بھارتی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر محمد سراج کا بڑا فیصلہ
newsare.net
بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے چیمپئنز ٹرافی اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ون ڈے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابھارتی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر محمد سراج کا بڑا فیصلہ
بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے چیمپئنز ٹرافی اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ون ڈے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق محمد سراج ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے 23 جنوری کو رانجی ٹرافی میں ہماچل پردیش کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔ تاہم بھارتی فاسٹ بولر … Continue reading بھارتی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر محمد سراج کا بڑا فیصلہ → Read more