوب وپڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیا
بھارت کے اسٹار بلےباز اور کئی عالمی ریکارڈز کے حامل کرکٹر ویرات کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ہمراہ پنڈت کے در پر پہنچ گئے، جس کی ویڈیوز خوب وائرل ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما روحانی پیشوا کو خراج عقیدت پیش کیا … Continue reading پڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیا → Read more