محدود وسائل شہر کی بدقسمتی ہے، میئر کراچی مُرتضیٰ وہاب
newsare.net
میئر کراچی مُرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس شہر کی بدقسمتی ہے کہ وسائل محدود ہیں۔ میئر کراچی نے اورنگی ٹاؤن میں سڑکوں اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا امحدود وسائل شہر کی بدقسمتی ہے، میئر کراچی مُرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مُرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس شہر کی بدقسمتی ہے کہ وسائل محدود ہیں۔ میئر کراچی نے اورنگی ٹاؤن میں سڑکوں اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ میئر کراچی مُرتضیٰ وہاب نے افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان … Continue reading محدود وسائل شہر کی بدقسمتی ہے، میئر کراچی مُرتضیٰ وہاب → Read more