گجرانوالہ میں نرالی شادی؛ غیر ملکی کرنسی اور چاندی کی انگوٹھیوں کی بارش
newsare.net
گجرانوالہ میں ایک انوکھی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں غیر ملکی کرنسی اور چاندی کی انگوٹھیوں کی بارش کردی گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میںگجرانوالہ میں نرالی شادی؛ غیر ملکی کرنسی اور چاندی کی انگوٹھیوں کی بارش
گجرانوالہ میں ایک انوکھی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں غیر ملکی کرنسی اور چاندی کی انگوٹھیوں کی بارش کردی گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گجرانوالہ میں ایک شادی کی تقریب میں ملکی و غیر ملکی کرنسی کی بارش کے ساتھ ساتھ چاندی کی انگوٹھیاں بھی پھینکی … Continue reading گجرانوالہ میں نرالی شادی؛ غیر ملکی کرنسی اور چاندی کی انگوٹھیوں کی بارش → Read more