مشہور بھارتی مزاحیہ اداکار برین اسٹرک کا شکار، حالت تشویشناک
newsare.net
بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار ٹیکو تلسانیا برین اسٹروک کا شکار ہوگئے، جن کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ اداکار کو ممبئی کے اسپتال میں داخل کرومشہور بھارتی مزاحیہ اداکار برین اسٹرک کا شکار، حالت تشویشناک
بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار ٹیکو تلسانیا برین اسٹروک کا شکار ہوگئے، جن کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ اداکار کو ممبئی کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جہاں ان کی انتہائی نگہداشت میں ٹریٹمنٹ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بتایا گیا تھا کہ ٹیکو تلسانیہ کو دل کا دورہ پڑا … Continue reading مشہور بھارتی مزاحیہ اداکار برین اسٹرک کا شکار، حالت تشویشناک → Read more