انجیلینا جولی کا اداکارہ بننا کس کا خواب تھا؟
newsare.net
انجیلینا جولی کا شمار ہالی وڈ کی مشہور اور کامیاب ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہوں نے اپنی فلموں میں سولو کرداروں کے ذریعے الگ پہچان بنائی ہےانجیلینا جولی کا اداکارہ بننا کس کا خواب تھا؟
انجیلینا جولی کا شمار ہالی وڈ کی مشہور اور کامیاب ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہوں نے اپنی فلموں میں سولو کرداروں کے ذریعے الگ پہچان بنائی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے یہ انکشاف کیا کہ ہالی وڈ میں آنا ان کا اپنا نہیں بلکہ ان کی والدہ کا خواب تھا۔ انہوں نے … Continue reading انجیلینا جولی کا اداکارہ بننا کس کا خواب تھا؟ → Read more