صدر اور وزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت سنبھالنے پر مبارکباد
newsare.net
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے 47 ویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکصدر اور وزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت سنبھالنے پر مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے 47 ویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے امریکی صدر کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے … Continue reading صدر اور وزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت سنبھالنے پر مبارکباد → Read more