کرونا ,انفلوئینزا اور سانس کی نالی انفیکشن کراچی میں ٹرائینگل وائرس پھیل گیا
newsare.net
کراچی میں کورونا، انفلوئنزا اور سانس کی نالی کا انفیکشن پھیلنے لگا، شہری بڑی تعداد میںکک نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہونے لگے۔ ڈاؤ اسپتکرونا ,انفلوئینزا اور سانس کی نالی انفیکشن کراچی میں ٹرائینگل وائرس پھیل گیا
کراچی میں کورونا، انفلوئنزا اور سانس کی نالی کا انفیکشن پھیلنے لگا، شہری بڑی تعداد میںکک نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہونے لگے۔ ڈاؤ اسپتال کے ماہرِ متعدی امراض پروفیسر سعید خان کے مطابق ٹیسٹ کروانے پر 25 سے 30 فیصد مریضوں میں کورونا مثبت آ رہا ہے، 10 سے 12 فیصد مریضوں میں انفلوئنزا … Continue reading کرونا ,انفلوئینزا اور سانس کی نالی انفیکشن کراچی میں ٹرائینگل وائرس پھیل گیا → Read more