Pakistan



لاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتار

مغلپورہ کے علاقے میں خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے ملزمان باپ اور بیٹا کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان نے واقعے کا نوٹس

مذاکرات میں تلخی اس لیے کہ تھوڑا سا مرچ مسالہ بھی ہونا چاہیے، علی محمد خان

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مذاکرات میں تلخی اس لیے ہے کہ تھوڑا سا مرچ مسالہ بھی ہونا چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے
Khabrain Group Pakistan

مذاکرات میں تلخی اس لیے کہ تھوڑا سا مرچ مسالہ بھی ہونا چاہیے، علی محمد خان

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مذاکرات میں تلخی اس لیے ہے کہ تھوڑا سا مرچ مسالہ بھی ہونا چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد  خان نے کہا کہ  اس وقت این آر او حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مانگ رہی ہے ۔ … Continue reading مذاکرات میں تلخی اس لیے کہ تھوڑا سا مرچ مسالہ بھی ہونا چاہیے، علی محمد خان →

کراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی جانب سے نومبر کی
Khabrain Group Pakistan

کراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی جانب سے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک نے 4 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ دوران سماعت ممبر نیپرا … Continue reading کراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان →

ایک اور مشہور ہالی ووڈ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوگئی

ہالی ووڈ کی ایک اور مشہور اسٹار جوڑی جوڑی نے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر جیسیکا سمپسن اور ایرک جانسن نے 10 سالہ شادی کے بعد
Khabrain Group Pakistan

ایک اور مشہور ہالی ووڈ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوگئی

ہالی ووڈ کی ایک اور مشہور اسٹار جوڑی جوڑی نے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر جیسیکا سمپسن اور ایرک جانسن نے 10 سالہ شادی کے بعد علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں کے درمیان ایک دوسرے پر اعتماد کے مسائل ان کی علیحدگی کی وجہ بنے۔ … Continue reading ایک اور مشہور ہالی ووڈ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوگئی →

بہتر مستقبل کی تلاش میں عثمان قادر کا بڑا فیصلہ

قومی کرکٹر عثمان قادر کرکٹ میں اپنے بہتر مستقبل کے لیے آسٹریلیا چلے گئے۔ انٹر نیشنل کرکٹر عثمان قادر نے نیو ساؤتھ ویلز میں رہائش اختیار کر لی
Khabrain Group Pakistan

بہتر مستقبل کی تلاش میں عثمان قادر کا بڑا فیصلہ

قومی کرکٹر عثمان قادر کرکٹ میں اپنے بہتر مستقبل کے لیے آسٹریلیا چلے گئے۔ انٹر نیشنل کرکٹر عثمان قادر نے نیو ساؤتھ ویلز میں رہائش اختیار کر لی ہے اور وہ سڈنی میں ہاکسبری کلب کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ عثمان قادر نے ساؤتھ آسٹریلیا کی نمائندگی کی جب کہ پرتھ اور ایڈیلیڈ کی … Continue reading بہتر مستقبل کی تلاش میں عثمان قادر کا بڑا فیصلہ →

یوم ولادت علیؓ پر گورنر سندھ نے اپنے ہاتھوں سے حلیم بناکر راشد محمود سومرو کو کھلادیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے یوم ولادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر حلیم تیار کرکے اپنے ہاتھوں سے مہمانوں کو پیش کیا۔ یوم ولادت حضرت علیؓ پر گور
Khabrain Group Pakistan

یوم ولادت علیؓ پر گورنر سندھ نے اپنے ہاتھوں سے حلیم بناکر راشد محمود سومرو کو کھلادیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے یوم ولادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر حلیم تیار کرکے اپنے ہاتھوں سے مہمانوں کو پیش کیا۔ یوم ولادت حضرت علیؓ پر گورنر سندھ نے محبت بھرے عمل کی مثال پیش کرتے ہوئے خود اپنے ہاتھوں سے گھوٹا لگاکر حلیم تیار کی۔ اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا راشد محمود سومرو نے بھی گورنر سندھ کی … Continue reading یوم ولادت علیؓ پر گورنر سندھ نے اپنے ہاتھوں سے حلیم بناکر راشد محمود سومرو کو کھلادیا →

سرد موسم، کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں تیماردار کھلے آسمان تلے راتیں گزارنے پر مجبور

سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے تیماردار شدید سردی میں راتیں اسپتال کی فٹ پاتھوں پر گزارنے پر مجبور ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں، کراچ
Khabrain Group Pakistan

سرد موسم، کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں تیماردار کھلے آسمان تلے راتیں گزارنے پر مجبور

سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے تیماردار شدید سردی میں راتیں اسپتال کی فٹ پاتھوں پر گزارنے پر مجبور ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں، کراچی سمیت سندھ کے کسی بھی سرکاری اسپتال میں سردی سے محفوظ رہنے کے لیے کوئی شیلٹر ہوم قائم نہیں۔ اسپتالوں کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتالوں … Continue reading سرد موسم، کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں تیماردار کھلے آسمان تلے راتیں گزارنے پر مجبور →

شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلیے حکومت کا بڑا اعلان

شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے  کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احم
Khabrain Group Pakistan

شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلیے حکومت کا بڑا اعلان

شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے  کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ عوام کے لیے بجلی کی قیمت کم کرنے اور ایندھن والی گاڑیوں کے مقابلے میں الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے … Continue reading شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلیے حکومت کا بڑا اعلان →

9 مئی کو مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس: یاسمین راشد،محمود الرشید سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2023 کو لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین ر
Khabrain Group Pakistan

9 مئی کو مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس: یاسمین راشد،محمود الرشید سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2023 کو لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ پولیس نے ملزمان پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز … Continue reading 9 مئی کو مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس: یاسمین راشد،محمود الرشید سمیت دیگر پر فرد جرم عائد →

وزیراعظم 11 سے 13 فروری تک یو اے ای کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف 11 سے 13 فروری تک متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے د
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم 11 سے 13 فروری تک یو اے ای کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف 11 سے 13 فروری تک متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے دورے میں  صدر شیخ محمد بن زید اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے  ملاقات کریں گے۔ وزیر … Continue reading وزیراعظم 11 سے 13 فروری تک یو اے ای کا دورہ کریں گے →

وینا ملک کی مفتی قوی پر ایک مرتبہ پھر کڑی تنقید

پاکستان شوبز کی اداکارہ وینا ملک نے ایک مرتبہ پھر مفتی قوی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اداکارہ وینا ملک نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور م
Khabrain Group Pakistan

وینا ملک کی مفتی قوی پر ایک مرتبہ پھر کڑی تنقید

پاکستان شوبز کی اداکارہ وینا ملک نے ایک مرتبہ پھر مفتی قوی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اداکارہ وینا ملک نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی اور مفتی قوی کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ وینا … Continue reading وینا ملک کی مفتی قوی پر ایک مرتبہ پھر کڑی تنقید →

ٹرانسپورٹرز کی 72 گھنٹوں میں تحفظات دور نہ ہونے پر ہائی ویز بند کرنے کی دھمکی

آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن الائنس نے حکومت کو ہائی ویز بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر ش
Khabrain Group Pakistan

ٹرانسپورٹرز کی 72 گھنٹوں میں تحفظات دور نہ ہونے پر ہائی ویز بند کرنے کی دھمکی

آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن الائنس نے حکومت کو ہائی ویز بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے تحفظات 72 گھنٹے میں دور نہ ہوئے تو ہائی ویز کو ہر قسم ٹریفک کے لئے … Continue reading ٹرانسپورٹرز کی 72 گھنٹوں میں تحفظات دور نہ ہونے پر ہائی ویز بند کرنے کی دھمکی →

سوشل میڈیا ایپس بندش کی درخواست؛ پی ٹی اے سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے قوانین نظر انداز کرنے پر سوشل میڈیا ایپس کی بندش کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کردیا
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا ایپس بندش کی درخواست؛ پی ٹی اے سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے قوانین نظر انداز کرنے پر سوشل میڈیا ایپس کی بندش کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے قوانین کی خلاف ورزی پرسوشل میڈیا ایپس کی بندش سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے … Continue reading سوشل میڈیا ایپس بندش کی درخواست؛ پی ٹی اے سے جواب طلب →

’دھوم‘سیریز کے مداحوں کیلئے خوشخبری، رنبیر کپور دھوم مچانے کو تیار

بالی وڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور اپریل 2026 میں یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی مشہور فلم “دھوم 4” کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے۔  انڈیا ٹوڈے ک
Khabrain Group Pakistan

’دھوم‘سیریز کے مداحوں کیلئے خوشخبری، رنبیر کپور دھوم مچانے کو تیار

بالی وڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور اپریل 2026 میں یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی مشہور فلم “دھوم 4” کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے۔  انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، یہ رنبیر کا اس بلاک بسٹر سیریز میں پہلا کردار ہوگا، جس میں وہ ایک منفرد اور دلچسپ کردار نبھائیں گے۔ … Continue reading ’دھوم‘سیریز کے مداحوں کیلئے خوشخبری، رنبیر کپور دھوم مچانے کو تیار →

’جذبات میں آگیا تھا‘ : احسان اللہ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 سے ڈرافٹنگ کے دوران نظر انداز ہونے پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے نوجوان کھلاڑی احسان اللہ کو اپنی غلطی کا احساس
Khabrain Group Pakistan

’جذبات میں آگیا تھا‘ : احسان اللہ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 سے ڈرافٹنگ کے دوران نظر انداز ہونے پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے نوجوان کھلاڑی احسان اللہ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا۔ گزشتہ سیزن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے احسان اللہ نے ایک روز قبل ڈرافٹنگ میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے نہ لینے … Continue reading ’جذبات میں آگیا تھا‘ : احسان اللہ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیا →

جوان افراد میں پھیپھڑوں اور آنتوں کے کینسر تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافت

کینسر کو دنیا میں اموات کی وجہ بننے والا دوسرا بڑا مرض خیال کیا جاتا ہے اور اس کی چند اقسام جیسے پھیپھڑوں اور آنتوں کے سرطان سب سے زیادہ ہلاکتوں
Khabrain Group Pakistan

جوان افراد میں پھیپھڑوں اور آنتوں کے کینسر تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافت

کینسر کو دنیا میں اموات کی وجہ بننے والا دوسرا بڑا مرض خیال کیا جاتا ہے اور اس کی چند اقسام جیسے پھیپھڑوں اور آنتوں کے سرطان سب سے زیادہ ہلاکتوں کا باعث بن رہے ہیں۔ پھیپھڑوں اور آنتوں کے کینسر بہت تیزی سے دنیا میں پھیل رہے ہیں خاص طور پر جوان افراد (50 … Continue reading جوان افراد میں پھیپھڑوں اور آنتوں کے کینسر تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافت →

190 ملین پاؤنڈ کیس: علیمہ خان کا الزام، سزا عمران خان کو دی جا رہی ہے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سہولت کاری آصف زرداری نے کی مگر سزا عمران خان کو دی جارہی ہے، عمرا
Khabrain Group Pakistan

190 ملین پاؤنڈ کیس: علیمہ خان کا الزام، سزا عمران خان کو دی جا رہی ہے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سہولت کاری آصف زرداری نے کی مگر سزا عمران خان کو دی جارہی ہے، عمران خان نے اگر سہولت کاری ہے تو اس پر جواب نواز شریف کو بھی دینا ہوگا۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں انہوں … Continue reading 190 ملین پاؤنڈ کیس: علیمہ خان کا الزام، سزا عمران خان کو دی جا رہی ہے →

ادھوری تعلیم، بڑی کامیابی: اداکار ستارے آج کروڑوں کے مالک

تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے تاہم صرف ڈگری لینا کامیابی کی ضمانت نہیں ہے کیونکہ نوکری آپ کے تمام خوابوں کو نہیں بلکہ صرف ضروریات کو ہی پور
Khabrain Group Pakistan

ادھوری تعلیم، بڑی کامیابی: اداکار ستارے آج کروڑوں کے مالک

تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے تاہم صرف ڈگری لینا کامیابی کی ضمانت نہیں ہے کیونکہ نوکری آپ کے تمام خوابوں کو نہیں بلکہ صرف ضروریات کو ہی پورا کر پاتی ہے۔ بالی ووڈ میں بھی ایسے کئی نامو اداکار موجود ہیں جنہوں نے غریبی کے دن دیکھے کسی نے تعلیم ادھوری چھوڑ کر … Continue reading ادھوری تعلیم، بڑی کامیابی: اداکار ستارے آج کروڑوں کے مالک →

دنیا کی قدیم ترین سہولت کی حیران کن کہانی

بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ جوتے قدیم رومیوں یا یونانیوں نے ایجاد کیے ہونگے لیکن یہ سچ نہیں۔ اگرچہ رومی اور یونانی مختلف قسم کے جوتے تیار کرنے و
Khabrain Group Pakistan

دنیا کی قدیم ترین سہولت کی حیران کن کہانی

بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ جوتے قدیم رومیوں یا یونانیوں نے ایجاد کیے ہونگے لیکن یہ سچ نہیں۔ اگرچہ رومی اور یونانی مختلف قسم کے جوتے تیار کرنے والے پہلے لوگوں میں شامل تھے لیکن دونوں تہذیبیں جوتے یا سینڈلوں کی موجد نہیں ہیں۔ درحقیقت جوتے ایجاد کرنے کا سہرا کسی کو نہیں … Continue reading دنیا کی قدیم ترین سہولت کی حیران کن کہانی →

روہت شرما کا بڑا فیصلہ: چیمپئنز ٹرافی کے بعد اہم اعلان متوقع!

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ ر
Khabrain Group Pakistan

روہت شرما کا بڑا فیصلہ: چیمپئنز ٹرافی کے بعد اہم اعلان متوقع!

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ روہت شرما نے مشاورت مکمل کر کے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلینڈ کے خلاف بھارت میں ہونے والی ون ڈے … Continue reading روہت شرما کا بڑا فیصلہ: چیمپئنز ٹرافی کے بعد اہم اعلان متوقع! →

کترینہ کی ساتھی اداکار کو اصلی تھپڑ مارنے کی کہانی وائرل

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے انڈسٹری کے ورسٹائل اداکاروں میں شامل عمران خان کو 20 تھپڑ مارنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے
Khabrain Group Pakistan

کترینہ کی ساتھی اداکار کو اصلی تھپڑ مارنے کی کہانی وائرل

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے انڈسٹری کے ورسٹائل اداکاروں میں شامل عمران خان کو 20 تھپڑ مارنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے فلم’  میرے برادر کی دلہن‘کے سیٹ کا ایک یادگار واقعہ بتایا۔ کترینہ نے کہا کہ اس فلم کی شوٹنگ کے … Continue reading کترینہ کی ساتھی اداکار کو اصلی تھپڑ مارنے کی کہانی وائرل →

بیرون ملک ملازمتیں: آف لوڈنگ کی شکایات میں تشویشناک اضافہ

پاکستان سے ورک پرمٹ پروٹیکٹر اسٹیمپ اور ویزوں کے حامل بیرون ممالک ملازمتوں پر جانے والے افراد کو بلاجواز آف لوڈنگ کی شکایات بڑھ گئی ہیں۔ پاکست
Khabrain Group Pakistan

بیرون ملک ملازمتیں: آف لوڈنگ کی شکایات میں تشویشناک اضافہ

پاکستان سے ورک پرمٹ پروٹیکٹر اسٹیمپ اور ویزوں کے حامل بیرون ممالک ملازمتوں پر جانے والے افراد کو بلاجواز آف لوڈنگ کی شکایات بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین عدنان پراچہ نے بتایا کہ گزشتہ دو ہفتوں سے بیرون ملک ملازمتوں پر جانے والے نوجوانوں کی پریشانیاں بڑھ گئی … Continue reading بیرون ملک ملازمتیں: آف لوڈنگ کی شکایات میں تشویشناک اضافہ →

انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق 3 گرفتار ملزمان کی شناخت ظفر ا
Khabrain Group Pakistan

انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق 3 گرفتار ملزمان کی شناخت ظفر اقبال، فیضان جاوید اور عظیم جاوید کے نام سے ہوئی۔ملزمان کو گجرانوالہ اور گجرات کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں … Continue reading انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار →

محدود وسائل شہر کی بدقسمتی ہے، میئر کراچی مُرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مُرتضیٰ وہاب  نے کہا ہے کہ اس شہر کی بدقسمتی ہے کہ وسائل محدود ہیں۔ میئر کراچی نے اورنگی ٹاؤن میں سڑکوں اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا ا
Khabrain Group Pakistan

محدود وسائل شہر کی بدقسمتی ہے، میئر کراچی مُرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مُرتضیٰ وہاب  نے کہا ہے کہ اس شہر کی بدقسمتی ہے کہ وسائل محدود ہیں۔ میئر کراچی نے اورنگی ٹاؤن میں سڑکوں اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ میئر کراچی مُرتضیٰ وہاب  نے افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان … Continue reading محدود وسائل شہر کی بدقسمتی ہے، میئر کراچی مُرتضیٰ وہاب →

اسد عمر کی سیاست میں واپسی

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ امریکا میں ہونے والے فیصلے پاکستان پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت
Khabrain Group Pakistan

اسد عمر کی سیاست میں واپسی

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ امریکا میں ہونے والے فیصلے پاکستان پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی واضح کہہ چکے وہ امریکا کی طرف نہیں دیکھ … Continue reading اسد عمر کی سیاست میں واپسی →

190 ملین پاؤنڈ کیس، 3 بار فیصلہ ملتوی ہونے پر قیاس آرائیاں

190 ملین پاؤنڈز کیس سے متعلق عدالیہ کی ساکھ پر بھی بحث شروع ہوگئی ہے۔ 3 بار فیصلے کے اعلان کے حوالے سے تاریخ دینے کے باوجود احتساب عدالت نے فیصلہ
Khabrain Group Pakistan

190 ملین پاؤنڈ کیس، 3 بار فیصلہ ملتوی ہونے پر قیاس آرائیاں

190 ملین پاؤنڈز کیس سے متعلق عدالیہ کی ساکھ پر بھی بحث شروع ہوگئی ہے۔ 3 بار فیصلے کے اعلان کے حوالے سے تاریخ دینے کے باوجود احتساب عدالت نے فیصلہ نہیں دیا جس سے کئی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری جو سپریم کورٹ کے وکیل بھی ہیں نے  کہا … Continue reading 190 ملین پاؤنڈ کیس، 3 بار فیصلہ ملتوی ہونے پر قیاس آرائیاں →

ایرانی جوہری سائنسدان جسے موساد نے 8 ماہ کی خفیہ نگرانی کے بعد قتل کیا

ریموٹ کنٹرول گن کے 13 راؤنڈ فائرکیے گئے جب انڈرکور ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کوموساد نے 8 ماہ کے خفیہ آپریشن کے بعد قتل کیا. محسن فخری زاد
Khabrain Group Pakistan

ایرانی جوہری سائنسدان جسے موساد نے 8 ماہ کی خفیہ نگرانی کے بعد قتل کیا

ریموٹ کنٹرول گن کے 13 راؤنڈ فائرکیے گئے جب انڈرکور ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کوموساد نے 8 ماہ کے خفیہ آپریشن کے بعد قتل کیا. محسن فخری زادہ نے اپنی پوری زندگی پس منظر میں گزاری، 2023 میں شائع ہونے والی کتاب ’ٹارگٹ تہران‘ میں یونا جیریمی باب اور ایلان ایویٹر لکھتے ہیں کہ … Continue reading ایرانی جوہری سائنسدان جسے موساد نے 8 ماہ کی خفیہ نگرانی کے بعد قتل کیا →

کیا کچھ ججوں کو آئینی معاملات سننے سے محروم کیا جا سکتا ہے، جسٹس منصور

سپریم کورٹ میں کسٹم ایکٹ کے سیکشن 221 اے کو کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا یہ ممکن
Khabrain Group Pakistan

کیا کچھ ججوں کو آئینی معاملات سننے سے محروم کیا جا سکتا ہے، جسٹس منصور

سپریم کورٹ میں کسٹم ایکٹ کے سیکشن 221 اے کو کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ سپریم کورٹ کے کچھ ججز کو آئینی معاملات سننے سے محروم کیا جا سکے؟ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں … Continue reading کیا کچھ ججوں کو آئینی معاملات سننے سے محروم کیا جا سکتا ہے، جسٹس منصور →

امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کی اور کہ
Khabrain Group Pakistan

امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ دشمن خوف پھیلانے کی کوشش کرے گا مگر ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ملک میں امن کو خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ … Continue reading امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف →

لاس اینجلس آگ: جانوروں کو ریسکیو کرنے کے مناظر سامنے آگئے

امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی متاثر ہوئے ہیں۔ لاس اینجلس کے مختلف علاقوں میں لگنے والی ا
Khabrain Group Pakistan

لاس اینجلس آگ: جانوروں کو ریسکیو کرنے کے مناظر سامنے آگئے

امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی متاثر ہوئے ہیں۔ لاس اینجلس کے مختلف علاقوں میں لگنے والی آگ کے دوران جہاں فائر فائٹرز اسے قابو کرنے اور لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں وہیں ان کی جانب … Continue reading لاس اینجلس آگ: جانوروں کو ریسکیو کرنے کے مناظر سامنے آگئے →

تحریک انصاف نے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے سنٹرل فنانس بورڈ قائم کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے سنٹرل فنانس بورڈ قائم کردیا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سن
Khabrain Group Pakistan

تحریک انصاف نے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے سنٹرل فنانس بورڈ قائم کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے سنٹرل فنانس بورڈ قائم کردیا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سنٹرل فنانس بورڈ 13 ممبران پر مشتمل ہے، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سمیت 13 ممبران موجود ہیں۔ سنٹرل فنانس بورڈ کے ٹی آو آرز بھی تفصیلاً جاری … Continue reading تحریک انصاف نے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے سنٹرل فنانس بورڈ قائم کردیا →

’میری چھٹی خراب کر دی‘، معروف بھارتی کرکٹر کی ایئر لائن پر کڑی تنقید

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان نوجوان کھلاڑی ابھیشیک شرما نے خراب سروس پر بھارتی ایئر انڈی گو کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ابھیشیک شرما نے ایئرلائن پر بے
Khabrain Group Pakistan

’میری چھٹی خراب کر دی‘، معروف بھارتی کرکٹر کی ایئر لائن پر کڑی تنقید

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان نوجوان کھلاڑی ابھیشیک شرما نے خراب سروس پر بھارتی ایئر انڈی گو کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ابھیشیک شرما نے ایئرلائن پر بے جا دوسرے کاؤنٹرز پر بھیجنے کا الزام عائد کیا اور بتایا کہ اس وجہ سے ان کی فلائٹ چھوٹ گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایئر لائن … Continue reading ’میری چھٹی خراب کر دی‘، معروف بھارتی کرکٹر کی ایئر لائن پر کڑی تنقید →

ملک میں امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کی اور کہ
Khabrain Group Pakistan

ملک میں امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ دشمن خوف پھیلانے کی کوشش کرے گا مگر ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ملک میں امن کو خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ … Continue reading ملک میں امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف →

پی ایس ایل کے موسٹ ویلیو ایبل کھلاڑی کا ایوارڈ شاداب خان کے نام

پاکستان سپر لیگ کو ایک دہائی مکمل ہونے پر سیزن 10 کی پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کے دوران کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ نا
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل کے موسٹ ویلیو ایبل کھلاڑی کا ایوارڈ شاداب خان کے نام

پاکستان سپر لیگ کو ایک دہائی مکمل ہونے پر سیزن 10 کی پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کے دوران کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم کو پی ایس ایل کے بہترین بیٹر کا فین چوائس ایوارڈ دیا گیا۔ انگلش بیٹسمین جیسن رائے کو بہترین انفرادی بیٹنگ میں … Continue reading پی ایس ایل کے موسٹ ویلیو ایبل کھلاڑی کا ایوارڈ شاداب خان کے نام →

شرمناک کارکردگی پر بھارتی بورڈ کا روہت اور کوہلی کیلئے سخت فیصلہ

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی بورڈ نے سخت اقدمات کرتے ہوئے اسٹار کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی۔ بھ
Khabrain Group Pakistan

شرمناک کارکردگی پر بھارتی بورڈ کا روہت اور کوہلی کیلئے سخت فیصلہ

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی بورڈ نے سخت اقدمات کرتے ہوئے اسٹار کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی مسلسل خراب پرفارمنس کے بعد دونوں اسٹار کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی … Continue reading شرمناک کارکردگی پر بھارتی بورڈ کا روہت اور کوہلی کیلئے سخت فیصلہ →

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 27 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کچھی میں 12 جنوری 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کیا جس میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 27 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کچھی میں 12 جنوری 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کیا جس میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مہارت کے ساتھ گھیر … Continue reading بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 27 دہشت گرد ہلاک →

Get more results via ClueGoal