Pakistan



ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگی

کراچی میں دواؤں کی قیمتیں غریب مریضوں کی پہنچ سے دور ہوگئیں، گزشتہ سال دواؤں کی قیمیتوں میں 3 سے 4 بار اضافہ کیا گیا۔ امراض قلب، نزلہ زکام، ذہنی

بھارتی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر محمد سراج کا بڑا فیصلہ

بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے چیمپئنز ٹرافی اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ون ڈے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطا
Khabrain Group Pakistan

بھارتی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر محمد سراج کا بڑا فیصلہ

بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے چیمپئنز ٹرافی اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ون ڈے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق محمد سراج ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے 23 جنوری کو رانجی ٹرافی میں ہماچل پردیش کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔ تاہم بھارتی فاسٹ بولر … Continue reading بھارتی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر محمد سراج کا بڑا فیصلہ →

26 نومبر احتجاج؛ 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد کی عدالت نے 26 نومبر کو احتجاج پر درج مقدمات میں 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈس
Khabrain Group Pakistan

26 نومبر احتجاج؛ 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد کی عدالت نے 26 نومبر کو احتجاج پر درج مقدمات میں 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افصل مجوکا نے 26 نومبر احتجاج کے حوالے سے ضمانت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تھانہ رمنا کے … Continue reading 26 نومبر احتجاج؛ 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج →

ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی کمیٹی اجلاس کا پتا نہیں چلا، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا  جب کہ  میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں۔ سپریم کو
Khabrain Group Pakistan

ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی کمیٹی اجلاس کا پتا نہیں چلا، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا  جب کہ  میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز اور ریگولر بینچز کے اختیارات کے معاملے پر سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کے سامنے … Continue reading ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی کمیٹی اجلاس کا پتا نہیں چلا، جسٹس منصور علی شاہ →

اسٹیو اسمتھ کی کہنی انجرڈ، سری لنکن ٹور کے لیے روانگی میں تاخیر

اسٹیو اسمتھ کو سری لنکا جانے سے قبل کہنی کی انجری پیش آگئی جس کے باعث دبئی میں ٹریننگ کیمپ کیلیے ان کی روانگی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ آسٹریلوی بل
Khabrain Group Pakistan

اسٹیو اسمتھ کی کہنی انجرڈ، سری لنکن ٹور کے لیے روانگی میں تاخیر

اسٹیو اسمتھ کو سری لنکا جانے سے قبل کہنی کی انجری پیش آگئی جس کے باعث دبئی میں ٹریننگ کیمپ کیلیے ان کی روانگی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ آسٹریلوی بلے باز ابھی معالج سے مزید مشورہ کرنا چاہتے ہیں، پیٹ کمنز کی عدم دستیابی پر انھیں سری لنکا سے سیریز کے لیے قائم مقام کپتان … Continue reading اسٹیو اسمتھ کی کہنی انجرڈ، سری لنکن ٹور کے لیے روانگی میں تاخیر →

سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتار

سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں
Khabrain Group Pakistan

سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتار

سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  ایف آئی اے سائبر کرائم پشاور سرکل  نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا جس کی شناخت  محمد بلال کے نام سے ہوئی۔ … Continue reading سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتار →

سجل اور احد کو دوبارہ ایک ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے نامور اداکار احد رضا میر کو انکی سابقہ اہلیہ و اداکارہ سجل علی کے ساتھ ایک اسٹیج پر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ سجل او
Khabrain Group Pakistan

سجل اور احد کو دوبارہ ایک ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے نامور اداکار احد رضا میر کو انکی سابقہ اہلیہ و اداکارہ سجل علی کے ساتھ ایک اسٹیج پر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ سجل اور احد پاکستانی شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ ترین جوڑی سمجھے جاتے تھے، انہوں نے اپنے مشہور ڈرامے ‘یقین کا سفر’ میں بہترین آن اسکرین کیمسٹری سے … Continue reading سجل اور احد کو دوبارہ ایک ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے →

سیف علی خان پر حملے کا کیس بھارت میں سیاسی رُخ اختیار کرنے لگا

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی معزولی کے بعد سے انڈیا اور بنگلہ دیش میں کافی تناؤ پایا جاتا ہے، بنگلہ دیش انڈیا سے اپنے اندرونی معامل
Khabrain Group Pakistan

سیف علی خان پر حملے کا کیس بھارت میں سیاسی رُخ اختیار کرنے لگا

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی معزولی کے بعد سے انڈیا اور بنگلہ دیش میں کافی تناؤ پایا جاتا ہے، بنگلہ دیش انڈیا سے اپنے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کی شکایت کررہا ہے تو دوسری طرف بھارت بھی ہٹ دھرمی سے حسینہ واجد کو پناہ دیے ہوئے ہے۔ دونوں ملکوں کے شہری … Continue reading سیف علی خان پر حملے کا کیس بھارت میں سیاسی رُخ اختیار کرنے لگا →

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی مدھوبالا نے بےچارگی کی حالت میں کیوں دم توڑا؟

بھارت میں ماضی کی خوبرو اداکارہ مدھوبالا نے کروڑوں دلوں پر راج کیا، کئی فلموں میں اپنے کام کی چھاپ چھوڑی اور ایک زمانے کو اپنے حسن کا گرویدہ بنا
Khabrain Group Pakistan

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی مدھوبالا نے بےچارگی کی حالت میں کیوں دم توڑا؟

بھارت میں ماضی کی خوبرو اداکارہ مدھوبالا نے کروڑوں دلوں پر راج کیا، کئی فلموں میں اپنے کام کی چھاپ چھوڑی اور ایک زمانے کو اپنے حسن کا گرویدہ بنائے رکھا لیکن زمانے کے بدلتے رنگ ان پر آشکار ہوئے اور وہ بہت جلدی ہی ابدی نیند سوگئیں۔ مدھوبالا کی بیماری کا پہلی بار انکشاف … Continue reading کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی مدھوبالا نے بےچارگی کی حالت میں کیوں دم توڑا؟ →

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنالیا

پاکستان نے ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر منفرد ریکارڈ بھی بنالیا۔ پاکستان کا منفرد ریکارڈ قومی ٹیم نے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنالیا

پاکستان نے ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر منفرد ریکارڈ بھی بنالیا۔ پاکستان کا منفرد ریکارڈ قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ میچ میں سب سے کم گیندوں پر شکست دینے کا منفرد ریکارڈ قائم کیا۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹوٹل 1064 … Continue reading پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنالیا →

بگ باس 18 فائنل میں سلمان خان، اکشے اور عامر کا جلوہ، مداح پرجوش

ممبئی : بگ باس 18 کا گرینڈ فائنل اس اتوار کو ہوگا، جس میں بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔  اس موقع پر اکشے کمار اور عام
Khabrain Group Pakistan

بگ باس 18 فائنل میں سلمان خان، اکشے اور عامر کا جلوہ، مداح پرجوش

ممبئی : بگ باس 18 کا گرینڈ فائنل اس اتوار کو ہوگا، جس میں بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔  اس موقع پر اکشے کمار اور عامر خان بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے، جس سے شو کو مزید چار چاند لگنے کی توقع ہے۔ 104 دنوں تک جاری … Continue reading بگ باس 18 فائنل میں سلمان خان، اکشے اور عامر کا جلوہ، مداح پرجوش →

کے پی سی این جی اسٹیشنز مزید 11 روز بند رکھنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں سوئی گیس پریشر میں کے باعث گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کے لیے دفعہ 144 کے تحت سی این جی اسٹیشنز 31 جنوری تک کھولنے پر پابندی عا
Khabrain Group Pakistan

کے پی سی این جی اسٹیشنز مزید 11 روز بند رکھنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں سوئی گیس پریشر میں کے باعث گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کے لیے دفعہ 144 کے تحت سی این جی اسٹیشنز 31 جنوری تک کھولنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔  محکمہ داخلہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا، خیبرپختونخوا میں گھریلو صارفین کو سوئی گیس پریشر میں کمی کی وجہ … Continue reading کے پی سی این جی اسٹیشنز مزید 11 روز بند رکھنے کا فیصلہ →

سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کا تعلق کس ملک سے ہے؟

بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کے حوالے سے متضاد اطلاعات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حراست میں لیا گیا
Khabrain Group Pakistan

سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کا تعلق کس ملک سے ہے؟

بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کے حوالے سے متضاد اطلاعات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حراست میں لیا گیا شخص مختلف ناموں سے اپنی اصل شناخت چھپانے کی کوشش کرتا رہا۔ اب ممبئی پولیس نے حراست میں لیے گئے شخص کے حوالے سے دعویٰ … Continue reading سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کا تعلق کس ملک سے ہے؟ →

وہ فیشن آئیکونز جنہوں نے اداکاری کے میدان میں بھی دھوم مچائی

پاکستان شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کی فہرست بہت طویل ہے، کئی فنکار ایسے آئے جنکا دور دور تک شوبز سے تعلق نہیں تھا لیکن اس کے باوجود نام کمایا، جب
Khabrain Group Pakistan

وہ فیشن آئیکونز جنہوں نے اداکاری کے میدان میں بھی دھوم مچائی

پاکستان شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کی فہرست بہت طویل ہے، کئی فنکار ایسے آئے جنکا دور دور تک شوبز سے تعلق نہیں تھا لیکن اس کے باوجود نام کمایا، جبکہ کچھ فنکاروں نے اپنی شوبز فیملی سے تعلق ہونے کا فائدہ اٹھایا حالانکہ ان پر نیپوٹیزم کا الزام بھی لگا لیکن اسکے باوجود وہ اپنی … Continue reading وہ فیشن آئیکونز جنہوں نے اداکاری کے میدان میں بھی دھوم مچائی →

میری ایک ویڈیو نے مجھے خون کے آنسو رُلا دیا، صبا فیصل

معروف اداکارہ صبا فیصل اپنی اداکاری سے زیادہ اپنے بیانات کے سبب خبروں میں رہتی ہیں، کچھ سال قبل جب انہوں اپنی بہو کے ساتھ اختلاف کو سوشل میڈیا ک
Khabrain Group Pakistan

میری ایک ویڈیو نے مجھے خون کے آنسو رُلا دیا، صبا فیصل

معروف اداکارہ صبا فیصل اپنی اداکاری سے زیادہ اپنے بیانات کے سبب خبروں میں رہتی ہیں، کچھ سال قبل جب انہوں اپنی بہو کے ساتھ اختلاف کو سوشل میڈیا کی زینت بنایا تو ہر جانب اس جھگڑے کے چرچے ہونے لگے۔ اگرچہ ان کی اپنی بہو سے اب صلح ہوچکی ہے اور وہ متعدد بار … Continue reading میری ایک ویڈیو نے مجھے خون کے آنسو رُلا دیا، صبا فیصل →

ملتان ٹیسٹ، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست

ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے کر سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کے اسپنرز نے ایک بار پ
Khabrain Group Pakistan

ملتان ٹیسٹ، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست

ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے کر سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کے اسپنرز نے ایک بار پھر اپنی گھومتی ہوئی گیندوں سے مہمان ٹیم کے بیٹرز کو چکرا کر رکھ دیا اور  251 رنز کے ہدف کے جواب میں ویسٹ انڈیز … Continue reading ملتان ٹیسٹ، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست →

بوریا بستر لاکر سینکڑوں بےگھر افراد نے فرانسیسی تھیٹر پر قبضہ کرلیا

ایک ماہ سے زائد عرصہ ہوگیا ہے اور فرانس کے شہر پیرس میں Gaîté Lyrique تھیٹر پر بے گھر تارکین وطن نے قبضہ کیا ہوا ہے۔ یہ قبضہ اس وقت شروع ہوا جب تھیٹر ن
Khabrain Group Pakistan

بوریا بستر لاکر سینکڑوں بےگھر افراد نے فرانسیسی تھیٹر پر قبضہ کرلیا

ایک ماہ سے زائد عرصہ ہوگیا ہے اور فرانس کے شہر پیرس میں Gaîté Lyrique تھیٹر پر بے گھر تارکین وطن نے قبضہ کیا ہوا ہے۔ یہ قبضہ اس وقت شروع ہوا جب تھیٹر نے “فرانس میں پناہ گزینوں کی بحالی خوش آمدید” کے عنوان سے ایک مفت کانفرنس کی میزبانی کی۔ اسی دوران تقریب … Continue reading بوریا بستر لاکر سینکڑوں بےگھر افراد نے فرانسیسی تھیٹر پر قبضہ کرلیا →

انسانی آنکھ کتنے میگا پکسلز کی ہوتی ہے

کیمروں آج کے دور میں ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک لازمی جزو بن چکا ہے جس میں سب کو زیادہ سے زیادہ میگا پکسلز چاہیے ہوتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھ
Khabrain Group Pakistan

انسانی آنکھ کتنے میگا پکسلز کی ہوتی ہے

کیمروں آج کے دور میں ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک لازمی جزو بن چکا ہے جس میں سب کو زیادہ سے زیادہ میگا پکسلز چاہیے ہوتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی اپنی آنکھ کے بارے میں سوچا ہے کہ اس میں کتنے میگا پکسل پائے جاتے ہیں؟ انسانی آنکھ تقریباً 576  میگا پکسلز … Continue reading انسانی آنکھ کتنے میگا پکسلز کی ہوتی ہے →

ملک کا وزیراعظم ہو کر ایک ادارے کا ٹرسٹی ہونا سنگین جرم ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک کا وزیراعظم ہو کر بھی ایک ادارے کا ٹرسٹی ہونا سنگین جرم ہے۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں عظمی
Khabrain Group Pakistan

ملک کا وزیراعظم ہو کر ایک ادارے کا ٹرسٹی ہونا سنگین جرم ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک کا وزیراعظم ہو کر بھی ایک ادارے کا ٹرسٹی ہونا سنگین جرم ہے۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں بانی پی ٹی آئی کو بددیانت اور کرپٹ پریکٹس کا مرتکب قرار دیا، امریکا، یورپ اور … Continue reading ملک کا وزیراعظم ہو کر ایک ادارے کا ٹرسٹی ہونا سنگین جرم ہے، عظمیٰ بخاری →

کرم میں فوجی آپریشن کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے اب تک اسٹیبلشمنٹ اور مغربی قوتیں دینی مدارس کے خلاف
Khabrain Group Pakistan

کرم میں فوجی آپریشن کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے اب تک اسٹیبلشمنٹ اور مغربی قوتیں دینی مدارس کے خلاف سرگرم ہیں جب کہ کرم میں فوجی آپریشن کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ مردان میں جامعتہ الاسلامییہ بابوزٸی میں تکمیل درس نظامی  کے … Continue reading کرم میں فوجی آپریشن کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان →

فراڈ کیس؛ شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری، مگر کیوں؟

بنگلادیش کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شکیب الحسن کے بینک فراڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک کے ریلیشن شپ آفیسر
Khabrain Group Pakistan

فراڈ کیس؛ شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری، مگر کیوں؟

بنگلادیش کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شکیب الحسن کے بینک فراڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک کے ریلیشن شپ آفیسر، شہیب الرحمان نے بینک کی جانب سے کیس دائر کیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ سابق کرکٹر اور انکے 3 ساتھیوں نے (تقریبا … Continue reading فراڈ کیس؛ شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری، مگر کیوں؟ →

کل شہر قائد میں سردی بڑھنے کی پیش گوئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے شہر قائد میں سردی میں اضافے کی پیش گوئی  کی ہے۔ جاری بیان کے مطابق شہر قائد میں پیر کو کم سے کم پارہ دوبار
Khabrain Group Pakistan

کل شہر قائد میں سردی بڑھنے کی پیش گوئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے شہر قائد میں سردی میں اضافے کی پیش گوئی  کی ہے۔ جاری بیان کے مطابق شہر قائد میں پیر کو کم سے کم پارہ دوبارہ سنگل ڈیجیٹ میں 9 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے جب کہ آئندہ کئی روز تک شہر میں شمال مشرقی/ مشرقی سمت کی ہوائیں چلنے … Continue reading کل شہر قائد میں سردی بڑھنے کی پیش گوئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان →

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بوگس داخلوں کا انکشاف

پنجاب کی ۔پبلک اکائونٹس کمیٹی نے پی ٹی آئی کی حکومت پنجاب کے دوران ضلع پاکپتن میں طالب علموں کے سرکاری اسکولوں میں داخلوں کا ریکارڈ مشکوک قرار
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بوگس داخلوں کا انکشاف

پنجاب کی ۔پبلک اکائونٹس کمیٹی نے پی ٹی آئی کی حکومت پنجاب کے دوران ضلع پاکپتن میں طالب علموں کے سرکاری اسکولوں میں داخلوں کا ریکارڈ مشکوک قرار دے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ رپورٹ کے مطابق آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کی 2021 کی رپورٹ میں ضلع پاکپتن میں سرکاری سکولوں میں بوگس داخلوں کا انکشاف سامنے … Continue reading پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بوگس داخلوں کا انکشاف →

ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری کے لیے برآمدات پر مبنی معیشت پر توجہ مرکوز ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معیشت کو برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف منتقل کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ ادائیگیوں ک
Khabrain Group Pakistan

ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری کے لیے برآمدات پر مبنی معیشت پر توجہ مرکوز ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معیشت کو برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف منتقل کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری حاصل کی جائے۔ وزیر خزانہ نے غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ … Continue reading ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری کے لیے برآمدات پر مبنی معیشت پر توجہ مرکوز ہے، وزیر خزانہ →

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے کے بعد سیلیبریشن کے دوران بابراعظم کی اسپنر ساجد خان کے سر پر طبلہ بچانے کی ویڈ
Khabrain Group Pakistan

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے کے بعد سیلیبریشن کے دوران بابراعظم کی اسپنر ساجد خان کے سر پر طبلہ بچانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ساجد خان نے کھانے کے وقفے تک 4 ویسٹ انڈین کھلاڑیوں … Continue reading بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل →

غزہ جنگ بندی معاہدہ، اسرائیلی فوج رفح سے نکلنا شروع

غزہ میں جنگ بندی پرعمل شروع ہونے میں چند گھنٹوں کا اور انتظار  باقی رہ گیا ہے، پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 11 بجے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہ
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ بندی معاہدہ، اسرائیلی فوج رفح سے نکلنا شروع

غزہ میں جنگ بندی پرعمل شروع ہونے میں چند گھنٹوں کا اور انتظار  باقی رہ گیا ہے، پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 11 بجے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گا۔  عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں رفح سٹی سے نکلنا شروع کردیا ہے، فوجیں مصر سرحد کے ساتھ فلاڈیلفی راہداری … Continue reading غزہ جنگ بندی معاہدہ، اسرائیلی فوج رفح سے نکلنا شروع →

پی ایس ایل میں اسٹارز فرنچائزز کی جیب پر بوجھ نہیں بنیں گے، مگر کیسے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اہم غیر ملکی اسٹارز کی شمولیت فرنچائزز کی جیب پر بوجھ نہیں بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرافٹ سے قبل غیر ملکی اسٹار
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل میں اسٹارز فرنچائزز کی جیب پر بوجھ نہیں بنیں گے، مگر کیسے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اہم غیر ملکی اسٹارز کی شمولیت فرنچائزز کی جیب پر بوجھ نہیں بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرافٹ سے قبل غیر ملکی اسٹارز کی جو فہرست کرکٹ بورڈ نے فرنچائزز کو بھیجی اس میں بعض کے سامنے خصوصی نوٹس بھی درج تھے، ڈیوڈ وارنر کا کم سے کم … Continue reading پی ایس ایل میں اسٹارز فرنچائزز کی جیب پر بوجھ نہیں بنیں گے، مگر کیسے؟ →

پاکستان نیوی نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کے معاملے میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان نیوی نے ایئر انڈیپنڈنٹ پروپلشن (AIP) ٹیکنالوجی میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ اس برتری میں مزید اضافے کا امکان بھی ہے۔ پاکستان نیوی نے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نیوی نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کے معاملے میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان نیوی نے ایئر انڈیپنڈنٹ پروپلشن (AIP) ٹیکنالوجی میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ اس برتری میں مزید اضافے کا امکان بھی ہے۔ پاکستان نیوی نے جدید ایئر انڈیپنڈنٹ پروپلشن (AIP) ٹیکنالوجی میں بھارتی نیوی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جبکہ چینی ساختہ ہنگور کلاس آبدوزیں طے شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان نیوی کے … Continue reading پاکستان نیوی نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کے معاملے میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا →

راشا تھڈانی نے تمنا بھاٹیہ کو کیا انوکھا ٹائٹل دیا؟

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ راشا تھڈانی نے اپنی ڈیبیو فلم ‘آزاد‘ سے آئٹم سانگ ‘اوئی اماں‘ پر کیے جانے والے سزلنگ ہاٹ ڈانس مووز کی بدولت سوشل می
Khabrain Group Pakistan

راشا تھڈانی نے تمنا بھاٹیہ کو کیا انوکھا ٹائٹل دیا؟

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ راشا تھڈانی نے اپنی ڈیبیو فلم ‘آزاد‘ سے آئٹم سانگ ‘اوئی اماں‘ پر کیے جانے والے سزلنگ ہاٹ ڈانس مووز کی بدولت سوشل میڈیا کو ہائی جیک کرلیا۔ بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ روینہ ٹنڈن کی صاحبزادی ایک جانب جہاں اپنی دلکشی اور معصومیت کی بدولت مداحوں کے دل جیتنے … Continue reading راشا تھڈانی نے تمنا بھاٹیہ کو کیا انوکھا ٹائٹل دیا؟ →

60 سال پرانا پہلا چیٹ بوٹ دوبارہ فعال۔

واشنگٹن:تحقیق کاروں نے ایک اہم دریافت کے ذریعے دنیا کے پہلے چیٹ بوٹ ELIZA کو دوبارہ فعال کر دیا ہے، جو 1960 کی دہائی میں تیار کیا گیا تھا۔ بینالاقوام
Khabrain Group Pakistan

60 سال پرانا پہلا چیٹ بوٹ دوبارہ فعال۔

واشنگٹن:تحقیق کاروں نے ایک اہم دریافت کے ذریعے دنیا کے پہلے چیٹ بوٹ ELIZA کو دوبارہ فعال کر دیا ہے، جو 1960 کی دہائی میں تیار کیا گیا تھا۔ بینالاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق  ایم آئی ٹی (MIT) کے پروفیسر جوزف ویزنبام کی تخلیق کردہ یہ ابتدائی چیٹ بوٹ مصنوعی ذہانت کی بنیاد رکھنے … Continue reading 60 سال پرانا پہلا چیٹ بوٹ دوبارہ فعال۔ →

پی آئی اے پائلٹ کی غفلت: جہاز غلط رن وے پر لینڈ۔

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس،پی آئی اے کے پائلٹ نے مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈال کر طیارہ غلط رن وے پر اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ک
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے پائلٹ کی غفلت: جہاز غلط رن وے پر لینڈ۔

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس،پی آئی اے کے پائلٹ نے مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈال کر طیارہ غلط رن وے پر اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 150 دمام سے ملتان جا رہی تھی،موسم کی خرابی اور دھند کے باعث پرواز کا رخ لاہور ایئر پورٹ کی … Continue reading پی آئی اے پائلٹ کی غفلت: جہاز غلط رن وے پر لینڈ۔ →

چار اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق۔

ملک بھر کے چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، یہ نمونے 2024ء میں جمع ہوئے جس کے بعد سال 2024ء کے پولیو کیسز کی تعداد 73 ہ
Khabrain Group Pakistan

چار اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق۔

ملک بھر کے چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، یہ نمونے 2024ء میں جمع ہوئے جس کے بعد سال 2024ء کے پولیو کیسز کی تعداد 73 ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لکی مروت کے ماحولیاتی نمونے پولیو پازیٹیو نکلے ہیں، ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ون کی تصدیق ہوئی … Continue reading چار اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق۔ →

کرونا ,انفلوئینزا اور سانس کی نالی انفیکشن کراچی میں ٹرائینگل وائرس پھیل گیا

کراچی  میں کورونا، انفلوئنزا اور سانس کی نالی کا انفیکشن پھیلنے لگا، شہری بڑی تعداد میںکک نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہونے لگے۔ ڈاؤ اسپت
Khabrain Group Pakistan

کرونا ,انفلوئینزا اور سانس کی نالی انفیکشن کراچی میں ٹرائینگل وائرس پھیل گیا

کراچی  میں کورونا، انفلوئنزا اور سانس کی نالی کا انفیکشن پھیلنے لگا، شہری بڑی تعداد میںکک نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہونے لگے۔ ڈاؤ اسپتال کے ماہرِ متعدی امراض پروفیسر سعید خان کے مطابق ٹیسٹ کروانے پر 25 سے 30 فیصد مریضوں میں کورونا مثبت آ رہا ہے، 10 سے 12 فیصد مریضوں میں انفلوئنزا … Continue reading کرونا ,انفلوئینزا اور سانس کی نالی انفیکشن کراچی میں ٹرائینگل وائرس پھیل گیا →

معاشی ترقی میں پاکستان امریکہ کو پچھاڑ گیا,آئی ایم ایف کی رپورٹ

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں مالی سال میں پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد رہنے کا امکان ہے اور اگلے مالی سال میں 4 فیصد
Khabrain Group Pakistan

معاشی ترقی میں پاکستان امریکہ کو پچھاڑ گیا,آئی ایم ایف کی رپورٹ

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں مالی سال میں پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد رہنے کا امکان ہے اور اگلے مالی سال میں 4 فیصد رہے گی۔ آئی ایم ایف نے مالی سال 25-2024 کی نئی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا … Continue reading معاشی ترقی میں پاکستان امریکہ کو پچھاڑ گیا,آئی ایم ایف کی رپورٹ →

بھارت کے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ کا اعلان! اہم فاسٹ بولر کی واپسی

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور انگلیںڈ کیخلاف سیریز کیلئے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کپتان اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے پریس
Khabrain Group Pakistan

بھارت کے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ کا اعلان! اہم فاسٹ بولر کی واپسی

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور انگلیںڈ کیخلاف سیریز کیلئے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کپتان اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشترکہ طور پر کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا تاہم اس موقع پر ہیڈکوچ گوتم گمبھیر موجود نہیں تھے۔ انڈین میں نومبر 2024 سے ہرنیا … Continue reading بھارت کے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ کا اعلان! اہم فاسٹ بولر کی واپسی →

سزا سے عمران خان پریشان نہیں,شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ذرا بھی پریشانی نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل ک
Khabrain Group Pakistan

سزا سے عمران خان پریشان نہیں,شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ذرا بھی پریشانی نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، میں نے بانی … Continue reading سزا سے عمران خان پریشان نہیں,شیخ رشید →

Get more results via ClueGoal