شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند
newsare.net
شدید دھند کی وجہ سے لاہور، سیالکوٹ اور رحیم یارخان کے مختلف موٹروے حصے ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کشدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند
شدید دھند کی وجہ سے لاہور، سیالکوٹ اور رحیم یارخان کے مختلف موٹروے حصے ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق لاہور سے ہرن مینار تک موٹروے ایم 2، سیالکوٹ سے لاہور تک موٹروے ایم 11 اور رحیم یارخان سے روہڑی تک موٹروے ایم 5 کو … Continue reading شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند → Read more