عمران خان اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آج ملاقات کا امکان
newsare.net
سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی آج ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقاتعمران خان اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آج ملاقات کا امکان
سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی آج ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات آج دوپہر ہونے کا امکان ہے، ملاقات کے لیے مذاکراتی کمیٹی کے ارکان دن 2 بجے اڈیالہ جیل جائیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز، پی ٹی آئی … Continue reading عمران خان اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آج ملاقات کا امکان → Read more